تاریخ،جغرافیہ، فلسفہ اورعلم ودانش کی باتوںکوسننے کیلئے قائدتحریک الطاف حسین کے یوٹیوب چینل اورفیس بک پیج Revelations with Altaf Hussain کوسبسکرائب کیجئے
تمام نوجوانوںخصوصاً وفاپرست ساتھیوں سے ایم کیوایم کی مرکزی رابطہ کمیٹی کے سینئررکن اورمرکزی شعبہ اطلاعات کے سربراہ مصطفےٰ عزیزآبادی کی اپیل
لندن … 16 دسمبر 2022ئ
ایم کیوایم کی مرکزی رابطہ کمیٹی کے سینئررکن اورمرکزی شعبہ اطلاعات کے سربراہ اورشاعرمصطفےٰ عزیزآبادی نے تاریخ اور فلسفہ کے طالبعلموں، تمام نوجوانوںخصوصاً وفاپرست ساتھیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ تاریخ،جغرافیہ، فلسفہ کوجاننے اورعلم ودانش اورفہم وفراست کی باتوںکوسننے کیلئے ایم کیوایم کے بانی وقائدتحریک جناب الطاف حسین کے آفیشل یوٹیوب چینل اورفیس بک پیج Revelations with Altaf Hussain کونہ صرف دیکھیں بلکہ قائدسے اپنی محبت اور نظریہ سے سچی وابستگی کاتقاضہ ہے کہ قائدتحریک کے چینل کو زیادہ سے زیادہ سبسکرائب بھی کریں۔ قائدتحریک کے یوٹیوب، فیس بک ، ٹیوٹر، ٹک ٹاک اورانسٹاگرام اکاؤنٹ کی تفصیلات درج زیل ہیں۔
YouTube:
Revelations with Altaf Hussain
Facebook:
Revelations with Altaf Hussain
Twitter: @AltafHussain_90
TikTok : @altafhussain_90
Instagram: @altafhussain_90