|
ایم کیوایم کے سابق ڈپٹی کنوینر شہیدوفاپروفیسرڈاکٹرحسن ظفر عارف شہید کی پانچویں برسی آج منائی گئی ۔ اس موقع پر کارکنوںنے شہیدوفاکیلئے فاتحہ خوانی کی اورانہیں زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔ بعض کارکنوں اورخواتین نے سخی حسن قبرستان میں شہیدوفاڈاکٹر حسن ظفرعارف شہید کی قبرپر حاضری دی ،قبرپر پھول چڑھائے اورفاتحہ خوانی کی
|