Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
تمام اہل وطن کو تمام وفاپرست تحریکی ساتھیوں، ماں، بہنوں، بزرگوں، بچوں اورتمام قومیتوں اور شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے عوام کو #عیدالفطر مبارک ہو۔ الطاف حسین
Posted on: 4/10/2024
تمام اہل وطن کو تمام وفاپرست تحریکی ساتھیوں، ماں، بہنوں، بزرگوں، بچوں اورتمام قومیتوں اور شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے عوام کو #عیدالفطر مبارک ہو۔ الطاف حسین
#عيد_الفطر
#Eid_Mubarak
میں دعاگو ہوں کہ جو لوگ غربت وتنگدستی اورطرح طرح کے مصائب و مشکلات اور پریشانیوں میں گھرے ہوئے ہیں اللہ تعالی ان کی مشکلات اور پریشانیاں دور فرمائے، جوبیمار ہیں انہیں صحت کاملہ عطافرمائے۔ایم کیوایم کے شہیدکارکنوں سمیت تمام مظلوم قومیتوں کے جولوگ بھی حق کی جدوجہد میں شہید ہوگئے اللہ ان سب کے درجات بلند فرمائے، لاپتہ کارکنوں سمیت تمام لاپتہ افرادکی بازیابی اور اسیروں کی رہائی کے اسباب پیدافرمائے ، ان کےاہل خانہ کوہمت وحوصلہ اور صبرجمیل عطافرمائے ۔ میرے وہ وفاپرست ساتھی، مائیں،بہنیں، نوجوان اوربزرگ جوتمام ترنامساعد حالات کے باوجود تحریکی مشن ومقصد کے لئے جدوجہد کررہے ہیں، اللہ انہیں ثابت قدم اوراپنی حفظ و امان میں رکھے اور حکمرانوں کوتوفیق عطافرمائے کہ وہ عوام کے مسائل کے حل پر خصوصی توجہ دیں۔
12/21/2024 11:08:53 PM
سب کی شناخت ہے تو مہاجر شناخت سے انکار کیوں؟
...
20 Dec 2024
میں نے آج سے 27 سال قبل پاکستان میں جاری کرپٹ نظام کے بارے میں جن خیال
...
20 Dec 2024
پارا چنار میں ہنگامی بنیادوں پر خوراک ، اجناس اور ادویات کی فراہمی کوی
...
17 Dec 2024
خدارا مشرقی پاکستان کے سانحہ سے سبق سیکھیں
...
16 Dec 2024
سانحہ علی گڑھ قصبہ کالونی 14دسمبر 1986ء پاکستان کی تاریخ کاایک سیاہ
...
13 Dec 2024
جنرل فیض حمید بہانہ ہیں ،عمران خان اصل نشانہ ہیں الطاف حسین
...
10 Dec 2024
ایم کیوایم کے یوم شہداکے موقع پر کراچی اورحیدرآبادمیں پولیس ورینجرز ک
...
10 Dec 2024
ایم کیوایم کے زیراہتمام پاکستان اور مختلف ممالک میں یوم شہدامنایا گیا
...
09 Dec 2024
یوم شہدا کے سلسلے میں ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں قرآن خو
...
09 Dec 2024
ایم کیوایم کی جانب سے یوم شہداپر ناکہ بندی، ظلم وتشدداورمتعددذمہ دارو
...
09 Dec 2024
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us