Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
بانی ایم کیو ایم نے لندن پراپرٹی کیس کا فیصلہ غیر منصفانہ قرار دیدیا
بانی متحدہ قومی موومنٹ نے کہا ہے کہ لندن ہائی کورٹ کے پراپرٹی ڈویژن کا ایم کیو ایم پی کے حق میں لندن کی چھ جائیدادوں سے متعلق حالیہ فیصلہ انصاف کی دھجیاں اڑادینے والا ہے جیساکہ کئی اہم حقائق کو عدالت نے نظر انداز کیا۔ ایم کیو ایم چیف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا
Read More    Posted on: 07 Apr 2023
’48 گھنٹے کے نوٹس پر سب سے بڑا جلسہ کر سکتا ہوں بی بی سی اردو، لندن
متحدہ قومی موومنٹ لندن کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ وہ آج بھی 48 گھنٹے کے نوٹس پر سب سے بڑا جلسہ کر سکتے ہیں۔
Read More    Posted on: 07 Apr 2023
ایم کیو ایم کے بانی اور جلا وطن رہنما الطاف حسین نے لندن میں تقریبا" ایک کروڑ 25 لاکھ ڈالرز کی پراپرٹیز کے مقدمے کا فیصلہ اپنے خلاف آنے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ فیصلے کے خلاف اپیل کریں گے۔ انہوں نے الزام عائد کی کہ جج کلائیو جونز کا فیصلہ نا صرف یک طرفہ بلکہ متضاد بھی ہے۔
آج ایک طویل عرصے بعد لندن سیکٹریریٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہا تھا کہ ملک دیوالیہ ہو چکا ہے اور اس کا اعلان کرنے کی جرات کسی میں نہیں ہے۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ پاکستان کبھی حقیقی طور پر آزاد نہیں ہوا بلکہ برٹش سامراج کے ایجنٹس کے ہاتھوں منتقل ہوا ہے۔
Read More    Posted on: 07 Apr 2023
پاکستان معاشی طورپر ڈیفالٹ کرچکا ہے،قائد تحریک الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ آج پاکستان معاشی طورپر ڈیفالٹ کرچکا ہے، قومی دولت لوٹنے والے سیاستدانوں ، فوجی جرنیلوںاوربیوروکریٹس کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی جنہوںنے اپنی پوزیشن کافائدہ اٹھاتے ہوئے اربوں کھربوں روپے لوٹ کر ملک کو دیوالیہ کرکے تباہی کے دہانے پر لاکھڑا کیا ہے
Read More    Posted on: 07 Apr 2023
ایم کیوایم برنس روڈ سیکٹر کے کارکن محمد حمید( عر ف پپو ) 8سال کی اسیری کے دوران شہید ہوگئے
ایم کیوایم برنس روڈ سیکٹر کے اسیر کارکن محمد حمید( عر ف پپو )ولد محمد حنیف اسیر ی کے دوران علالت کے باعث شہید ہوگئے
Read More    Posted on: 03 Apr 2023
یم کیوایم برنس روڈ سیکٹر کے کارکن محمد حمید عرف پپو کی اسیر ی کے دوران شہادت پر بانی وقائد جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم برنس روڈ سیکٹر کے کارکن محمد حمید عرف پپو کی اسیر ی کے دوران شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
Read More    Posted on: 03 Apr 2023
اگر آرمی چیف اورفوج کے جرنیل نیوٹرل ہیں تو پھرنائن زیرو کو(Seal)کیوں کیا ہوا ہے؟الطاف حسین
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے سوال کیا ہے کہ اگرپاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیراورفوجی جرنیلوںکے بقول وہ اورفوج نیوٹرل ہیں، تو پھر میرے گھر نائن زیرو کو تالا لگا کر اسے سات سالوں سےSealکیوں کیا ہوا ہے؟منگل کوٹیوٹرپرجاری اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ(ن)، پیپلزپارٹی اورتحریک انصاف کے جلسوں میںفوجی سربراہان اور فوج بشمول آئی ایس آئی کے خلاف نہ صرف نعرے لگائے بلکہ گالم گلوچ پر مبنی انتہائی غلیظ زبان تک استعمال کی گئی
Read More    Posted on: 28 Mar 2023
کراچی میں علمائے کرام کے تواتر کے ساتھ قتل کے واقعات کسی خوفناک سازش کا حصہ معلوم ہوتے ہیں ۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے کراچی میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علمائے کرام کے سفاکانہ قتل کے واقعات کی سخت مذمت کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ کراچی میں مختلف واقعات میں تین جید علما ئے کرام کا سفاکانہ قتل قابل مذمت ہے
Read More    Posted on: 22 Mar 2023
ایم کیوایم کینیڈا کے زیراہتمام٣۹ واں یوم تاسیس کینیڈا کے مختلف چیپٹرز میں نہایت عقیدت واحترام اور روایتی جوش وخروش کے ساتھ منایا گیا
Read More    Posted on: 19 Mar 2023
پاکستان کی اصل بیماری اورتباہی وبربادی کی جڑ دراصل ملک کی کرپٹ سول اورفوجی اشرافیہ ہے۔الطاف حسین
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے کہاکہ پاکستان کی اصل بیماری اورتباہی وبربادی کی جڑ دراصل ملک کی کرپٹ سول اورفوجی اشرافیہ ہے جواپنی لوٹ ماراورجبر کے نظام کوقائم رکھنے کے لئے عوام کو دباتی آئی ہے ۔آج پنجاب میں بھی لوگ وہی باتیں کررہے ہیں جس کی بنیاد پر مجھ پر غداری کے الزامات لگائے گئے
Read More    Posted on: 19 Mar 2023
News 481 to 490 of 13148

Urdu News Archive