Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
درج ذیل تحریر انتہائی غور سے پڑھیں اورپھر غوروفکرکریں
مکارپنج عیبی ریاست کے مکارپنج عیبی میڈیا کی ''پنج عیبی مکاریاں'' آپ سب کیلئے دعوت فکرہیں۔حقوق کامطالبہ کرنے پرماورائے عدالت قتل، جبری گمشدگیوں، چھاپے گرفتاریوںاورخواتین کی بے حرمتی کے مسلسل واقعات اور بدترین ریاستی مظالم کے باعث سندھ دھرتی کے مستقل باشندے سندھ دھرتی کی آزادی کانعرہ بلند کررہے ہیں
Read More    Posted on: 14 Aug 2020
مظلوم اقوام کے نام الطاف حسین کاکھلا خط اپیل
سندھ دھرتی ماں کوسلام پیش کرنے کے بعد آپ سب کواپنا سلام پیش کرتاہوں۔ بعض تاریخی واقعات ایسے ہوتے ہیں جوآنے والی قوموں کے لئے خصوصاً مظلوم ومحکوم قوموں کے لئے مشعلِ راہ کی حیثیت رکھتے ہیں۔ اگرآپ سندھ دھرتی ماں کو پاکستانی فوج کے قبضہ سے آزادکرانا چاہتے ہیں
Read More    Posted on: 14 Aug 2020
ایم کیو ایم کینیڈاقائدتحریک الطاف حسین کے ہراول دستہ کی حیثیت سے 14 اگست کویوم سیاہ کے طور پر منائے گی ۔ اراکین سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی
ایم کیو ایم کینیڈا کے ذمہ داران کا اجلاس سینٹرل آرگنائزر شاہد رضا کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے اراکین کے علاوہ چیپٹرز کے ذمہ داران نے بھی شرکت کی۔ اجلاس کے شرکا نے بابائے مہاجر قوم و قائدِ سندھ الطاف حسین کے 14 اگست کو یومِ سیاہ کے طور پر منانے کے فیصلے پر اپنے اس عزم کا اعادہ کیا
Read More    Posted on: 13 Aug 2020
یوم سیاہ کے سلسلے میں ایم کیوایم برطانیہ کاجنرل ورکرز اجلاس، لندن سلاؤ ، مانچسٹر،برمنگھم اور بریڈ فورڈ کے کارکنان کی شرکت انشاء اللہ یوم سیاہ کے سلسلے میں ایم کیوایم یوکے کی کار ریلی شاندارہوگی۔ سہیل خانزادہ
14 اگست بلیک ڈے کے حوالے سے ایم کیو ایم برطانیہ کا ایک جنرل ورکرز اجلاس ہوا ۔اجلاس میں ایسٹ لندن ، ویسٹ لندن ، ساؤتھ لندن، نارتھ لندن ، سلاؤ ، مانچسٹر،برمنگھم اور بریڈ فورڈ کے کارکنان نے شرکت کی۔
Read More    Posted on: 13 Aug 2020
ایم کیوایم کے تحت 14 اگست کو یوم سیاہ کے طورپرمنایاجائے گا
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت 14، اگست2020ء تمام اوورسیز یونٹوں میں یوم سیاہ کے طورپر منایاجائے گا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ریاستی ظلم وستم کا شکار مہاجروں، سندھیوں، بلوچوں، پشتونوں، گلگت ، بلتستانیوں ، ہزاروال ، سرائیکی ، پاکستانی مقبوضہ کشمیر کے عوام اور دیگر مظلوم قوموںکے بنیادی انسانی حقوق کی پامالی کے خلاف 14 اگست کو دنیا بھر میں یوم سیاہ کے طورپرمنایاجائے گا۔ 
Read More    Posted on: 12 Aug 2020
ایم کیو ایم امریکہ کے زیرِ اہتمام 14 اگست 2020 کو یومِ سیاہ کے طور پر منانے کیلئے تمام چیپڑ کی جانب سے تیاریاں شروع کردی گئیں
پاکستان میں سندھ دھرتی ماں میں مقیم مستقل باشندوں اور دیگر مظلوم و محکوم قوموں پر جاری ریاستی ظلم و بربریت کے خلاف 14 اگست کویومِ سیاہ اور احتجاج کے طور پر منایا جائے گا۔
Read More    Posted on: 11 Aug 2020
برصغیرکے ممتازعوامی شاعر جناب راحت اندوری کے انتقال پر ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین کااظہارتعزیت
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے برصغیرکے ممتازعوامی شاعر جناب راحت اندوری کے انتقال پران کے اہل خانہ اورتمام احباب اور مداحوںسے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ راحت اندوری مرحوم ایک بڑے عوامی شاعر تھے
Read More    Posted on: 11 Aug 2020
14 اگست کو یوم سیاہ کے سلسلے میں ایم کیوایم اوورسیزکے جس یونٹ کا سب سے شاندار پروگرام ہوگا اس یونٹ کو اپنی آٹوگراف والی خصوصی تصویر پیش کروں گا۔قائدتحریک الطاف حسین کااعلان
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے اعلان کیاہے کہ 14 اگست کو یوم سیاہ کے سلسلے میں ایم کیوایم اوورسیزکے جس یونٹ کی جانب سے سب سے شاندار اور کامیاب پروگرام ہوگا
Read More    Posted on: 11 Aug 2020
ایم کیوایم کے زیراہتمام 14 اگست کویوم سیاہ کے طور پر منانے کیلئے تمام اوورسیزیونٹوں کی جانب سے تیاریاں شروع کردی گئیں
پاکستان میں مہاجروںاوردیگرمظلوم قوموں پر جاری ریاستی مظالم کے خلاف احتجاج کے طورپرایم کیوایم کے زیراہتمام جمعہ 14 اگست کویوم سیاہ کے طور پر منایا جائے گا۔ اس سلسلے میں ایم کیوایم کے تمام اوورسیزیونٹوں کے زیراہتمام کار ریلیاں نکالی جائیںگی اورریاستی مظالم کے خلاف پرامن احتجاج کیاجائے گا۔
Read More    Posted on: 11 Aug 2020
ایم کیوایم یوکے کی تنظیم نو ۔سہیل خانزادہ کے سینٹرل آرگنائزر مقرر
تنظیمی کام کومزیدبہتربنانے کے لئے ایم کیوایم یوکے کی تنظیم نو کردی گئی ہے ۔ جس کے تحت سہیل خانزادہ کوایم کیوایم یوکے کاسینٹرل آرگنائزرمقررکیاگیاہے جبکہ حفیظ احمد ( مانچسٹر ) اوروجیہہ احمد جوائنٹ آرگنائزراورعبدالحفیظ فائنانس سیکریٹری ہوں گے
Read More    Posted on: 10 Aug 2020
News 821 to 830 of 13155

Urdu News Archive