Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

اپڈیٹ۔ 7 فروری 2026ء : MQM کے بانی وقائد جناب الطاف حسین جو طبیعت کی ناسازی کے باعث لندن کے ایک اسپتال میں زیرعلاج ہیں، ان کے گزشتہ ٹیسٹ کے رپورٹ کی روشنی میں سینئر ڈاکٹروں کے بورڈ کی ہدایت پر انہیں آج بلڈ چڑھایا گیا۔


اپڈیٹ۔ 7 فروری 2026ء : MQM کے بانی وقائد جناب الطاف حسین جو طبیعت کی ناسازی کے باعث لندن کے ایک اسپتال میں زیرعلاج ہیں، ان کے گزشتہ ٹیسٹ کے رپورٹ کی روشنی میں سینئر ڈاکٹروں کے بورڈ کی ہدایت پر انہیں آج بلڈ چڑھایا گیا۔
 Posted on: 2/7/2026 1

اپڈیٹ۔ 7 فروری 2026ء : MQM کے بانی وقائد جناب الطاف حسین جو طبیعت کی ناسازی کے باعث لندن کے ایک اسپتال میں زیرعلاج ہیں، ان کے گزشتہ ٹیسٹ کے رپورٹ کی روشنی میں سینئر ڈاکٹروں کے بورڈ کی ہدایت پر انہیں آج بلڈ چڑھایا گیا۔ #GetWellSoonAltafBhai سینئر کنسلٹنٹ ڈاکٹرڈیوڈ لپکن (Dr David Lipkin) نے جناب الطاف حسین کا معائنہ کیا۔سینئر ڈاکٹروں کی ٹیم جناب الطاف حسین کے علاج پر خصوصی توجہ دے رہی ہے۔انہیں ڈاکٹروں کی تجویز کردہ ضروری ادویات بدستور دی جارہی ہیں جس سے ان کی طبیعت میں بتدریج بہتری آرہی ہے۔ واضح رہے کہ جناب الطاف حسین طبیعت کی ناسازی کےباعث گزشتہ سات روز سے اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔

2/9/2026 4:34:14 PM