Urdu News Archive
کراچی میں سیلاب آیانہیں لایاگیاہے۔الطاف حسین
|
|
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ کراچی میں سیلاب آیانہیں بلکہ لایاگیاہے اوراس کے لئے ایک طرف تو کراچی کے سیوریج سسٹم کوتباہ کیاگیادوسری جانب ندیوں کے سمندرمیں گرنے کے حصوںکوبلاک کردیاگیاہے جس کانتیجہ یہ ہے کہ آج پور اشہر بارش اورسیوریج کے پانی میں ڈوب چکاہے۔ انہوں نے یہ بات ایم کیوایم اوورسیزیونٹوں کے کارکنوں سے اپنے ہنگامی خطاب میں کہی۔
|
Read More
Posted on:
26 Aug 2020
|
خوداحتسابی کیاہم قیادت پر اندھا اعتمادکرتے ہیں؟ تحریر:۔ قاسم علی رضا
|
|
قائد تحریک جناب الطاف حسین گزشتہ 45 برسوں سے اپنے کارکنان کی فکری ، نظریاتی اوراخلاقی بنیادوں پر تربیت کرتے چلے آرہے ہیں، تحریک کے سینئراراکین یقینا اس بات سے اچھی طرح واقف ہوں گے جہاں جناب الطاف حسین دیگر اہم موضوعات پر فکری نشستوںمیں اظہارخیال کرتے رہے ہیں وہیں خوداحتسابی کے عمل پر بھی زوردیتے رہے ہیں۔آج ہمیں اپنا محاسبہ کرنا ہوگا تاکہ ہم بھٹکنے سے محفوظ رہیں کیونکہ وفاپرست ساتھیوں کی جانب سے کہاجاتارہا ہے کہ ''ہم قیادت یعنی قائدتحریک الطاف حسین پر مکمل اوراندھا اعتماد کرتے ہیں'' لہٰذا آج ہم تمام وفاپرست ساتھیوں کو اپنا اپنا جائزہ لینا چاہیے اوراپنا اپنا محاسبہ کرنا چاہیے کہ کیا ہم قیادت پر مکمل اوراندھااعتماد کرتے ہیں؟
|
Read More
Posted on:
26 Aug 2020
|
Urdu News Archive
|
|