|
ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ ڈربن چیپٹرکے جوائنٹ انچارج حافظ جی نے متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائدجناب الطاف حسین سے لندن میں ملاقات کی ۔ انہوںنے قائدتحریک جناب الطاف حسین کوساؤتھ افریقہ یونٹ کی جانب سے ایک خوبصورت پورٹریٹ پیش کیاجس میں دنیاکے عظیم انقلابی لیڈروں کی تصاویر اوران کے مشہور اقوال موجود تھے
|