Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

کویت ائیرپورٹ پرپاکستانی پاسپورٹ اور پاکستانی شہریوں کی تذلیل کا نوٹس لیاجائے ۔الطاف حسین


کویت ائیرپورٹ پرپاکستانی پاسپورٹ اور پاکستانی شہریوں کی تذلیل کا نوٹس لیاجائے ۔الطاف حسین
 Posted on: 4/18/2024
کویت ائیرپورٹ پرپاکستانی پاسپورٹ اور پاکستانی شہریوں کی تذلیل کا نوٹس لیاجائے ۔الطاف حسین


18،اپریل2024
میں،پاکستانی حکام کی جانب سیخراب موسم کے باعث کویت ائیرپورٹ پر دو دن سیپھنسے پاکستانی زائرین کوبے یارو مددگار چھوڑنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔
پاکستانی زائرین عمرے کی ادائیگی کیلئے دبئی سے سعودی عرب گئے تھے اورخراب موسم کے باعث ائیرپورٹ پرپھنسے ہوئے ہیں، غیرملکی ائیرلائن کی جانب سے پاکستانی پاسپورٹ کے حامل شہریوں کو نہ تو ہوٹل کی سہولت فراہم کی گئی اور نہ ہی انہیں کھانا فراہم کیاجارہا ہے۔
معصوم بچے بھوک اور پیاس کی شدت سے بلک رہے ہیں لیکن مسافروں کو نہ تو کھانا،پانی اور دودھ فراہم کیا جارہا ہے نہ انہیں ائیرپورٹ سے باہر جانے کی اجازت دی جارہی ہے۔
اس تمام افسوسناک صورتحال پر پاکستانی سفارتخانے اور حکومت کاغیر ذمہ دارانہ طرزعمل انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے۔
میں، پاکستان کے وزیراعظم میاں شہباز شریف 
@CMShehba
اور وزارت خارجہ سے مطالبہ کرتا ہوں کہ پاکستانی پاسپورٹ اور پاکستانی شہریوں کی تذلیل کا نوٹس لیاجائیاور کویت ائیرپورٹ پرپھنسے پاکستانیوں کودرپیش مسائل کے حل کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیے جائیں۔



12/21/2024 10:40:28 PM