Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
عارف وزیرکا سفاکانہ قتل ریاستی دہشت گردی کی بدترین مثال ہے، قائد تحریک الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے مسلح حملے میں پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما اور فاٹاسے رکن قومی اسمبلی علی وزیر کے فرسٹ کزن عارف وزیر کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیاہے اور عارف وزیرپرقاتلانہ حملے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے 
Read More    Posted on: 02 May 2020
ذمہ داری سے کہہ رہا ہوں کہ میری جان شدیدخطرے میں ہے،قائد تحریک الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ کارکنان وعوام کو سچائی سے آگاہ کرنے کی پاداش میںکسی بھی وقت میری جان جاسکتی ہے، انتہائی ذمہ داری سے بتارہا ہوں کہ میری جان شدید خطرے میں ہے اورمیرے قتل کو حادثہ، ذاتی دشمنی یاکوئی اور رنگ دیا جاسکتا ہے لیکن وہ قتل عمد ہی ہوگا۔
Read More    Posted on: 01 May 2020
قائد تحریک جناب الطاف حسین نے متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کو تحلیل کر دیا ہے
قائد تحریک جناب الطاف حسین نے متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کو تحلیل کر دیا ہے اور ایم کیو ایم کے سینیر رکن طارق جاوید کو عارضی طور پر کنوینر مقرر کر دیا ہے۔
تحریک میں صرف کاکنان ہی نہیں ذمہ داران بھی جواب دہ ہوتے ہیں۔
ن
Read More    Posted on: 24 Apr 2020
شہری اتحاد، ترقی پسند فاؤنڈیشن اور پروگریسیو پاکستان نامی اداروں سے قائد تحریک الطاف حسین یا ایم کیوایم کاکوئی تعلق نہیں ہے ، متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سندھ کے شہری علاقوں میں شہری اتحاد، ترقی پسند فاؤنڈیشن اور پروگریسیو پاکستان نامی اداروں سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے تمام وفاپرست کارکنان وہمدردوں سے کہاہے کہ وہ ان اداروںکی کسی بھی قسم کی سرگرمیوں سے دور رہیں۔
Read More    Posted on: 20 Apr 2020
رابطہ کمیٹی نے نظم وضبط کی سنگین خلاف ورزیوں پر امریکہ کی امبرخان نینسی کو تحریک کی بنیادی رکنیت سے خارج کردیا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے تنظیمی نظم وضبط کی مسلسل سنگین خلاف اور تحریک کے خلاف غداروں کی طرح گمراہ کن پروپیگنڈہ کرنے پرامریکہ ہیوسٹن چیپٹر کی معطل شدہ امبرخان نینسی کو تحریک کی بنیادی رکنیت سے خارج کردیا ہے
Read More    Posted on: 14 Apr 2020
فائیو جی ٹیکنالوجی پربڑی طاقتوں کے اختلافات اور کورونا وائرس کی وباء تیسری عالمی جنگ کا پیش خیمہ ثابت ہوسکتی ہے، قائد تحریک الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد تحریک جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ فائیو جی ٹیکنالوجی پربڑی طاقتوں کے اختلافات اور کورونا وائرس کی وباء تیسری عالمی جنگ کا پیش خیمہ ثابت ہوسکتی ہے اور ماضی میں دنیا جب بھی اس قسم کے حالات سے گزری ہے تو جغرافیے تقسیم ہوئے ہیں لہٰذا ہمیں خواب غفلت میں مبتلا رہنے کے بجائے بیدار رہنا چاہئے اور دنیا کے بدلتے ہوئے حالات پر نگاہ رکھنی چاہیے
Read More    Posted on: 13 Apr 2020
مظلوم عوام کے جائز حقوق کیلئے جدوجہد کرتے رہیں ، انشاء اللہ فتح حق پرستوںکامقدر ثابت ہوگی، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد تحریک جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ شب برات ، رحمتوں ، برکتوں اور گناہوں سے بریت یعنی نجات کی رات ہے ، جب تک انسان دل سے اپنے گناہوں کی معافی نہیں مانگے گا اس کی دعا قبول نہیں ہوسکتی ۔یہ بات انہوںنے شب برات کے موقع پر ایم کیوایم برطانیہ ، امریکہ ،کینیڈا، ساؤتھ افریقہ ، آسٹریلیا،جرمنی، بیلجئم اور دیگر اوورسیز یونٹوں کے کارکنان سے ٹیلی فون پر خطاب کرتے ہوئے کہی۔
Read More    Posted on: 09 Apr 2020
رابطہ کمیٹی نے تنظیمی نظم وضبط کی مسلسل سنگین خلاف ورزیوںپر ایم کیوایم امریکہ کے 10 کارکنان کو تنظیم کی بنیادی رکنیت سے خارج کردیا، اعلامیہ ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے تنظیمی نظم وضبط کی مسلسل سنگین خلاف ورزیوںپر ایم کیوایم امریکہ کے 10 کارکنان کو تنظیم کی بنیادی رکنیت سے خارج کردیا ہے ۔ یہ فیصلہ رابطہ کمیٹی کے کنوینر ڈاکٹر ندیم احسان کی صدارت میں ہونے والے رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کیاگیا۔بانی وقائدتحریک جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے اس فیصلے کی توثیق کردی ہے 
Read More    Posted on: 07 Apr 2020
Karachiites نامی ٹولے سے قائد تحریک الطاف حسین اور ایم کیوایم کا کوئی تعلق نہیں ہے ، ایم کیوایم رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہاہے کہ امریکہ میں Karachiites نامی ٹولے سے قائد تحریک جناب الطاف حسین اور ایم کیوایم کا کوئی تعلق نہیں ہے
Read More    Posted on: 05 Apr 2020
وفاپرست کارکنان وعوام نظام احمد اور ان کی اہلیہ کی صحت یابی کیلئے خصوصی دعا کریں، قائد تحریک الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم امریکہ کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن نظام احمد اور ان کی اہلیہ کی علالت پرگہری تشویش کااظہارکیا ہے اور ان کی جلد ومکمل صحت یابی کیلئے دعا کی ہے
Read More    Posted on: 04 Apr 2020
News 891 to 900 of 13155

Urdu News Archive