Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن شاہد لطیف کے چچا محمد عبد الرؤف کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن شاہد لطیف کے چچا محمد عبدالروف کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس اظہار کیا ہے۔
Read More
Posted on:
14 Apr 2013
مشاہد حسین سید کے ہمراہ پاکستان مسلم لیگ ق کے وفد کی نائن زیرو پر ڈاکٹر فاروق ستار اور ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے ملاقات
پاکستان مسلم لیگ قائد اعظم کے جنرل سیکریٹری مشاہد حسین سیدکی سربراہی میں ایک نمائندہ وفد نے اتوار کی شام ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو عزیز آباد پر رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فارو ق ستار اور ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں ملک میں پرامن عام انتخابات کے انعقاد، موجودہ سیاسی صورتحال ، انتہاء پسندی ، شدت پسندی کے چیلنج اور ملک کی مجموعی سیاسی ، سماجی اور اقتصادی صورتحال کے علاوہ باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفد میں پی ایم ایل( کیو) سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ
Read More
Posted on:
14 Apr 2013
چیف الیکشن کمشنر فخرالدین جی ابراہیم کے لیپ ٹاپ کی چوری پر الطاف حسین کا اظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے چیف الیکشن کمشنر فخرالدین جی ابراہیم کے لیپ ٹاپ کی چوری پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کے لیپ ٹاپ میں حساس نوعیت کا ڈیٹااور دستاویزات موجود تھیں جوکہ چوری کرلی گئی ہیں اوراب اس بات کا خدشہ ہے کہ
Read More
Posted on:
14 Apr 2013
چارسدہ میں عوامی نیشنل پارٹی کے پی کے21 کی نشست پر امیدوار معصوم شاہ کے قافلے پر بم دھماکے پر الطاف حسین اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جنا ب الطاف حسین نے چارسدہ میں عوامی نیشنل پارٹی کے پی کے-21کی نشست پر امیدوار معصوم شاہ کے قافلے پربم دھماکے کی سخت ترین الفاظ مذمت کی ہے اور دھماکے نتیجے میں معصوم شاہ کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے اور بم دھماکے کی اس مذموم کارروائی کو عام الیکشن 2013ء کی آزادانہ انتخابی سرگرمیاں روکنے کی گھناؤنی کوششوں کا تسلسل قرار دیا ہے ۔
Read More
Posted on:
14 Apr 2013
اے این پی کے رہنما مکرم شاہ کا قتل کھلی دہشت گردی ہے ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے سوات کے علاقے سوربند میں بم دھماکے میں عوامی نیشنل پارٹی کے مقامی رہنما مکرم شاہ کے جاں بحق ہونے پر دلی افسوس کااظہار کیا ہے اور ان کے قتل کو کھلی دہشت گردی قراردیا ہے۔
Read More
Posted on:
14 Apr 2013
ایم کیوایم رنچھوڑ لائن سیکٹرکے کارکن عامر شیخ کی شہادت پر جناب الطاف حسین کااظہارِ تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم رنچھوڑ لائن سیکٹر یونٹ34کے کارکن عامر شیخ کی شہادت پر گہرے رنج و غم کااظہار کیا ہے ۔ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے شہید کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی اور کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں
Read More
Posted on:
13 Apr 2013
ایم کیوایم کے کارکنان ، ذمہ داران ، ہمدردوں اور شہریوں کی بڑھتی ہوئی ٹارگٹ کلنگ کراچی میں عام انتخابات کے عمل کو روکنے کی سازش ہے ،رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوایم رنچھوڑ لائن سیکٹر یونٹ 34کے کارکن عامر شیخ کے بہیمانہ قتل کی سخت ترین الفا ظ میں مذمت کی ہے اور واقعہ کو شہر کا امن تباہ کرنے کی سازش قراردیا ہے ۔ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ دہشت گرد عناصر سوچی سمجھی سازش کے تحت شہر میں قتل و غارت گری کے واقعات کے زریعے ایم کیوایم کے کارکنان ، ذمہ داران ، ہمدردوں اور شہریوں کا قتل عام کرکے عام انتخابات کے عمل کو روکنے کی سازش کر رہے ہیں۔
