Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
مظلوم بلوچ، سندھی اور اردوبولنے والے سندھی عوام اپنے اتحاد سے نفرتوں کا خاتمہ کردیں گے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ مظلوم بلوچ، سندھی اور اردوبولنے والے سندھی عوام اپنے اتحاد سے نفرتوں کا خاتمہ کردیں گے اورانشاء اللہ بہت جلد حق پرستی کی جدوجہد کامیابی سے ہمکنار ہوگی ۔ یہ بات انہوں نے اپنی رہائش گاہ نائن زیروعزیزآبادمیں ایم کیوایم میں شمولیت اختیار کرنے والے سابق وفاقی وزیرنبیل گبول سے ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے کہی۔
Read More
Posted on:
17 Mar 2013
نبیل گبول کی شمولیت سے ملک میں اتحاد واتفاق اور بھائی چارے کی فضاء کو فروغ ملے گا ،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے لیاری سے سابق وفاقی وزیراورپیپلزپارٹی کے رہنما نبیل گبول اوران کے ہزاروں ساتھیوں کی ایم کیوایم میں شمولیت کازبردست خیرمقدم کرتے ہوئے انہیں متحدہ قومی موومنٹ میں خوش آمدید کہاہے۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ نبیل گبول ایک معزز سیاسی گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں جو قیام پاکستان سے بھی پہلے کراچی میں قیام پذیر ہے اور جس کے افراد نے قیام پاکستان سے پہلے بھی کراچی سے انتخابات میں کامیابیاں حاصل کیں۔
Read More
Posted on:
17 Mar 2013
ڈاکٹر طاہر القادری اپنے عقیدت مندوں اور کارکنوں کو ہدایت کردیں کہ وہ آئندہ عام انتخابات میں متحدہ قومی موومنٹ کے امیدواروں کو ووٹ دیں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ علامہ ڈاکٹر طاہر القادری سے اپیل کی ہے کہ وہ ملک بھر میں اپنے عقیدت مندوں اور پاکستان عوامی تحریک کے کارکنوں کو ہدایت کردیں کہ وہ آئندہ عام انتخابات میں متحدہ قومی موومنٹ کے امیدواروں کو ووٹ دیں۔ جناب الطاف حسین نے ڈاکٹر طاہر القادری کی جانب سے اس اعلان کہ پاکستان عوامی تحریک آئندہ انتخابات میں حصہ نہیں لے گی ، کے بعد یہ اپیل اتوار کی سہ پہر میرپورخاص میں ایم کیوایم کے کارکنوں سے ٹیلی فون پر خطاب کرتے ہوئے کی ۔
Read More
Posted on:
17 Mar 2013
رابطہ کمیٹی کے ہمراہ ایم کیوایم کے وفدنے میرپورخاص ڈسٹرکٹ کے مین بازاروں، شاپنگ سینٹرز ،پلازاؤں اور اہم شاہراہوں کا دورہِ،دکانداروں، تاجروں اور عوام میں 18 مارچ کے جلسے کے ہینڈبلز تقسیم کیے اور شرکت کی دعوت دی
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان اشفاق منگی،یوسف شاہوانی،گلفرازخان خٹک کے ہمراہ ایم کیوایم کے وفدنے ہفتے کی شام میرپورخاص ڈسٹرکٹ کے مین بازاروں، شاپنگ سینٹرز،پلازاوں اوراہم شاہراہوں وچوراہوں کا دورہ کیااور دکانداروں ،تاجروں اورعوام سے ملاقات کرکے ہینڈبلزتقسیم کیے اورانہیں قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے پیر18مارچ کو میرپورخاص کے معروف گاما اسٹیڈیم میں ہونیوالے ایم کیوایم کے29 ویں یومِ تاسیس کے عظیم الشان جلسہ عام میں شرکت کی دعوت دی ۔
Read More
Posted on:
16 Mar 2013
ملک میں غریب و متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والی عوام خصوصا نوجوانوں کو مواقع اور اختیارات فراہم کئے جائیں۔ ڈاکٹر فاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ ملک میں غریب و متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والی عوام خصوصا نوجوانوں کو مواقع اور اختیارات فراہم کئے جائیں ۔ مقامی حکومتوں کا قیام عمل میں لایا جاتا تو ایسے بے شمار منصوبہ پایہ تکمیل تک پہنچ سکتے ہیں ہیں۔ ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نارتھ کراچی اور نارتھ ناظم آباد میں حق پرست رکن قومی اسمبلی شیخ صلاح الدین کے مختص شدہ فنڈز سے مکمل ہونے والے افضاء اسٹیڈیم بفرزون سیکٹر 15-B نارتھ ناظم آبا د، سندھ گورنمنٹ اسپتال ، نیو کراچی میں ڈاکٹر حسن عالم شہید ڈائیگنوسٹک بلاک اور نارتھ کراچی سیکٹر 11-i میں افضاء واٹر پارک کی افتتاحی تقاریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
Read More
Posted on:
16 Mar 2013
لیاری گینگ وارکے دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوایم کے ہمدروں محمد مدثر اور محمد فراز کی شہادت پرجناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کراچی کے علاقے میٹھادر کپڑاامارکیٹ میمن مسجد کے قریب لیاری گینگ وارکے دہشت گردوں کی فائرنگ سے کرکے ایم کیوایم کے ہمدروں محمد مدثر اور محمد فرازشہادت پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیاہے۔ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے شہداء کے تمام سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہارکرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی ہے
