Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
بجلی کے بلوںمیں بل اورٹیکسز غریبوںکومارنے کاایٹم بم ہے۔الطاف حسین
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ بجلی کے بلوںمیں بل اورٹیکسز نہیں بلکہ یہ غریبوںکومارنے کاایٹم بم ہے،غریبوں کیلئے زندہ رہنامشکل بنادیاگیاہے جبکہ ملک کی طاقتورسول اور عسکری اشرافیہ عیش وعشرت کی زندگی گزاررہی ہے ۔ فوج کی چھتری میں کام کرنے والے افراد ملک کو لوٹ رہے ہیں ۔
Read More
Posted on:
02 Sep 2023
بجلی کے بلوں، ٹیکسوںاورپیٹرل ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کرنے پر ایم کیوایم مالاکنڈ کے کارکن ڈاکٹر سلمان بخاری، حاجی رحمان گل، وقارخان اور دیگر کی گرفتاری قابل مذمت ہے ۔ رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم مالاکنڈ کے کارکن ڈاکٹر سلمان بخاری، حاجی رحمان گل، وقارخان اور دیگر ساتھیوںکی گرفتاری کی شدیدمذمت کی ہے ۔ رابطہ کمیٹی نے کہاکہ ڈاکٹرسلمان بخاری اور دیگر کارکنان بجلی کے بلوں، ٹیکسوںاورپیٹرل ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ضلع مالاکنڈ کے شہربٹ خیلہ میں عوامی احتجاج میں شریک تھے
Read More
Posted on:
02 Sep 2023
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کل بروز جمعہ ملک کے موجودہ حالات پر اہم خطاب کریںگے
اپنے خطاب میں جناب الطاف حسین سابقہ حکومت کی آئی ایم ایف سے ڈیل، بجلی، گیس، پیٹرول ، چینی، آٹا، چاول ، دال، سبزیوں اور روزمّرہ استعمال کی اشیاء کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافے کے اسباب ووجوہات عوام کے سامنے رکھیں گے
Read More
Posted on:
31 Aug 2023
ایم کیوایم کا 22 اگست کواپنے ظرف وضمیر کاسوداکرکے اپنی تحریک،اپنی جماعت اوراپنے قائد سے بیوفائی کرنے والے غداروں پر لعنت بھیجنے کے دن کے طورپرمنانے کااعلان
متحدہ قومی موومنٹ کی مرکزی رابطہ کمیٹی نے 22 اگست کواپنے ظرف وضمیراورشہیدوں کے لہو کا سودا کرکے اپنی تحریک ، اپنی سیاسی جماعت اوراپنے قائدسے بے وفائی کرنے والے غداروں پر لعنت بھیجنے کے دن کے طورپرمنانے کااعلان کیاہے ۔ اس بات کافیصلہ رابطہ کمیٹی نے اپنے طویل اجلاس میں کیا۔ رابطہ کمیٹی نے پاکستان کی تمام سیاسی ومذہبی جماعتوںکے جانباز ، مخلص ، ثابت قدم ، نہ جھکنے والے، نہ بکنے والے اور نہ ڈرنے والے تمام وفادار رہنماؤں ، کارکنان اورہمدردوںسے بھی اپیل کی کہ وہ بھی 22، اگست کواپنی جماعتوں کے غداروں پر لعنت بھیجیں
Read More
Posted on:
22 Aug 2023
پاکستان کو کیسے بچایاجاسکتا ہے؟
سلام وآداب میں آپ کے سامنے چند ایسے زمینی حقائق پیش کررہا ہوں جو آپ اورآپ کے قریبی جرنیلوں کی توجہ کے طالب ہیں۔ یہ تاریخی حقیقت ہے کہ اپنے ملک کے عوام کے خلاف ریاستی طاقت کے ناجائز استعمال سے مسائل کبھی بھی حل نہیں ہوتے ، اگر فوجی جرنیل ہرمسئلہ کا حل اپنے ملک کے عوام پر گنیں تان کر اور ریاستی طاقت کا ناجائز استعمال کرکے تلاش کریں گے تو فوج کے اِ س عمل سے مسائل تو حل نہیں ہوں گے البتہ سانحات ضرور جنم لے سکتے ہیں۔ 1971ء کا سانحہ مشرقی پاکستان ہمارے سامنے ہے اور ہمیں اُس سانحے کے اسباب ووجوہات سے سبق حاصل کرنا چاہیے ۔
Read More
Posted on:
21 Aug 2023
پاکستان میں حقیقی جمہوریت کے قیام کیلئے مظلوم عوام کو متحد ہوکراقتدارمافیا کے خلاف میدان عمل میں آنا ہوگا، قائد تحریک الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ پاکستان میں حقیقی جمہوریت کے قیام کیلئے ملک بھرکے مظلوم عوام کو متحد ہوکراقتدارمافیا کے خلاف میدان عمل میں آنا ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار جناب الطاف حسین نے گزشتہ روز پاکستان اور اوورسیز یونٹوں کے ذمہ داران اور کارکنان کے اجلاس سے ٹیلی فون پر خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اپنے خطاب میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ پاکستان کی اقتدار مافیا، جمہوریت اورانسانیت کی سب سے بڑی دشمن ہے
