Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم کے کارکنان سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم سوسائٹی سیکٹر یونٹ 65کے کارکن نور محمد ، ایم کیوایم بلدیہ ٹاؤن سیکٹر یونٹ 2کے کارکن جاوید جدون کی والدہ محترمہ رحمت بی بی ، ایم کیوایم لانڈھی سیکٹر یونٹ واحد علی کے والد احمد علی ، ایم کیوایم لانڈھی سیکٹر یونٹ 82کے کارکن فیضان کی والدہ محترمہ عائشہ خاتون ، ایم کیوایم شاہ فیصل سیکٹر یونٹ 103-Aکے کارکن وقار سلیم کے والد محمد سلیم اور ایم کیوایم سانگھڑ زون سیکٹر کھپرو یونٹ پتھنگو کے کارکن ایوب کی والدہ محترمہ بتول بی بی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
15 Mar 2013
خواجہ شمس الدین عظیمی کی اہلیہ اور وقار یوسف عظیمی کی والدہ محترمہ کے انتقال پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے روحانی ڈائجسٹ اور عظیمی سلسلے لے روحِ رواں خواجہ شمس الدین عظیمی کی اہلیہ اور وقار یوسف عظیمی کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومہ کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی ۔
Read More
Posted on:
15 Mar 2013
ڈاکٹر فاروق ستار کا قومی اسمبلی میں اپویشن لیڈر چوہدری نثار کوخط ۔
قومی اسمبلی میں حق پرست پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر فاروق ستار کا قومی اسمبلی میں اپویشن لیڈر چوہدری نثار کوخط ۔ ایم کیوایم نے نگراں وزیراعظم کے لئے جسٹس (ر) ناصر اسلم زاہد اور ڈاکٹر عشرت حسین کے نام تجویز کر دیئے ہیں۔
Read More
Posted on:
15 Mar 2013
کراچی کے علاقے لانڈھی اولڈ مظفر آباد کالونی میں بم دھماکہ پر جناب الطاف حسین کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کراچی علاقے لانڈھی اولڈ مظفر آباد کالونی میں بم دھماکہ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور اس کے نتیجے میں متعدد افراد کے جاں بحق وزخمی ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ دہشت گردعناصرملک کوغیرمستحکم کرنے کے سوچے سمجھے منصوبے کے تحت کراچی کے معصوم شہریوں اوراہم شخصیات کودہشت گردی کانشانہ بنارہے ہیں تاکہ ملک کوغیرمستحکم کیا جاسکے۔ جناب الطاف حسین نے کہاکہ بم دھماکے کرنے والے سفاک دہشت گرد اور انسانیت کے کھلے دشمن ہیں۔جناب الطاف حسین نے دھماکہ میں جاں بحق ہونے والے افرادتمام سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہارکرتے ہوئے انہیں صبرکی تلقین کی۔
Read More
Posted on:
15 Mar 2013
جناب الطاف حسین نے خواتین کے حقو ق کی بحالی کا عزم کررکھا ہے، محترمہ نسرین جلیل
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کی ڈپٹی کنوینر محترمہ نسرین جلیل نے کہا ہے کہ قائد تحریک جناب الطاف حسین نے خواتین کے حقو ق کی بحالی کا عزم کررکھا ہے اور ملک کے منتخب ایوانوں میں حقوق نسواں بل سمیت خواتین کے تحفظ کیلئے ایم کیوایم کے عوامی نمائندوں کی کاوشیں اس بات کا کھلا ثبوت ہیں ۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے 18مارچ 2013ء کو ایم کیوایم کے 29ویں سالانہ یوم تاسیس کے سلسلے میں منعقدہ خواتین کی کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا
Read More
Posted on:
14 Mar 2013
عوام برسوں میری امن و صبر کی اپیل پر لبیک کہتے ہوئے صبر و تحمل سے کام لیتے رہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ اردوبولنے والے عوام نے جس طرح ماضی میں صبر کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑا وہاں وہ تھوڑا صبر اور کرلیں، اگر صوبہ سندھ کے اعلیٰ مناصب کو ماضی کی طرح اردوبولنے والے سندھیوں کیلئے شجرممنوعہ بنایا گیا توپھر رابطہ کمیٹی اور اردوبولنے والے سندھی اپنے مستقبل کے حوالہ سے کوئی بھی فیصلہ کرنے میں حق بجانب ہونگے۔یہ بات انہوں نے جمعرات کی شب رابطہ کمیٹی لندن اور پاکستان کے ارکان سے ٹیلی فون پرگفتگو کرتے ہوئے کہی۔
Read More
Posted on:
14 Mar 2013
