Urdu News Archive
سانحہ 30ستمبر 1988ء حیدرآباد پاکستان کی تاریخ کاایک سیاہ باب ہے ۔الطاف حسین
|
|
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے سانحہ 30ستمبر اوریکم اکتوبر 1988ء کے شہداکی 32ویں برسی پر تمام شہداء کوزبردست خراج عقیدت پیش کیاہے ۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ 30ستمبر1988ء کو جدیدوخود کار ہتھیاروں سے مسلح دہشت گردوں نے حیدرآبادشہرمیں داخل ہوکرسینکڑوں معصوم وبے گناہ شہریوںکاجس طرح بیدریغ قتل عام کیاتھاوہ پاکستان کی تاریخ کاایک سیاہ باب ہے
|
Read More
Posted on:
30 Sep 2020
|
کوئی بھی صحافی WITCH HUNT سے WITCHING HOUR تک کیسے پہنچتا ہے؟تحریر ڈاکٹرندیم احسان
|
|
میں تاریخ کے ادنیٰ طالبعلم اور الطاف حسین بھائی کے ایک وفاپرست کارکن کی حیثیت سے ایک ایسے مضمون کے بار ے میں جواب دیناچاہتاہوں جومنطق اورصحافت کے زریں اصولوں سے مطابقت نہیں رکھتا۔ میں اپنی اس تحریر میں تاریخ، قلم اور دماغ کی درستگی کیلئے حقائق پرمبنی صرف چیدہ نکات پرگفتگوکرناچاہوں گا۔ میرے تمام نکات پرگفتگونہ کرنے کا قطعاً یہ مطلب نہ لیاجائے کہ جن نکات پرمیں نے گفتگونہیں کہ ان کا میرے پاس جواب نہیں ہے یا میں ان نکات سے متفق ہوں۔
|
Read More
Posted on:
28 Sep 2020
|
Urdu News Archive
|
|