|
آج آپ جس مشکل دورمیں رہ کر ذہنی اذیت کاشکار ہیں اس کا مجھے بخوبی اندازہ ہے ۔ ماضی کا ذرا سفر کریں ، آپ کو کراچی میں (COP) کا ایشیا ء کی تاریخ کا وہ سب سے بڑا جلسہ تو شائد یا دہوگا جو 26، جنوری1990ء کو شاہراہ قائدین پر منعقد ہوا تھا اور جس میں ماسوائے پیپلزپارٹی کے، ملک کی تمام ہی سیاسی ومذہبی جماعتوں اور ان کے رہنماؤں نے شرکت کی تھی
|