Urdu News Archive
قائد تحریک الطاف حسین کے تازہ ترین ٹیوٹ
|
|
حضورۖ کی شان میں گستاخی کرنے والوں کے خلاف احتجاج کرنے،انکے پرچم اورتصاویرجلانے والےمسلمان، اورموجودہ بے حس حکمراں چائناکی جانب سےحضورۖ کی شان میں گستاخی کرنے،مسلمانوں پرظلم، مساجد کوکلب میں تبدیل
کرنے،اورانکاجبری مذہب تبدیل کرانے پر آخرکیوں مجرمانہ خاموشی اختیارکئے ہوئے ہیں؟
Link:
https://twitter.com/AltafHussain_90/status/1324129204661854208?s=20
|
Read More
Posted on:
04 Nov 2020
|
تحریک انتہائی کڑے اور مشکل حالات سے گزر رہی ہے۔ تحریک کی مالی مشکلات میں مدد فرمائیں۔ الطاف حسین
|
|
اہم ۔۔ اہم ۔۔۔ اہم
Double exclamation markDouble exclamation markDouble exclamation markDouble exclamation markDouble exclamation markDouble exclamation markDouble exclamation markDouble exclamation markDouble exclamation mark
تحریک انتہائی کڑے اور مشکل حالات سے گزر رہی ہے۔ تحریک کی مالی مشکلات میں مدد فرمائیں۔ الطاف حسین۔
کارکنوں اور ہمدردوں کے نام ایم کیوایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین کا اہنےہاتھ سے لکھا ہوا تازہ ترین خط
|
Read More
Posted on:
02 Nov 2020
|
فوج نے پوراپاکستان چائناکے ہاتھوں فروخت کردیاہے،الطاف حسین
|
|
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ فوج نے پوراپاکستان چائناکے ہاتھوں فروخت کردیاہے،اسی لئے فوج اورپاکستان کے حکمرانوںنے چائنا میں مسلمانوں پر کئے جانے والے مظالم حتیٰ کہ نبی کریم ۖ کی شان میں گستاخی پر بھی خاموشی اختیارکر رکھی ہے ۔ انہوں نے یہ بات گزشتہ روز ایم کیوایم امریکہ کی جانب سے چلائی جانے والی چارروزہ آگاہی مہم کے آخر ی روز آ ن لائن چینل ''میری آوازسنو '' کے خصوصی پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے کہی
|
Read More
Posted on:
01 Nov 2020
|
Urdu News Archive
|
|