Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
ایم کیوایم جرمنی کے زیراہتمام یوم شہدا ء حق انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا
Read More    Posted on: 15 Dec 2022
بلوچستان کے ذخائر پرقبضہ کرنے کامنظور شدہ بل پاکستان کومزید تقسیم کرنے کی سازش کا پیش خیمہ ثابت ہوگا لہٰذا اسے فی الفور واپس لیا جائے
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے پاکستان کے حکمرانوں کو متنبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ بلوچستان کے ذخائر پرقبضہ کرنے کامنظور شدہ بل پاکستان کومزید تقسیم کرنے کی سازش کا پیش خیمہ ثابت ہوگا
Read More    Posted on: 14 Dec 2022
ایم کیوایم ملیرسیکٹرکے کارکن معین الدین جنیدی کی گرفتاری پر ایم کیوایم کی را بطہ کمیٹی کااظہارمذمت
Read More    Posted on: 14 Dec 2022
سانحہ قصبہ کالونی اور علیگڑھ کالونی پاکستان کی تاریخ کاسیاہ ترین باب ہے، الطاف حسین
Read More    Posted on: 13 Dec 2022
ایم کیوایم کینیڈا کیلگری چیپٹرکے زیراہتمام یوم شہدا منایا گیا
Read More    Posted on: 12 Dec 2022
ایم کیوایم برطانیہ کے زیراہتمام لندن میں یوم شہدا کا اجتماع
Read More    Posted on: 11 Dec 2022
ایم کیوایم برطانیہ کے زیراہتمام لندن میں یوم شہدا کا اجتماع تحریک کے شہیدوں کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کی گئی
ایم کیوایم کے یوم شہدا کے سلسلے میں ایم کیوایم برطانیہ کے زیراہتمام گزشتہ روز لندن کے علاقے ایجویئر میں قرآن خوانی کی گئی ۔ ایجویئرکے واٹلنگ کمیونٹی سینٹر میں ہونے والی قرآن خوانی میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان،سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی، ایم کیوایم یوکے کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے ارکان ، کارکنوں، خواتین ، بزرگوںاوربچوں نے شرکت کی
Read More    Posted on: 10 Dec 2022
یوم شہداء، سخت سیکیورٹی، کار کنوں کو قبرستان جانے نہیں دیا گیا
آج کا اخبار اہم خبریں 10 دسمبر ، 2022

کراچی( اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم انٹر نیشنل کی جانب سے جمعے کو منائے جانے والے یوم شہداء کے موقع پر پارٹی کے کار کنان سخت سیکیورٹی کے باوجود وقفے وقفے سے یاسین آباد قبرستان پہنچے ،تاہم انہیں قبرستان کے اندر جانے نہیں دیا گیا اور انہوں نے قبروں پر ڈالنے کے لئے پھول اور گلاب کی پتیاں قبرستان کے مین گیٹ پر ہی چھوڑ کر آ گئے اور باہر سے ہی فاتحہ خوانی کی، کچھ خواتین کو اندر جانے کی اجازت دی گئی جمعے کو عائشہ منزل سے یاسین آباد جانے والی سڑک کے دونوں جانب پولیس اور رینجرز کے اہل کار بھاری تعداد میں موجود تھے۔
Link: https://jang.com.pk/news/1168888
Read More    Posted on: 10 Dec 2022
ایم کیوایم کے زیراہتمام آج یوم شہدامنایاگیا
Read More    Posted on: 09 Dec 2022
پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر احمد کے نام ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کا کھلا خط
میں مسمی الطاف حسین ولد نذیرحسین (مرحوم) اس کھلے خط کے ذریعے آپ سے مخاطب ہوں۔ میں ، متحدہ قومی موومنٹ کا فاؤنڈر لیڈر ہوں۔ میں نے متحدہ قومی موومنٹ کے قیام سے پہلے جامعہ کراچی میں ''آل پاکستان مہاجراسٹوڈنٹس آرگنائزیشن'' ( APMSO) کی بنیاد 11، جون1978ء کو رکھی تھی جو درجہ بدرجہ انتخابات کے نتیجے میں ملک کی تیسری اور صوبہ سندھ کی دوسری سب سے بڑی جماعت ایم کیوایم کے نام سے ملک اور ملک کے عوام کے سامنے ابھرکرآئی
Read More    Posted on: 08 Dec 2022
News 531 to 540 of 13148

Urdu News Archive