Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
پاکستان میں منصفانہ اور کرپشن سے پاک نظام حکومت اس وقت تک قائم نہیں ہوسکتاجب تک فرسودہ جاگیردارانہ اور موروثی نظام اور کرپٹ جرنیلوں کی مداخلت کا عمل سرے سے ختم نہیں کردیا جاتا ۔الطاف حسین
Read More    Posted on: 31 Oct 2022
سانحہ31اکتوبر1986ء میں اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ کا ہاتھ تھا ۔ الطاف حسین
Read More    Posted on: 30 Oct 2022
ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی ایم کیوایم میں شمولیت کی خبرمیں کوئی صداقت نہیں۔ ترجمان ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی ایم کیوایم میں شمولیت کی خبروں کی سختی سے تردید کی ہے۔ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن سے جاری اپنے ایک بیان میں ترجمان نے کہاکہ سوشل میڈیاپر حریم شاہ کی ایم کیوایم میں شمولیت اورانہیں رابطہ کمیٹی میں شامل کئے جانے کی پھیلائے جانے والی خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے
Read More    Posted on: 27 Oct 2022
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کو شناختی کارڈ جاری کرنے کی درخواست پر سماعت 21 نومبر تک ملتوی کردی
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کو شناختی کارڈ جاری کرنے کی درخواست پر سماعت 21 نومبر تک ملتوی کردی۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس محسن اخترکیانی کی عدالت میں آج الطاف حسین کو قومی شناختی کارڈ جاری نہ کرنے کے معاملے پر ایم کیوایم کے سینئررکن مومن خان مومن کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت ہوئی ۔ہائیکورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی نے متحدہ قومی موومنٹ کی درخواست پر سماعت کی دوران سماعت ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور اقبال دوگل نے اس درخواست کے قابل سماعت ہونے پر سوال اٹھایا
Read More    Posted on: 26 Oct 2022
ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کیلئے ایک کمیشن تشکیل دیا جائے، قائد تحریک الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے معروف صحافی اور اینکرپرسن ارشد شریف کے بہیمانہ قتل کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور مقتول کے لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہارکیاہے۔ ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن سے جاری ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ ارشد شریف کے بہیمانہ قتل سے مجھے ذاتی طور پر دلی صدمہ پہنچا ہے
Read More    Posted on: 24 Oct 2022
حید رآباد زون شعبہ خواتین کی کارکن درخشاں قاضی کی ہمشیرہ نسیم قاضی،مڈل ایسٹ ریاض یونٹ کے کارکن فہدی احمد کے والد محمد احمد اور سوشل میڈیا کے کارکن صاحبزادہ محمد قادر گدی کے والد عبدالغفار گدی کی علالت پر بانی وقائد جناب الطاف حسین کا اظہار تشویش
Read More    Posted on: 21 Oct 2022
ایم کیوایم سکھر زون کے کارکن سلیم جلال کے انتقال پر بانی وقائد جناب الطا ف حسین کا اظہار افسوس
Read More    Posted on: 20 Oct 2022
لیاقت آباد سے گرفتارہونے والے وسیم عرف بوس کا ایم کیوایم سے کوئی تعلق نہیں ، وہ پی ایس پی کارکن ہے ، ترجمان ایم کیوایم اس حوالے سے رپورٹس حقائق کے برخلاف اورگمراہ کن ہیں ۔ ترجمان
Read More    Posted on: 20 Oct 2022
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے معاون اطہرعزیز کی اہلیہ مرحومہ ہاجرہ ارم کوایسٹ لندن کے علاقے الفرڈ کے قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے معاون اطہرعزیز کی اہلیہ مرحومہ ہاجرہ ارم کوآج ایسٹ لندن کے علاقے الفرڈ (Ilford) کے قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا۔ مرحومہ کی نمازجنازہ روم فرڈروڈکے علاقے میں واقع منہاج القرآن انٹرنیشنل میں ادا کی گئی۔ بعدازاں مرحومہ کوایسٹ لندن کے علاقے الفرڈ کے گارڈن آف پیس مسلم سیمیٹر ی (Garden of Peace Muslim Cemetery) میں سپردخاک کردیا گیا۔
Read More    Posted on: 18 Oct 2022
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے معاون اطہرعزیز کی اہلیہ مرحومہ ہاجرہ ارم کومنگل کوایسٹ لندن کے علاقے الفرڈ (Ilford) کے قبرستان میں سپردخاک کیاجائے گا
Read More    Posted on: 16 Oct 2022
News 561 to 570 of 13148

Urdu News Archive