Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ممبررکن الدین تاج شہیدکے ایصال ثواب کیلئے انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں قرآن خوانی ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین نے فاتحہ خوانی کرائی رکن الدین تاج شہیدکوخراج عقیدت پیش کیاگیا


 ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ممبررکن الدین تاج شہیدکے  ایصال ثواب کیلئے انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں قرآن خوانی  ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین نے فاتحہ خوانی کرائی  رکن الدین تاج شہیدکوخراج عقیدت پیش کیاگیا
 Posted on: 5/14/2023


ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ممبررکن الدین تاج شہیدکے
 ایصال ثواب کیلئے انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں قرآن خوانی
 ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین نے فاتحہ خوانی کرائی 
رکن الدین تاج شہیدکوخراج عقیدت پیش کیاگیا
معاون ر ابطہ کمیٹی غفران حمید کے بڑے بھائی سلمان حمیدمرحوم اور
ایم کیوایم امریکہ کے ذمہ دار عاکف راجپوت کی والدہ مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے بھی دعاکی گئی

لندن  …  14 مئی 2023ئ
ٰایم کیوایم کے سینئرکارکن، رابطہ کمیٹی کے رکن ، سچے الطافسٹ اورآن لائن چینل '' وی آرالطافسٹ'' کے میزبان رکن الدین تاج شہیدکے ایصال ثواب کے لئے ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں قرآن خوانی کی گئی اور شہیدکوخراج عقیدت پیش کیاگیا ۔ قرآن خوانی میں رابطہ کمیٹی کے کنوینر مصطفےٰ عزیزآبادی، رابطہ کمیٹی کے ارکان قاسم علی رضا، ارشد حسین، سفیان یوسف، ایم کیوایم برطانیہ کے سینٹرل آرگنائزر سہیل خانزادہ، رابطہ کمیٹی کے معاون غفران حمید، یوکے کی آرگنائزنگ کمیٹی کے ارکان، کارکنوںاورخواتین نے شرکت کی ۔ قرآن خوانی کے بعدفاتحہ خوانی کی گئی اوررکن الدین شہید کوزبردست خراج عقیدت پیش کیاگیا۔ ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے فاتحہ خوانی کرائی،رکن الدین شہید کی تحریکی خدمات پر روشنی ڈالی اوردعاکی کہ اللہ تعالیٰ رکن الدین تاج شہید کی مغفرت فرمائے اورانہیں شہید کادرجہ عطافرمائے ۔ اس موقع پر ر ابطہ کمیٹی کے معاون غفران حمید کے بڑے بھائی سلمان حمیدمرحوم اورایم کیوایم امریکہ لاس اینجلس کے ذمہ دار عاکف راجپوت کی والدہ مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے بھی دعاکی گئی ۔ 
٭٭٭٭٭













12/22/2024 4:14:14 AM