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی لندن اور پاکستان کے ارکان کا مشترکہ اجلاس۔ سندھ کے نگراں وزیراعلیٰ کے نام کے تقررکے حوالہ سے جنم لینے والی صورتحال پر غوروخوض
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی لندن اور پاکستان کے ارکان کا ایک مشترکہ اجلاس جمعرات کی شام منعقد ہوا ۔ اجلاس میں سندھ کے نگراں وزیراعلیٰ کے نام کے تقررکے حوالہ سے جنم لینے والی صورتحال پر غوروخوض کیا گیا ۔اجلاس میں رابطہ کمیٹی نے اس بات پر مکمل اتفاق کیا کہ سندھ کے نگراں وزیراعلیٰ کا تقرر ہرقسم کے تعصب اور دباؤ سے بالاتر ہوکرکیا جائے اور نگراں وزیراعلیٰ سندھ کے منصب کیلئے مہاجروں کو بھی اتنا ہی اہل اورحقدار سمجھاجائے جتناصوبے کے قدیم اورمقامی سندھیوں کو سمجھا جاتا ہے ۔
Read More
Posted on:
14 Mar 2013
مفتی رمضان فیملی پارک اہلیان نارتھ ناظم آباد کے عوام کیلئے حق پرست قیادت کا عظیم الشان تحفہ ہے ، نسرین جلیل
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کی ڈپٹی کنوینر محترمہ نسرین جلیل نے جمعرات کے روز نارتھ ناظم آباد بلک ڈی میں حق پرست ارکان اسمبلی کے فنڈ سے تعمیر ہونے والے مفتی رمضان فیملی پارک کا دورہ کیا۔اس موقع پر حق پرست ارکان اسمبلی ، ایڈمنسٹریٹر کراچی ہاشم رضا زیدی کے علاوہ معززین نارتھ ناظم آباد بھی موجود تھے ۔
Read More
Posted on:
14 Mar 2013
اورنگی پائلٹ پروجیکٹ کی ڈائریکٹر پروین رحمان کی نماز جنازہ میں حق پرست ارکان سندھ اسمبلی خواجہ اظہار الحسن ، ندیم مقبول صدیقی اور ایم کیوایم کے کارکنان کی شرکت
گزشتہ روزبنارس چورنگی کے قریب شہید ہونے والی معروف سماجی کارکن اور اورنگی پائلٹ پروجیکٹ کی ڈائریکٹر پروین رحمان کی نماز جنازہ بعد نمازظہر سفاری بلیوارڈفیزتھری گلستان جوہر میں مرحومہ کی رہائشگاہ کے باہر ادا کی گئی اور محمد شاہ قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ۔ نماز جنازہ و تدفین میں حق پرست ارکان سندھ اسمبلی خواجہ اظہار الحسن ،ندیم مقبول صدیقی ،ایم کیو ایم گلستان جوہر سیکٹر کے ذمہ داران و کارکنان کے علاوہ مرحومہ کے عزیزواقارب کے علاوہ مختلف شعبہ ہائے زندگی تعلق رکھنے والے شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
Read More
Posted on:
14 Mar 2013
قائد تحریک الطاف حسین کے فکر و فلسفہ پر عمل پیرا ہوتے ہوئے انسانیت کی بے لوث خدمت میں مصروف ہیں ۔ ڈاکٹر صغیر احمد
متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹر صغیر احمد نے کہا ہے کہ حق پرست نمائندے قائد تحریک جناب الطاف حسین کے فکر و فلسفہ پر عمل پیرا ہوتے ہوئے انسانیت کی بے لوث خدمات انجام دے رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے عباسی شہید اسپتال میں جدید ’’ایم آر آئی ‘‘ مشین اور پانچ جدید لفٹس کی تنصیب کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
Read More
Posted on:
14 Mar 2013
...
1246
1247
1248
1249
1250
1251
1252
1253
1254
1255
1256
1257
1258
1259
1260
...
News
12521
to
12530
of
13140
Urdu News Archive
Guest Mr.Altaf Hussain Leader & Founder MQM Exclusive With Tauseef Sid
...
16 Dec 2024
ALTAF HUSSAIN CALLS FOR REFLECTION ON EAST PAKISTAN TRAGEDY: URGES MIL
...
16 Dec 2024
GENERAL FAIZ HAMEED JUST A BAIT; IMRAN KHAN IS THE TARGET- Altaf Huss
...
10 Dec 2024
Live Transmission on 9th December 2024 Youm e Shohada
...
09 Dec 2024
Important video briefing of Muttahida Qaumi Movement Coordination Comm
...
07 Dec 2024
Historical speech of Mr Altaf Hussain on13th Foundation Day of MQM hel
...
16 Nov 2024
پشتون تحفظ موومنٹ کےسربراہ منظور پشتین کے خلاف PTM کے شہیدکارکنان کے ق
...
14 Nov 2024
Important video briefing of Muttahida Qaumi Movement Coordination Comm
...
14 Nov 2024
پاکستان میں جمہوریت کی بقا، انصاف کے نظام اور عدلیہ کی آزادی کے لئے عم
...
13 Nov 2024
دنیا کا پہلااورانوکھاملک”پاکستان “
...
12 Nov 2024
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us