|
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے سابق رکن، قومی وصوبائی اسمبلی کے سابق رکن اورسابق صوبائی وزیرنثاراحمدپہنور کوپیر کی شب رہا کردیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق نثارپہنورنے ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین کی تحریروتقریر کی نشرو اشاعت پرغیرآئینی وغیرقانونی پابندی کے خلاف 27اگست 2022ء کوسندھ ہائیکورٹ میں آئینی پٹیشن دائر کی تھی جس کی سماعت 30اگست کوہونی تھی
|