Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
ایم کیوایم کے سینئرکارکن اور یوکے کے سابق سینٹرل آرگنائزر ہاشم اعظم کو ایم کیوایم کی سینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی میں شامل کرلیاگیا
ایم کیوایم کے سینئرکارکن اور ایم کیوایم یوکے کے سابق سینٹرل آرگنائزر ہاشم اعظم کوایم کیوایم کی سینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی میں شامل کرلیاگیاہے۔ قائدتحریک الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے اس فیصلے کی توثیق کی ہے
Read More    Posted on: 22 Aug 2020
رابطہ کمیٹی نے تنظیمی نظم وضبط کی سنگین خلاف ورزی پرجرمنی کے ساجد حسین آزادکوتحریک کی بنیادی رکنیت سے خارج کردیا، ایم کیوایم اعلامیہ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے تنظیمی نظم وضبط کی مسلسل اورسنگین خلاف ورزی پر ایم کیوایم جرمنی کے کارکن ساجد حسین آزادکوتحریک کی بنیادی رکنیت سے خارج کردیا ہے 
Read More    Posted on: 20 Aug 2020
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت 22، اگست2020ء ''یوم عزم ِوفا '' کے طورپر پاکستان سمیت دنیا بھر میں منایاجائے گا
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت 22، اگست2020ء ''یوم عزم ِوفا '' کے طورپر پاکستان سمیت دنیا بھر میں منایاجائے گا۔ اس موقع پرمختلف جگہوں پر اجتماعات منعقد کئے جائیں گے جبکہ مرکزی اجتما ع ایم کیوایم انٹر نیشنل سیکریٹر یٹ54 58 الزیبتھ لند ن میں ہوگا
Read More    Posted on: 20 Aug 2020
ایم کیوایم نارتھ ناظم آباد سیکٹر کے کارکن فہیم فاروقی شہید کی ہمشیرہ محترمہ ناہید کے انتقال پربانی وقائد جناب الطا ف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم نارتھ ناظم آباد سیکٹر کے کارکن فہیم فاروقی شہید کی ہمشیرہ محترمہ ناہید کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
Read More    Posted on: 19 Aug 2020
قائدتحریک الطاف حسین اپنے ہنگامی خطاب میں سندھ دھرتی کے خلاف کی جانے والی تیزرفتارسازشوںپر تفصیلی روشنی ڈالیںگے
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کے تسلسل کے ساتھ جاری لیکچر کی سیریز کا پانچواں لیکچر جو جمعہ 21 اگست 2020ء کوہوناتھا اب اس لیکچر کو ملک خصوصاً سندھ دھرتی کے موجودہ حالات کے تناظر میں انتہائی اہم اورہنگامی خطاب میں تبدیل کردیاگیاہے
Read More    Posted on: 19 Aug 2020
رہنما اصول GUIDING PRINCIPLES متحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) عام روایتی سیاسی جماعت نہیں بلکہ ایک سیاسی جماعت ہونے کے ساتھ ساتھ ایک ایسی سچی انقلابی تحریک بھی ہے جو پاکستان سے فرسودہ استحصالی نظام کے خاتمے کیلئے چلائی جارہی ہے ۔ ایم کیوایم کافلسفہ ، مقاصد اور نظریات پاکستان کی روایتی سیاسی جماعتوں سے یکسر مختلف ہیں
Read More    Posted on: 19 Aug 2020
یوم سیاہ کے سلسلے میں ساؤتھ افریقہ کے شہروں ڈربن، جوہانسبرگ اورکیپ ٹاؤن میں شاندارکار ریلیاں نکالی گئیں
پاکستان کی فوجی اسٹیبلشمنٹ اور سرکاری ایجنسیوں کی جانب سے سندھ، بلوچستان ،پختونخوا اورگلگت بلتستان کے مظلوم عوام پر ڈھائے جانے والے ریاستی مظالم اور وہاںکے وسائل پر جبری قبضہ کے خلاف بانی و قائد تحریک جناب الطاف حسین کی اپیل پر ایم کیو ایم کے دیگر اوورسیز یونٹوں کی طرح ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ کے زیراہتمام بھی14 اگست کویوم سیاہ منایا گیا۔
Read More    Posted on: 16 Aug 2020
پاکستان میںمہاجروں اوردیگرمظلوم قوموں پر ریاستی ظلم کے خلاف ایم کیو ایم امریکہ کے زیراہتمام 14اگست یومِ سیاہ کے طورپر منایا گیا
ایم کیو ایم امریکہ نے پاکستان میں مظلوم قوموں کے خلاف برسوںسے جاری ظلم و جبر ، غیر قانونی و غیر آئینی اقدامات ، ماورائے عدالت قتل ، غیر قانونی گرفتاریوں ، جبری گمشدگیوں ، قائدِ تحریک الطاف حسین کی تحریر و تقریر پرعائد پابندی ، ایم کیو ایم کے کارکنان وہمدردوں اور سندھ کے مختلف باشندوں کے خلاف مظالم کے خلاف 14اگست کو یومِ سیاہ کے طور پر منایا گیا۔
Read More    Posted on: 16 Aug 2020
ایم کیو ایم کینیڈا کے زیر اہتمام 14 اگست کو یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا
ریاست پاکستان کی جانب سے مظلوم قومیتوں کے مسلسل جسمانی ،معاشی سیاسی ، سماجی ، تہذیبی قتل عام کے خلاف ایم کیو ایم کینیڈا کے زیر اہتمام 14 اگست کو یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا ۔اس سلسلے میں کینیڈا کے مختلف شہروں میں احتجاجی اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی ۔یوم سیاہ کے سلسلے میں ٹورنٹو اور کیلگری میں کار ریلیاں نکالی گئیںاور فضا میں علامتی طور پر سیاہ غبارے چھوڑے گئے
Read More    Posted on: 16 Aug 2020
مظلوم قوموں پر جاری ریاستی آپریشن کے خلاف ایم کیوایم کے زیراہتمام یوم سیاہ منایاگیا
پاکستان میں مہاجروں، سندھیوں، بلوچوں اوردیگرمظلوم قوموں کے خلاف جاری ریاستی آپریشن کے خلاف آج ایم کیوایم کے زیراہتمام مختلف ممالک میں 14اگست کے موقع پر یوم سیاہ منایاگیا ۔ اس سلسلے میں اوورسیزیونٹوں کے زیراہتمام کارریلیاں نکالی گئیں جن میں ایم کیوایم کے مقامی رہنماؤں، یونٹوں کے ذمہ داروں، کارکنوں، خواتین اوربچوں نے بھی شرکت کی 
Read More    Posted on: 14 Aug 2020
News 811 to 820 of 13155

Urdu News Archive