Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
رابطہ کمیٹی نے سہیل زیدی اور ستارخان کوتحریک کی بنیادی رکنیت سے خارج کردیا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے بانی وقائد تحریک جناب الطاف حسین کی تعلیمات اورتحریکی پالیسی کے خلاف اقدامات اورتنظیمی نظم وضبط کی مسلسل سنگین خلاف ورزیوںپرلندن کے مکین سہیل زیدی اور عبدالستارخان کو تحریک کی بنیادی رکنیت سے خارج کردیا ہے ۔ 
Read More    Posted on: 28 Oct 2020
PDM کے رہنماؤں سے چند سوالات
Read More    Posted on: 19 Oct 2020
سندھ کے جزیروں پر قبضہ اور ریاستی مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرنے پر ایم کیوایم امریکہ کی آرگنائزنگ کمیٹی اورتمام کارکنوں، ماؤں، بہنوں، بزرگوںاوربچوںکو رابطہ کمیٹی کا زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سندھ کے جزیروں پر قبضہ اور ریاستی مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرنے پر ایم کیوایم امریکہ کی آرگنائزنگ کمیٹی اورتمام کارکنوں، ماؤں، بہنوں، بزرگوںاوربچوںکوزبردست خراج تحسین پیش کیا ہے ۔
Read More    Posted on: 19 Oct 2020
سندھ کے جزیروں پر قبضہ اور ریاستی مظالم کے خلاف ایم کیوایم امریکہ کے زیراہتمام واشنگٹن، ڈی سی میں احتجاجی مظاہرہ
سندھ کے جزیروں پر قبضہ اور ریاستی مظالم کے خلاف ایم کیوایم امریکہ کے زیراہتمام واشنگٹن ڈی سی میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔مظاہرہ واشنگٹن کے لنکن میموریل کے سامنے کیا گیا جس میں ایم کیوایم کے مقامی رہنماؤں اورکارکنوں کے ساتھ ساتھ دیگرقوم پرست تنظیموں کے نمائندوں نے بھی شرکت کی
Read More    Posted on: 19 Oct 2020
ایم کیوایم کی پراپرٹیز کے کیس کے حوالے سے جیونیوز، روزنامہ جنگ اور دی نیوز میںنشر اورشائع ہونے والی خبریںسراسر گمراہ کن ہیں۔ ترجمان متحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے جیونیوز، روزنامہ جنگ اورروزنامہ دی نیوز میں لندن میں ایم کیوایم کی پراپرٹیز کے کیس کی کارروائی کے حوالے سے نشر اورشائع ہونے والی خبروں کی سختی سے تردید کی ہے اورانہیں سراسر گمراہ کن قراردیاہے
Read More    Posted on: 18 Oct 2020
مولاناعادل خان کی شہادت کے واقعہ کی شدیدمذمت کرتے ہیں۔ الطاف حسین
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین نے جامعہ فاروقیہ کے مہتمم مولانا عادل خان کی شہادت کے واقعہ کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے اوران کے اہل خانہ اور تمام عقیدت مندوںسے دلی تعزیت کااظہارکیاہے۔
Read More    Posted on: 11 Oct 2020
جس ملک کی تاریخ جھوٹ پر مبنی ہوگی وہاں جھوٹے لوگ پیداہوں گے، قائد تحریک الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد تحریک جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ جس ملک کی تاریخ 
جھوٹ پر مبنی ہوگی اس ملک میں جھوٹے لوگ پیداہوںگے اور جس ملک میں تاریخ کے تلخ حقائق بھی پڑھائے جاتے ہوں اس ملک کے بچے حقائق جاننے اور سچائی بیان کرنے والے ہوتے ہیںاورتاریخی حقائق بیان کرنے والی قومیں ہی دنیا ترقی کرتی ہیں۔جناب الطاف حسین نے کہا کہ زرداروںنے زمینوں کے ساتھ ساتھ سندھ کے جزیرے بھی بیچ دیے ہیں۔ یہ جزیرے سندھ کی ملکیت ہیں،  
Read More    Posted on: 10 Oct 2020
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کل بروز جمعہ پاکستان کے موجودہ حالات کے بارے میں اہم لیکچر دیں گے
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین کل بروز جمعہ 9 اکتوبر کو پاکستان کے موجودہ حالات کے بارے میں اہم لیکچر دیںگے۔ اپنے لیکچر میں وہ ملک کے بدلتے ہوئے سیاسی حالات وواقعات ، محروم قوموں کے حقوق اور ملک کی مجموعی صورتحال کے بارے میں اپنے خیالات کااظہارکریںگے
Read More    Posted on: 08 Oct 2020
ایم کیوایم کے تمام سینئر اور نئے تحریکی ساتھیوں کے نام بانی وقائد الطاف حسین کا پیغام
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد الطاف حسین نے ایم کیوایم کے تمام سینئر اور نئے تحریکی ساتھیوں کے نام ایک پیغام میں کہاہے کہ آپ سب اچھی طرح جانتے ہیں کہ میرا جو بیانیہ پاکستان کی سیاسی تاریخ کے حوالے سے رہا ہے اس بیانیہ پر میں آج تک قائم ہوں لیکن تمام وفاپرست ساتھی اس امر سے بھی آگاہ ہوں گے
Read More    Posted on: 04 Oct 2020
سانحہ 30 ستمبر اور یکم اکتوبر 1988ء کے شہداء کی 32 ویں برسی انتہائی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی گئی
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت سانحہ 30 ستمبر اور یکم اکتوبر 1988ء کے شہداء کی 32ویںبرسی انتہائی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی گئی۔ برسی کے سلسلے میں ایم کیوایم انٹر نیشنل سیکٹریٹ میں فاتحہ خوانی کی گئی اور شہداء کو زبردست خراج عقید ت پیش کیا گیا
Read More    Posted on: 01 Oct 2020
News 771 to 780 of 13155

Urdu News Archive