Urdu News Archive
لندن میں ایم کیوایم کے 36ویں یوم تاسیس کا مرکزی عوامی اجتماع مؤخرکردیا گیاہے ، ایم کیوایم
|
|
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے حکومت برطانیہ اور بین الاقوامی ہیلتھ ایڈوائس کے پیش نظر 21، مارچ 2020ء کو لندن میں ایم کیوایم کے 36 ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں ہونے والا مرکزی عوامی اجتماع مؤخر کردیا ہے ،جس میں مختلف ممالک سے ایم کیوایم اوورسیز یونٹوں کے ذمہ داران اور کارکنان کے علاوہ مختلف ممالک سے تمام مظلوم قومیتوں کے رہنماؤں، انسانی حقوق کے نمائندوں، دانشوروں اور بلاگرز کی شرکت بھی متوقع تھی۔
|
Read More
Posted on:
13 Mar 2020
|
Urdu News Archive
|
|