Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
الطاف حسین اور مہاجرقوم سے غداری کرنے والے عوام کو اپنی مذموم سازش کے تحت گمراہ کر رہے ہیں،رکن رابطہ کمیٹی ارشد حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کیلئے ایم کیوایم شعبہ خواتین کے زیر اہتمام کورنگی اور ملیر میں الگ الگ دعائیہ اجتماعات منعقد کئے گئے، اجتماعات میں لانڈھی، کورنگی شاہ فیصل کالونی اور ملیر کی خواتین وبچوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔اجتماعات سے رابطہ کمیٹی کے رکن ارشد حسین نے ٹیلی فون کے ذریعے اظہار خیال کر تے ہوئے کہا کہ کسی بھی نظریاتی وانقلابی تحریکوں میں خواتین کا اہم کر دار رہا ہے
Read More    Posted on: 19 Nov 2022
وفاپرست کارکنان و عوام قانونی مقدمات میںبانی و قائدتحریک الطاف حسین اورتحریک کی کامیابی کیلئے خصوصی دعائیں کریں، ایم کیوایم رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے پاکستان سمیت دنیا بھرمیں مقیم وفاپرست کارکنان وہمدرد عوام سے دردمندانہ اپیل کی ہے کہ وہ قانونی مقدمات میںبانی و قائدتحریک جناب الطاف حسین اورتحریک کی کامیابی کیلئے خصوصی دعائیں کریں
Read More    Posted on: 18 Nov 2022
ایم کیوایم غریبوں اورمڈل کلاس کاسمبل ہے۔الطاف حسین
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ایم کیوایم غریبوںاورمڈل کلاس کاسمبل ہے، میں فوج یاپنجابیوں کے خلاف نہیں ظلم اور ناانصافیوں کے خلاف ہوں، ناانصافیوں کے خاتمے اور مہاجروںسمیت تمام محروم ومظلوم عوام کے حقوق کے لئے میری جدوجہد 44 سال سے جاری ہے
Read More    Posted on: 15 Nov 2022
ایم کیوایم کے مرکز نائن زیروکے سابق سیکیورٹی انچارج سید ذوالفقار علی اورایم کیوایم جرمنی یونٹ کے کارکن اسمائیل کے والد عبدل خالق کے انتقال پر بانی وقائد جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے مرکز نائن زیروکے سابق سیکیورٹی انچارج سید ذوالفقار علیوکورنگی سیکٹر کے کارکن اوصافی علی کی والدہ یاسمین حسناق اورایم کیوایم جرمنی یونٹ کے کارکن اسمائیل کے والد عبدل خالق کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
Read More    Posted on: 15 Nov 2022
خالد جمیل شہید کی والدہ محترمہ نجمہ خاتون ، نائن زیر و سائونڈ کمیٹی کے سابق رکن عامر کی والد محترمہ بصریٰ بیگم، لانڈھی سیکٹر شعبہ خواتین کی کارکن ارم باجی کے بہنوئی عبدالودودخان کی علالت پر بانی وقائد جناب الطاف حسین کا اظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم پی آئی بی سیکٹر کے کارکن خالد جمیل شہید کی والدہ محترمہ نجمہ خاتون ، نائن زیر و سائونڈ کمیٹی کے سابق رکن عامر کی والد محترمہ بصریٰ بیگم، لانڈھی سیکٹر شعبہ خواتین کی کارکن ارم باجی کے بہنوئی عبدالودودخان کی علالت پر گہری تشویش کا اظہا رکیا ہے
Read More    Posted on: 15 Nov 2022
ایم کیوایم کینیڈا ٹورنٹو چیپٹر کے زیراہتمام محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا انعقاد، ایم کیو ایم کینیڈا کے ذمہ داران و کارکنان اور ہمدردوں کی شرکت
Read More    Posted on: 14 Nov 2022
آسٹریلیا کے شہر ملبورن میں کرکٹ ورلڈ کپ کے موقع پر شائقین کی جانب سے ایم کیؤ ایم قائد الطاف حسین کے حق میں نعروں نے ماحول گرما دیا۔
١٣ اکتوبر بروز اتوار آسٹریلیا کے شہر ملبورن میں کرکٹ ورلڈکپ کا فائنل میچ ہوا تو ہزاروں شائقین نے شرکت کی، میچ شروع ہونے سے پہلے ہی ملبورن کرکٹ گراؤنڈ کے اطراف موجود شائقین نے جہاں پاکستان کے پرچم تھامے ہوے تھے وہیں ساتھ میں ہزاروں کی تعداد میں ایم کیؤ ایم کے پرچم بھی لہراۓ گئے جن پر ایم کیؤ ایم کے قائد جناب الطاف حسین کا نام تحریر تھا۔
Read More    Posted on: 13 Nov 2022
ایم کیو ایم امریکہ لاس اینجلس چیپٹر دعوت حلیم
مورخہ چھ نومبر دو ہزار بائیس بروز اتوار متحدہ قومی موومنٹ امریکہ لاس اینجلس چیپٹر کیلیفورنیا کے زیر اہتمام انتہائی شاندار دعوت حلیم کا انعقاد کیا گیا،
Read More    Posted on: 09 Nov 2022
ایم کیو ایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ شعبہ خواتین کی جانب سے محفل میلاد کا انعقاد
Read More    Posted on: 09 Nov 2022
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے رکن ارشد حسین کی علالت پر بانی وقائد جناب الطاف حسین کا اظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے رکن ارشد حسین کی علالت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور ان کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی ہے ۔اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے مائوں ،بہنوں ،بزرگوں،نوجوانوںاور وفا پر ست کارکنان سے اپیل کی ہے
Read More    Posted on: 08 Nov 2022
News 551 to 560 of 13148

Urdu News Archive