Read More
Posted on:
16 Mar 2013
لیاری گینگ وار کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوایم کے ہمدروں محمد مدثر اور محمد فراز کے بہیمانہ قتل پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی کے علاقے میٹھادر کپڑامارکیٹ میمن مسجد کے قریب لیاری گینگ وارکے دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوایم کے ہمدروں محمد مدثر اور محمد فرازکے بہیمانہ قتل کی شدیدمذمت ہے او راس واقعہ کو شہر کا امن تباہ کرنے کی سازش قرار دیاہے ۔
Read More
Posted on:
16 Mar 2013
پارلیمنٹ کے پانچ سال پورے ہونا مثبت اور جمہوری عمل کے تسلسل کیلئے نیک شگون ہے۔ رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہاہے کہ پارلیمنٹ کے پانچ سال پورے ہونامثبت اورجمہوری عمل کے تسلسل کیلئے نیک شگون ہے ۔اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ یہ پاکستان کی بدقسمتی ہے کہ یہاں جمہوریت کی گاڑی اپنی پٹری پر مستقل نہ چل سکی اور کوئی بھی جمہوری حکومت اپنے پانچ سا ل پورے نہ کرسکی لیکن یہ امرخوش آئندہے کہ موجودہ اسمبلی نے اپنے پانچ سال پورے کئے ہیں ۔
Read More
Posted on:
16 Mar 2013
قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جدوجہد 98 فیصد مظلوم و محکوم عوام کے حقوق کے حصول تک جاری رہی گی،اشفاق منگی
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن اشفاق منگی نے کہاہے کہ قائدتحریک جناب الطاف حسین کی جدوجہد98فیصد مظلوم ومحکوم عوام کے حقوق کے حصول تک جاری رہی گی،ایم کیوایم سندھ کے غریب مظلوم عوام پرہونیوالے ظلم وستم کے خلاف آوازاٹھاتی رہے گی اورانہیں ان کاجائزحق دلاکردم لے گی۔ان خیالات کااظہارانہوں نے میرپور خاص کے گلیکسی گارڈن میں قائدتحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے میرپورخاص ڈسٹرکٹ سے تعلق رکھنے والے پرنٹ والیکٹرونک میڈیاسے وابستہ صحافیوں کے اعزاز میں ظہرانے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا
Read More
Posted on:
16 Mar 2013
قائد تحریک جناب الطاف حسین پاکستان کے مظلوم عوام کا وقار بلند کرنا چاہتے ہیں، پوسٹ آفس چوک میرپورخاص میں عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں منعقدہ کارنر میٹنگ سے رہنماؤں کا خطاب
ایم کیوایم بلاامتیاز رنگ ونسل ،زبان اورمذہب عوام کی بے لوث خدمت کرنے والی جماعت ہے ،18مارچ کسی فردکی سالگرہ کادن نہیں بلکہ 18کروڑعوام کے اس نظریے کی سالگرہ کادن ہے جس نے ملک بھرکے مظلوم ومحکوم عوام کوشناخت دی اورانہیں سراٹھاکرجینے کاحق دیا۔ان خیالات کااظہارحق پرست اراکین سندھ اسمبلی فہیم الطافی،سید عبدالوسیم ، خالدبن ولایت اورسابق صوبائی وزیروآئی ایس ٹی سی کے جوائنٹ انچارج شبیراحمدقائمی نے میرپورخاص کے پوسٹ آفس چوک پر18مارچ کوگامااسٹیڈیم میں ایم کیوایم کے29ویں یومِ تاسیس کے سلسلے میں جاری عوامی رابطہ مہم کے دوران ایک بڑی کارنرمیٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
Read More
Posted on:
16 Mar 2013
...
1246
1247
1248
1249
1250
1251
1252
1253
1254
1255
1256
1257
1258
1259
1260
...
News
12581
to
12590
of
13222
Urdu News Archive
ALTAF HUSSAIN SLAMS SINDH GOVERNMENT OVER #KARACHI'S DETERIORATING CON
...
26 Mar 2025
ALTAF HUSSAIN SLAMS SINDH GOVERNMENT OVER #KARACHI'S DETERIORATING CON
...
26 Mar 2025
The incident in which a water tanker collided with a motorcycle in the
...
25 Mar 2025
آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور تمام کورکمانڈرز سے اپیل کرتا ہوں کہ پاکستا
...
24 Mar 2025
CONDEMNATION OF VIOLENCE AGAINST AHMADI: RELIGIOUS INTOLERANCE IN PAKI
...
12 Mar 2025
The Jaffar Express Hijacking: A Wake-Up Call for the Nation - Altaf Hu
...
11 Mar 2025
A Call for Introspection: The Future of Pakistan Hangs in the Balance
...
11 Mar 2025
JAFFAR EXPRESS HIJACKING SPARKS NATIONAL DEBATE: ALTAF HUSSAIN URGES A
...
11 Mar 2025
مسئلہ بلوچستان ۔ تاریخ کے آئینے میں۔ تحریر جناب الطاف حسین
...
11 Mar 2025
ALTAF HUSSAIN WRITES TO GENERAL ASIM MUNIR, THE CHIEF OF PAKISTAN ARMY
...
07 Mar 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us