|
اسٹیبلشمنٹ کے نام الطاف حسین کا اہم پیغام
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں اسٹیبلشمنٹ کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ ہم نے اپنی غلطیوں سے بہت کچھ سیکھا ہے اور اسٹیبلشمنٹ نے بھی بہت کچھ سیکھا ہے، لہٰذا اسٹیبلشمنٹ کو چاہیے کہ وہ ایم کیوایم کے خلاف اپنی پالیسی پر نظرثانی کرے۔ ایم کیوایم ملک دشمن… pic.twitter.com/O3BL6f17KH
— Altaf Hussain (@AltafHussain_90) November 1, 2025
|