اے پی ایم ایس اوکے 46 ویں یوم تاسیس کے اجتماع کی کارروائی کی شاندار کوریج اور اسے دنیا بھرمیں براہ راست نشر کرنے پر ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن کی وڈیو کمیٹی، آئی ٹی ٹیم اورسوشل میڈیا ٹیم کو زبردست خراج تحسین الطاف حسین
اے پی ایم ایس اوکے 46 ویں یوم تاسیس کے اجتماع کی کارروائی کی شاندار کوریج کرنے اوراسے سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم پر پوری دنیا میں براہ راست نشر کرنے کے سلسلے میں بہترین صلاحیتوں کااستعمال کرنے پر ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن کی وڈیو کمیٹی، آئی ٹی ٹیم اورسوشل میڈیا ٹیم کے ایک ایک کارکن کو دل کی گہرائی سے زبردست خراج تحسین پیش کرتاہوں ۔ میں دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ میرے ان ساتھیوں کواسی طرح اپنی سرگرم رکھے اوروہ اسی طرح اپنی بہترین صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے رہیں۔