Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
حیدرآباد کے سینئر وکیل شکیل زئی ایڈوکیٹ کو فی الفور بازیاب کرایاجائے، ایم کیوایم رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے حیدرآباد کے معروف سینئروکیل شکیل زئی ایڈوکیٹ کی گرفتاری اورجبری گمشدگی کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اورمطالبہ کیاہے کہ شکیل زئی ایڈوکیٹ کو فی الفور بازیاب کرایاجائے
Read More    Posted on: 18 Jun 2020
عمران فاروق قتل کیس پر انسداددہشت گردی اسلام آباد کی عدالت کے اس فیصلے کو ہرگز تسلیم نہیں کرتے جس میں قائد تحریک الطاف حسین کو بغیرثبوت وشواہد کے ملوث کیاگیا ہے ، رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ڈاکٹرعمران فاروق قتل کیس پراسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت کے اس فیصلے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے جس میں بغیرتحقیق اورثبوت وشواہد یہ کہاگیاہے کہ ڈاکٹرعمران فاروق کے قتل کا حکم بانی متحدہ الطاف حسین نے دیاتھا۔
Read More    Posted on: 18 Jun 2020
ایم کیوایم کے زیراہتمام 19جون 1992ء کے شہداکی برسی کل عقیدت واحترام سے منائی جائے گی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی اورسینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی کاایک اجلا س آج انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں قائم مقام کنوینرطارق جاوید کی زیرصدارت ہوا۔ اجلاس میں فیصلہ کیاگیاکہ 19جون 1992ء کے شہداکی برسی عقیدت واحترام سے منائی جائے گی اورشہداء کوخراج عقیدت پیش کیاجائے گا۔
Read More    Posted on: 18 Jun 2020
ایم کیوایم کی تاریخ میں 19جون کو یوم سیاہ کے طورپریادکیاجاتارہے گا، قائد تحریک الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ19جون 1992ء کوفوجی آپریشن ،ایم کیوایم اورمہاجروں کے خلاف ریاستی دہشت گردی کی بدترین مثال ہے اورایم کیوایم کی تاریخ میں 19جون کو ہمیشہ یوم سیاہ کے طورپریادکیاجاتارہے گا
Read More    Posted on: 18 Jun 2020
جمہوریت اورانسانیت پسند ممالک پاکستان میں مظلوم قوموں کی مدد کریں، قائد تحریک الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد تحریک جناب الطاف حسین نے تمام جمہوریت اورانسانیت پسند ممالک بالخصوص افغانستان کے صدر اشرف غنی ، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ، کانگریس اوربی جے پی کے رہنماؤں سے اپیل کی ہے کہ وہ پاکستان میں جائز حقوق کامطالبہ کرنے والے بلوچوں، سندھی اوراردوبولنے والے سندھیوںکے ماورائے عدالت قتل اورجبری گمشدگیوں کے مسلسل واقعات کا نوٹس لیں، مظلوم قوموں کے انسانی حقوق کی پامالی کے خلاف آواز اٹھائیں
Read More    Posted on: 17 Jun 2020
پولیس اور رینجرزکی جانب سے عزیزآباد میں جناح گراؤنڈ اور لال قلعہ گراونڈکے اطراف لگے ہوئے بیریئرتوڑنے کااقدام قابل مذمت ہے ۔طارق جاوید
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے قائم مقام کنوینرطارق جاوید نے اپنے ایک بیان میں پولیس اور رینجرزکی جانب سے عزیزآباد میں جناح گراؤنڈ اور لال قلعہ گراونڈکے اطراف لگے ہوئے بیریئرتوڑنے کی شدیدمذمت کی ہے ۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ گزشتہ شب پولیس اوررینجرزکی بھاری نفری نے جناح گراؤنڈ اورلال قلعہ گراؤنڈ کے اطراف گلیوں میں علاقہ مکینوںکی جانب سے لگائے گئے حفاظتی بیریئرکوبیدردی سے توڑ دیا
Read More    Posted on: 16 Jun 2020
ایم کیوایم ڈیفنس کلفٹن سیکٹرکے سینئر کارکن آصف پاشا کا بہیمانہ اورسفاکانہ ماورائے عدالت قتل مہاجروںکی نسل کشی کاتسلسل ہے۔ رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم ڈیفنس کلفٹن سیکٹرکے سینئر کارکن آصف پاشا کے بہیمانہ اورسفاکانہ ماورائے عدالت قتل کرنے کی شدید مذمت کی ہے اورکہاہے کہ آصف پاشا کاسفاکانہ ماورائے عدالت قتل مہاجروںکی نسل کشی کاتسلسل ہے۔اپنے بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ فلاحی اداروں ایدھی اورچھیپا کی رپورٹ کے مطابق آصف پاشا شہید کی لاش سچل تھانے کی حدود میں سپرہائی وے پر جمالی پل سمیراچوک کے قریب جھاڑیوںسے ملی
Read More    Posted on: 16 Jun 2020
آصف پاشا شہیداور نیاز لاشاری شہیدکے ماورائے عدالت قتل پر اوورسیز یونٹوں کے کارکنان اپنے اپنے ممالک کے سربراہان اورانسانی حقوق کے اداروں کو پٹیشن ارسال کریں، قائد تحریک الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے اوورسیز ممالک میں مقیم تمام وفاپرستوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ سندھ کے مستقل باشندوں کے ماورائے عدالت قتل کے واقعات پر اپنے اپنے ممالک کے سربراہان اورانسانی حقوق کے اداروں کوپٹیشن ارسال کریں ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ جب سے سندھی اوراردوبولنے والے سندھیوں نے سندھ دھرتی کی آزادی کیلئے مشترکہ پرامن جدوجہد کااعلان کیاہے
Read More    Posted on: 16 Jun 2020
صوبائی وزیربلدیات اورپولیس چیف کی پریس کانفرنس ایم کیوایم کے خلاف جاری میڈیاٹرائل کاتسلسل ہے ۔ رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے صوبائی وزیربلدیات اورکراچی پولیس چیف کی جانب سے آج کی گئی پریس کانفرنس پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ پریس کانفرنس کرمنلائزیشن پالیسی کے تحت ایم کیوایم کے خلاف جاری میڈیاٹرائل کاتسلسل ہے جس کامقصد ایم کیوایم کوبدنام کرناہے۔ اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ ایم کیوایم کے خلاف 2013ء سے جس نئے ریاستی آپریشن کاآغاز کیاگیاہے وہ آج تک جاری ہے
Read More    Posted on: 15 Jun 2020
سندھ کے عوام پرامن طورپرسندھ کی علیحدگی چاہتے ہیں…الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ سندھ کے عوام پرامن طورپرسندھ کی علیحدگی چاہتے ہیںاورسندھ کوایک آزاداورخودمختار ریاست دیکھناچاہتے ہیںجہاں وہ غلاموں کی طرح نہیں بلکہ آزادشہریوں کی طرح رہ سکیں۔اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سندھ کے عوام کے اس مطالبہ پر توجہ دیں اورسندھ کے عوام کوپنجاب کی غلامی سے نجات دلائیں۔ انہوں نے ان خیالات کااظہار آل پاکستان متحدہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن کے 42ویں یوم تاسیس کے موقع پر اپنے تاریخی خطاب میں کیا۔ ان کایہ خطاب سوشل میڈیاکے ذریعے پاکستان سمیت دنیابھرمیں براہ راست نشرکیاگیا۔
Read More    Posted on: 12 Jun 2020
News 861 to 870 of 13155

Urdu News Archive