Read More
Posted on:
18 Aug 2023
صوبہ پنجاب کے شہر جڑانوالہ میں گرجاگھروں اور عیسائیوں کے مکانات اوراملاک پر حملوں اورانہیں جلانے کے دلخراش واقعات کی مذمت کیلئے میرے پاس الفاظ نہیں ہیں۔
جڑانوالہ میں گرجاگھروں اورعیسائیوں کی املاک پر حملہ نہ صرف دینِ اسلام کی تعلیمات اورآئینِ پاکستان کی بنیادی روح کے خلاف ہے بلکہ میں اسے پوری انسانیت پر حملہ قرار دیتا ہوں۔ گرجاگھروں اورعیسائیوں کے مکانات اوراملاک کوآگ لگانا قرآن مجید اور نبی آخرالزماں حضرت محمدمصطفےٰ ۖ کی واضح تعلیمات کی کھلی توہین ہے۔
Read More
Posted on:
16 Aug 2023
*جمہوری ممالک میں یہ ہوتی ہے آزادی*
ایم کیویم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین جوگزشتہ 31برسوں سے لندن میں جلاوطنی کی زندگی گزاررہے ہیں، جن کی تقاریراوربیانات کی میڈیاپر نشرواشاعت پر 2015 سے پابندی عائد ہے ، جن کی ایم کیوایم کا مرکز اور کراچی میں ان کا گھر المعروف ''نائن زیرو'' 22 ،اگست2016 سے "seal"ہے اورفوج کی تحویل میں ہے، جسے گزشتہ سال نذرآتش کرکے مسمار کردیاگیا۔
Read More
Posted on:
15 Aug 2023
یوم آزادی کے موقع پرکراچی ، حیدرآباد ، سکھر اور سندھ کے دیگر شہروںسے ایم کیوایم کے کارکنان اور ہمدردوں کی بلاجواز اور غیرقانونی گرفتاریاں ریاستی جبرکاتسلسل ہے ، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے یوم آزادی کے موقع پرکراچی ، حیدرآباد ، سکھر اور سندھ کے دیگر شہروںسے ایم کیوایم کے کارکنان اور ہمدردوں کی بلاجواز اور غیرقانونی گرفتاریوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور اس عمل کو ایم کیوایم کے خلاف ریاستی جبرکاتسلسل قراردیا ہے
Read More
Posted on:
15 Aug 2023
انسانی حقوق کی تنظیمیں ایم کیوایم کے کارکنوں کی گرفتاریوںاورجبری گمشدگیوںپرآوازبلندکریں۔ رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم کے سینئرکارکن اور رابطہ کمیٹی کے سابق رکن اسماعیل قریشی عرف اسماعیل ستارابھائی اور تحریک کے بزرگ کارکن صابرچاچاکے صاحبزادے سعوداحمد اور دیگرکارکنوں کی گرفتاریوں کی شدیدمذمت کی ہے ۔اپنے بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ آج بروزہفتہ کو علی الصبح رینجرز نے
Read More
Posted on:
11 Aug 2023
...
76
77
78
79
80
81
82
83
84
85
86
87
88
89
90
...
News
871
to
880
of
13676
Urdu News Archive
Whenever the Pakistan People's Party faces challenges, it tends to pla
...
11 Aug 2026
Do not intimidate Muhajirs regarding the matter of new provinces, admi
...
08 Aug 2026
Altaf Hussain Condemns Harassment of Journalists, Slams Pakistan's Ban
...
06 Aug 2026
Kashmir is bleeding, but the government has no remorse for it. Instead
...
04 Aug 2026
Innocent Kashmiris have been shot dead for demanding their rights; the
...
02 Aug 2026
The public demand for the creation of new provinces in the country is
...
02 Aug 2026
Gen-Z of Pakistan should play role to end oppression : Altaf Hussain
...
29 Jul 2026
AltafHussain Statement on Democracy, Political Dynasties, and the Futu
...
23 Jul 2026
PPP in Sindh is intentionally trying to stir up animosity between the
...
21 Jul 2026
The Objective of the War of Independence: India's Freedom or the Creat
...
13 Jul 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us