Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

کراچی کےشہریوں کو Self defence کے بین الاقوامی مروجہ اصول کے تحت اسلحے کے لائسنس جاری کیے جائیں


کراچی کےشہریوں کو Self defence کے بین الاقوامی مروجہ اصول کے تحت اسلحے کے لائسنس جاری کیے جائیں
 Posted on: 4/6/2024 1
کراچی کےشہریوں کو Self defence کے بین الاقوامی مروجہ اصول کے تحت اسلحے کے لائسنس جاری کیے جائیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
6،اپریل2024ء
میں ،وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے مطالبہ کرتا ہوں کہ کراچی میں بڑھتی ہوئی چوری ، ڈکیتی کی وارداتوں اور ڈاکوؤں کے ہاتھوں روزانہ کم وبیش 5 سے زائد معصوم وبےگناہ افراد کے قتل کی وارداتوں کا سنجیدگی سے نوٹس لیاجائے۔ 
میرے نزدیک چوری ، ڈکیتی ،لوٹ مار اور قتل کی وارداتوں کی روک تھام کا واحد حل یہ ہے کہ کراچی کے تمام شہریوں کو بلاامتیاز رنگ ونسل اور زبان فوری اور ہنگامی بنیادوں پر Self defence کے بین الاقوامی مروجہ اصول کے تحت اسلحے کے لائسنس جاری کیے جائیں ۔
بصورت دیگرفوری اورہنگامی بنیادوں پروفاقی اورصوبائی حکومتیں پورےملک سے لائنس یافتہ اور بلالائسنس یافتہ اسلحہ ضبط کرنے کیلئے ایک آرڈی ننس جاری کریں جس کے تحت اسلحہ رکھنے والے ہر فرد کو سخت ،کڑی اور لمبی سزائیں دینے کا قانون منظور کیا جائے تاکہ معصوم وبے گناہ شہریوں کے جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنایاجاسکے ۔ 
میں،جرائم پیشہ عناصر کے ہاتھوں موبائل، نقدی، پرس، زیورات اورموٹرسائیکل سے محروم ہونے والے شہریوں سے دلی ہمدردی کااظہارکرتا ہوں اوراسٹریٹ کرائم کی وارداتوں کے دوران ڈاکوؤں کے ہاتھوں جاں بحق ہونے والےافرادکےسوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کابھی اظہار کرتا ہوں۔
آپ کا اپنا

12/22/2024 12:18:50 AM