Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
عوام اور وفاقی حکومت کے درمیان مکالمہ (تحریر…قائدتحریک جناب الطاف حسین)
Read More    Posted on: 18 Apr 2023
مہاجروںسمیت تمام لسانی اکائیوں کے ساتھ مساوی سلوک کیا جائے اوردہرامعیار ختم کیاجائے۔مصطفےٰ عزیزآبادی
Read More    Posted on: 17 Apr 2023
پاکستان دیوالیہ ہوچکا ہے ، اس کے ذمہ دار الطاف حسین نہیں سول اور عسکری اشرافیہ ہے ۔ مصطفےٰ عزیزآبادی
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرمصطفےٰ عزیزآبادی نے کہا ہے کہ پاکستان معاشی طورپردیوالیہ ہوچکا ہے اور سیاسی و معاشی لحاظ سے تباہی کے دہانے پر ہے، اسکے ذمہ دارایم کیوایم اورقائدتحریک الطاف حسین نہیں بلکہ ملک کی سول اور عسکری اشرافیہ ہے
Read More    Posted on: 14 Apr 2023
کراچی کی نصف سے زائدآبادی کو جبری لاپتہ کردیاگیاہے، ایم کیوایم رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہاہے کہ مردم شماری میں دھاندلی کے ذریعے کراچی کی نصف سے زائدآبادی کو جبری لاپتہ کردیاگیاہے اور عوام اس دھاندلی زدہ مردم شماری کو کسی بھی قیمت پر قبول نہیں کریں گے
Read More    Posted on: 13 Apr 2023
حالات خواہ کتنے ہی مشکل کیوں نہ ہوں، ہم قائدتحریک الطاف حسین کا ساتھ دیںگے۔ جوائنٹ آرگنائزر حفیظ احمد
ایم کیوایم برطانیہ مانچسٹر یونٹ کی جانب سے دعوت افطار کا اہتمام کیا گیا جس میں جوائنٹ آرگنائزر حفیظ احمد، فائنانس سیکریٹری عبدالحفیظ اوریونٹ کے کارکنوں نے شرکت کی ۔
Read More    Posted on: 12 Apr 2023
جو آئین ملک کے عوام میں تقسیم اور امتیازی سلوک کوتحفظ فراہم کرتا ہووہ منصفانہ نہیں ہوسکتا۔ مصطفےٰ عزیزآبادی
ایم کیوایم کی مرکزی رابطہ کمیٹی کے کنوینر مصطفےٰ عزیزآبادی نے کہاہے کہ حضوراکرم ۖ کا آخری خطبہ ہی قائدتحریک الطاف حسین اوران کی ایم کیوایم کامنشورہے جس کی روح میرٹ ہے ۔ انہوں نے یہ بات ایم کیوایم برطانیہ ایسٹ لندن یونٹ کے زیراہتمام ایسٹ ہیم کے علاقے منعقدہ افطارپارٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
Read More    Posted on: 10 Apr 2023
بلدیہ ٹائون سیکٹر کے شہید کارکن رفیق کی والدہ زیب النساء آپا کے انتقال پربانی وقائد جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم بلدیہ ٹائون سیکٹر کے شہید کارکن رفیق کی والدہ زیب النساء آپا کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
Read More    Posted on: 10 Apr 2023
امجد صابری شہید ایک سچے عاشق رسولۖ اوراہل بیت اطہار سے محبت کرنے والے تھے۔الطاف حسین
Read More    Posted on: 09 Apr 2023
قائدتحریک الطاف حسین مہاجروں اورتمام مظلوموں کی واحد آواز ہیں،جوعناصر بھی اس آواز کوختم کرناچاہتے ہیں وہ مہاجروںاورتمام مظلوموں کے دشمن ہیں ۔مصطفےٰ عزیزآبادی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر مصطفےٰ عزیز آبادی نے کہا ہے کہ مہاجروں اورتمام مظلوموں کی واحد آواز صرف اورصرف قائدتحریک الطاف حسین ہیں اورجوعناصر بھی اس آواز کوختم کرناچاہتے ہیں وہ مہاجروںاورتمام مظلوموں کے دشمن ہیں۔
Read More    Posted on: 08 Apr 2023
لندن میں ایم کیوایم کی پراپرٹیز ہتھیانے کے شیطانی منصوبہ بندی کی اجازت جنرل قمرباجوہ اور جنرل فیض حمید نے دی تھی، قائد تحریک الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے انکشاف کیا ہے کہ لندن میں ایم کیوایم کی پراپرٹیز ہتھیانے کے شیطانی منصوبہ بندی کی اجازت پاکستان کے سابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ اور سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید نے دی تھی اور اس مقصد کیلئے لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن میں آئی ایس آئی کاخصوصی سیل تشکیل دیاگیا تھا
Read More    Posted on: 08 Apr 2023
News 471 to 480 of 13148

Urdu News Archive