Urdu News Archive
ایک عظیم ماں
|
|
ماںبذات خودایک بہت عظیم ہستی ہوتی ہے ، جس کی عظمت لفظوں میںبیان نہیں جاسکتی۔وہ خداتعالیٰ کی طرف سے قدرتی طورپرعطاکئے ہوئے نظام کے تحت خداکی عظیم مخلوق انسان کوپیداکرتی ہے ، اس کی پرورش کرتی ہے اوراسے انسانیت سے روشناس کراتی ہے۔یہ چندالفاظ توکیا، کئی کتابیں بھی ماں کی عظمت کوبیان نہیں کرسکتیں۔
|
Read More
Posted on:
04 Dec 2020
|
Urdu News Archive
|
|