Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
کراچی،حیدرآباد،سکھر، اور مختلف شہروں میں ایم کیوایم کے بانی الطاف حسین کی حمایت میں ریلیاں نکالی گئیں،جئے الطاف کے زوردار نعرے
Read More    Posted on: 03 Jan 2023
رینجرز کی جانب سے الیاس گوٹھ لانڈھی سے گرفتارکئے جانے والے افراد شکیل، طارق جمیل اورشہزاد کاایم کیوایم سے کوئی تعلق نہیں۔رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
Read More    Posted on: 02 Jan 2023
سید علی رضا عابدی شہیدکے لواحقین کو انصاف فراہم کیاجائے قائد تحریک الطاف حسین

متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ایم کیوایم کے سابق رکن قومی اسمبلی سید علی رضا عابدی شہیدکے لواحقین کو انصاف فراہم کیاجائے اور قاتلوں کو گرفتارکرکے عبرتناک سزا دی جائے۔ ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن سے جاری ہونے والے بیان میں جناب الطاف حسین نے سید علی رضاعابدی شہید کوزبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے
Read More    Posted on: 24 Dec 2022
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی مسیحی عوام کوکرسمس کی دلی مبارکباد
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے دنیابھرمیں آبادتمام مسیحی عوام کوکرسمس کی دلی مبارکباد پیش کی ہے ۔ کرسمس پر اپنے پیغام میں انہوں نے دعاکی کہ اللہ کرے کہ یہ کرسمس مسیحی برادری سمیت تمام مذاہب اورعقائدکے ماننے والوں کے لئے نیک شگون ثابت ہو۔
Read More    Posted on: 24 Dec 2022
انصاف چاہتے ہیں، کسی کاحق چھیننا نہیں چاہتے،الطاف حسین
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ پاکستان بنانے اور ملک کی خاطرہرطرح کی قربانیاں دینے کے باوجودہمارے ساتھ دہرا سلوک کیاجارہاہے ، آخر ہمارا جرم کیاہے؟ہم انصاف چاہتے ہیں ، ہم کسی کاحق چھیننا نہیں چاہتے، ہم اپنی قوم اور آنے والی نسلوں کیلئے باعزت زندگی چاہتے ہیںجو ہمارا بنیادی حق ہے
Read More    Posted on: 24 Dec 2022
ایم کیوایم پر جرائم کے بہتان لگانے والے جواب دیں کہ ملک میں دہشت گردی،چوری، ڈکیتی، اسٹریٹ کرائمز اور قتل وغارتگری کی وارداتیںاب کون کررہاہے ؟ الطاف حسین
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ ایم کیوایم پر جرائم کے بہتان اورالزامات لگانے والے اب جواب دیں کہ اب ملک میں جاری دہشت گردی، روزانہ کی بڑھتی ہوئی چوری چکاری، ڈکیتی، اسٹریٹ کرائمز،قتل وغارتگری کی وارداتیں کون کررہاہے ؟
Read More    Posted on: 23 Dec 2022
مائنس الطاف فارمولے کے تحت عوام کے مسترد کردہ ٹولوں کو اکٹھا کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں،رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے کہاہے کہ ایم کیوایم کے خلاف ماضی میں کی جانے والی تمام سازشوں کی ناکامی کے بعد اب ایک بارپھر عوام کے مسترد کردہ ضمیرفروشوںکے ٹولوں کو اکٹھا کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں، انشاء اللہ یہ سازشیں بھی ماضی کی سازشوںکی طرح ناکام ونامراد ہوںگی۔
Read More    Posted on: 21 Dec 2022
ایم کیو ایم ساتھ افریقہ کے سینٹرل آرگنائزر یوسف خان بھائی کی DUNYA NEWS کے ایوارڈ سیرمنی میں شرکت
ایم کیو ایم ساتھ افریقہ کے سینٹرل آرگنائزر یوسف خان بھائی کی DUNYA NEWS کے ایوارڈ سیرمنی میں شرکتگزشتہ روز مورخہ 18 دسمبر بروز اتوار دنیا نیوز میڈیا گروپ ساتھ افریقہ ریجن کے زیر اہتمام EXCELLENT COMMUNITY SERVICEایواڈ کی تقریب ڈربن شہر میں منعقد کی گئی جس میں شہر بھر سے سماجی سیاسی اور دیگر کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی
Read More    Posted on: 19 Dec 2022
تاریخ،جغرافیہ، فلسفہ اورعلم ودانش کی باتوںکوسننے کیلئے قائدتحریک الطاف حسین کے یوٹیوب چینل اورفیس بک پیج Revelations with Altaf Hussain کوسبسکرائب کیجئے
ایم کیوایم کی مرکزی رابطہ کمیٹی کے سینئررکن اورمرکزی شعبہ اطلاعات کے سربراہ اورشاعرمصطفےٰ عزیزآبادی نے تاریخ اور فلسفہ کے طالبعلموں، تمام نوجوانوںخصوصاً وفاپرست ساتھیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ تاریخ،جغرافیہ، فلسفہ کوجاننے اورعلم ودانش اورفہم وفراست کی باتوںکوسننے کیلئے ایم کیوایم کے بانی وقائدتحریک جناب الطاف حسین کے آفیشل یوٹیوب چینل اورفیس بک پیج Revelations with
Read More    Posted on: 16 Dec 2022
ایم کیوایم امریکہ شکاگوچیپٹر کے زیراہتمام یوم شہداء منایا گیا
Read More    Posted on: 15 Dec 2022
News 521 to 530 of 13148

Urdu News Archive