Urdu News Archive
ایم کیو ایم انٹرنیشنل کل یوم شہداء منائے گی
|
|
آج کا اخبار
دنیا بھر سے
08 دسمبر ، 2022
لندن( جنگ نیوز) ایم کیو ایم انٹر نیشنل رابطہ کمیٹی نےتحریکی جدوجہد میں جانوں کے نذرانے پیش کرنے والے شہیدوں کوخراج عقیدت پیش کرنے کیلئے جمعہ 9 دسمبر کویوم شہدا منانے کا اعلان کیا ہے، اس موقع پر کراچی، حیدر آباد سمیت سندھ کے دیگر شہروں میں شہیدوں کی قبروں پر پھول چڑھائے جائیں گے اورفاتحہ خوانی کی جائے، کار کنوں کوکراچی کے یاسین آباد کے شہداء قبرستان میں تحریک کے شہیدوں کے مزارات پرحاضری دینے بھی ہدایت کی گئی ہے، رابطہ کمیٹی نےایم کیوایم اوورسیزیونٹس میں شہدا کوخراج عقیدت پیش کرنے کے لئے قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کے اجتماعات منعقد کرنے کو کہا ہے۔
Link: https://jang.com.pk/news/1168139
|
Read More
Posted on:
08 Dec 2022
|
سندھ کلچر ڈے پر پیغام
|
|
سندھ کی ثقافت ہزاروں سال پرانی ہے جس میں متعدد ادوار گزرے ہیں ۔ مجموعی طورپرسندھ کی اصل ثقافت امن ، محبت ، بھائی چارگی، اخلاص اور ہرقسم کی عصبیت سے پاک ہوکر ایک دوسرے کے خوشی اورغم میں شریک ہونے کی شاندار روایت رکھتی ہے
|
Read More
Posted on:
04 Dec 2022
|
Urdu News Archive
|
|