Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے کارکن اوروفا فاؤنڈیشن کے رکن احمرمزمل کے بہنوئی محمدعامر کے انتقال پر بانی وقائدجناب الطاف حسین کااظہارتعزیت


 ایم کیوایم کے کارکن اوروفا فاؤنڈیشن کے رکن احمرمزمل کے بہنوئی محمدعامر کے انتقال پر بانی وقائدجناب الطاف حسین کااظہارتعزیت
 Posted on: 4/12/2024



 ایم کیوایم کے کارکن اوروفا فاؤنڈیشن کے رکن احمرمزمل کے بہنوئی محمدعامر کے انتقال پر بانی وقائدجناب الطاف حسین کااظہارتعزیت

12 اپریل 2024ئ
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے کارکن اوروفا فاؤنڈیشن کے رکن احمرمزمل کے بہنوئی محمدعامر کے انتقال پر دلی افسوس کااظہار کیا ہے ۔ اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ محمدعامر مرحوم کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے اورتمام اہل خانہ کوصبرجمیل عطافرمائے۔ 
٭٭٭٭٭



4/29/2024 4:43:51 PM