Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
پاکستان کا پہلا قومی ترانہ (یہ ترانہ جگن ناتھ آزاد نے بانی پاکستان قائداعظم محمدعلی جناح کی فرمائش پر لکھا)
پاکستان کا پہلا قومی ترانہ (یہ ترانہ جگن ناتھ آزاد نے بانی پاکستان قائداعظم محمدعلی جناح کی فرمائش پر لکھا) ذرے ترے ہیں آج ستاروں سے تابناک روشن ہے کہکشاں سے کہیں آج تیری خاک تندیء حاسداں پہ ہے غالب ترا سواک دامن وہ سل گیا ہے جو تھا مدتوں سے چاک اے سرزمینِ پاک
Read More    Posted on: 14 Sep 2020
پاکستان اب عوام کا نہیں بلکہ فوج کا پاکستان ہے ،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ پاکستان اب عوام کا نہیں بلکہ فوج کاپاکستان ہے ، جوعوام کے حقوق کے نہیںبلکہ فوج کے جرنیلوں کے مفادات کاتحفظ کررہاہے اورجس ملک میں عوام کو، مظلوم قوموںکوآزادی کے ساتھ جینے کاحق حاصل نہ ہو اسے کس طرح زندہ باد کہاجاسکتاہے
Read More    Posted on: 13 Sep 2020
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کل بروز ہفتہ چھٹے لیکچر سے اہم خطاب کریںگے
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین کل بروز ہفتہ چھٹے لیکچر سے اہم خطاب کریںگے ۔ جناب الطاف حسین نے نئی نسل کوبرصغیرکی اصل تاریخ سے آگاہ کرنے کاجونیاسلسلہ شروع کررکھاہے اس کے اب تک پانچ لیکچر ہوچکے ہیں
Read More    Posted on: 11 Sep 2020
احسان فراموش بہادرآبادٹولے کی جانب سے قائدتحریک الطاف حسین کے گھر اور دیگر پراپرٹیزپرملکیت کادعویٰ بانی وقائدتحریک الطاف حسین اورایم کیوایم کے خلاف جاری گھناؤنی مہم کاحصہ ہے ۔رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے بعض پاکستانی ٹی وی چینلز پر برطانیہ میں قائدتحریک الطاف حسین کے گھراوردیگرپراپرٹیزپر احسان فراموش بہادرآبادٹولے کی جانب سے ملکیت کے دعوے پرتبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ عمل بانی وقائدجناب الطاف حسین اورایم کیوایم کے خلاف جاری گھناؤنی مہم کاحصہ ہے اورسراسربدنیتی پر مبنی ہے
Read More    Posted on: 09 Sep 2020
ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ ڈربن چیپٹر کی کمیٹی کے رکن محمدفرحان کی اہلیہ کے انتقال ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کااظہارتعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ ڈربن چیپٹر کی کمیٹی کے رکن محمدفرحان کی اہلیہ کے انتقال پران کے تمام اہل خانہ سے دلی افسوس کااظہارکیاہے
Read More    Posted on: 06 Sep 2020
جرنیلوں کی کرپشن کابازارگرم ہے لیکن نیب یاسپریم کورٹ کوفوج کی کرپشن نظرنہیں آتی ۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ فوج نے ایسٹ انڈیا کمپنی کی طرح پورے ملک میںڈی ایچ اے کاجال بچھا دیاہے ،جرنیلوں کی کرپشن کابازارگرم ہے لیکن نیب یاسپریم کورٹ کوفوج کی یہ کرپشن نظرنہیں آتی کیونکہ سپریم کورٹ اورنیب بھی فوج کے اشاروںپر کام کررہے ہیں
Read More    Posted on: 05 Sep 2020
جیونیوز پر قائدتحریک الطاف حسین کے بارے میں نشرہونے والی خبر انکے چاہنے والوں میں مایوسی اوربے چینی پھیلانے کی ایک ناکام کوشش ہے ۔ رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے گزشتہ روز جیونیوز پر قائدتحریک الطاف حسین کے بارے میں نشرہونے والی خبرپرتبصرہ کرتے ہوئے اسے قائدتحریک الطاف حسین کے چاہنے والوں میں مایوسی اوربے چینی پھیلانے کی ایک ناکام کوشش قراردیاہے
Read More    Posted on: 03 Sep 2020
وفاپرست ساتھیوں کے اصرارپر قائدتحریک الطاف حسین کی تازہ ترین تصاویر کاتحفہ
Read More    Posted on: 01 Sep 2020
اقوام متحدہ تباہ حال کراچی اور سندھ کی بحالی کیلئے ہنگامی بنیادوںپر مدد کرے۔طارق جاوید
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے قائم مقام کنوینرطارق جاوید نے کراچی اورسندھ بھرمیں بارشوں اور سیلا ب سے ہونے والی تباہ کاریوںپر حکومت سندھ اوروفاقی حکومت کی بے حسی کی شدیدمذمت کی ہے ۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ طوفانی بارشوں کی پیشگوئی پہلے سے تھی
Read More    Posted on: 01 Sep 2020
Antonio Guterres سیکریڑی جنرل، اقوام متحدہ
میرا نام الطاف حُسین ہے، میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کا بانی و قائد ہوں۔ ایم کیو ایم، پاکستان کی تیسری سب سے بڑی اور صوبہ سندھ کی دوسری سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے۔
Read More    Posted on: 30 Aug 2020
News 791 to 800 of 13155

Urdu News Archive