اے پی ایم ایس اوکے 46 ویں یوم تاسیس کے اجتماع کے شاندار انعقاد پر ایم کیوایم برطانیہ کے سینٹرل آرگنائزر سہیل خانزادہ ، آرگنائزنگ کمیٹی کے ارکان اور یوکے یونٹ کے ایک ایک کارکن کوزبردست خراج تحسین الطاف حسین
میں ہفتہ کولندن میں اے پی ایم ایس اوکے 46 ویں یوم تاسیس کے اجتماع کے شاندار انعقاد پر ایم کیوایم برطانیہ کے سینٹرل آرگنائزر سہیل خانزادہ ، آرگنائزنگ کمیٹی کے ارکان اور یوکے یونٹ کے ایک ایک کارکن کوزبردست خراج تحسین پیش کرتا ہوں ۔ جنہوں نے اس اجتماع کے انعقاد کے لئے دن رات محنت کی اوراسے شاندار اور کامیاب بنایا۔ میں دعاکرتاہوں کہ اللہ تعالیٰ میرے ان ساتھیوں کوتحریکی جدوجہد میں اسی طرح ثابت قدم رکھے۔