Read More
Posted on:
13 Apr 2013
انتہاء پسندی اور دہشت گردی کے ماحول میں عام انتخابات 2013ء کے صاف و شفاف اور بغیر خوف و خطر انعقاد کی امید کیسے کی جاسکتی ہے ، ایم کیوایم رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی میں شدت پسند دہشت گردوں کی بڑھتی ہوئی کارروائیوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور نگراں حکومت اور الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ عام انتخابات 2013ء پرامن ،محفوظ کو آزاد اورصاف و شفاف بنانے کیلئے شہر کراچی میں انتہاء پسنداور جرائم پیشہ دہشت گردوں کو لگام دی جائے اور ان کی کمین گاہوں کا خاتمہ کیاجائے ۔
Read More
Posted on:
13 Apr 2013
قوم کی بیٹیاں کب محفوظ ہونگی تحریر :انبساط ملک
تے تھے تب ہمیں اپنے کر دار، افکار اوراعمال پر فخر تھا جس کو تمام دینامانتی تھی ۔پاکستانی نہ صرف عرب ممالک میں بلکہ تما م مہذب اور ترقی یافتہ اقوام میں قدر ومنذلت کی نگاہ سے دیکھے جا تے تھے۔ ایک وہ زمانہ بھی گز را ہے جب ہم اپنے ہمسایہ ممالک سے اپنے کر دار کے باعث اعلیٰ اور ارفاء گردانے جاتے تھے مگر اب یہ نشیب آگیا ہے کہ ہم پاکستانی کہنے پر شرم سار ہوجاتے ہیں ۔آج ہمارے معاشرے کے قصے نہ صرف ملکی بلکہ غیر ملکی اداروں میں نشر واشاعت ہوتے ہیں۔ یہ کتنے شرم کا مقام ہے کہ آج غیر ملکی میڈیا ہمارے شہر وں میں ہونے والے غیر مہذب اور شرمناک واقعات کا نہ صرف تذکر ہ کر رہا ہے بلکہ ان واقعات کی اشاعت روزمررہ کی خبر وں کی حصہ بن چکی ہیں ۔کراچی میں امرا ء کے علا قے جن میں ڈیفنس سوسائٹی اور کلفٹن بالخصوص شامل ہیں حالات کی پستیوں کو چھو رہے ہیں یہاں امیر گھرانے کی بیٹوں اور بہوؤں کے اغوا اور عصمت دری کے اندوھناک واقعات کا ایک سلسلہ شر وع ہوگیا ہے
Read More
Posted on:
13 Apr 2013
ایم کیو ایم کے رہنما اور انتخابی امیدوار سردار نبیل گبول کی حفاظت پر معمور فرنٹیئر کانسٹیبلری اہلکار واپس لئے جانے پر رابطہ کمیٹی کا اظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم کے رہنماء اورعام انتخابات برائے 2013ء میں ایم کیو ایم کے نامزد کردہ امیدوار اور سابق رکن قومی اسمبلی سردار نبیل گبول کی حفاظت پر معمور فرنٹیئر کانسٹیبلری اہلکار واپس لئے جانے کی خبروں پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔
Read More
Posted on:
13 Apr 2013
...
1246
1247
1248
1249
1250
1251
1252
1253
1254
1255
1256
1257
1258
1259
1260
...
News
12541
to
12550
of
13436
Urdu News Archive
Altaf Hussain’s sane advice to the military establishment
...
07 Dec 2025
MQM’s founding leader and Supremo Mr Altaf Hussain has convened an exi
...
03 Dec 2025
The assault on the FC Headquarters in Peshawar is profoundly sorrowful
...
26 Nov 2025
سندھ کے بارے میں انڈیا کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے بیان پر ایم کیو ا
...
25 Nov 2025
Vloggers in exile have dropped their national identity.
...
24 Nov 2025
I challenge all anchors, YouTubers, and vloggers who level allegations
...
23 Nov 2025
Altaf Hussain’s Vision and political manifesto:
...
23 Nov 2025
MQM leader Altaf slams coalition government of Pakistan over the passa
...
16 Nov 2025
اگر میری برسوں پہلے بیان کردہ باتوں پر توجہ دی جاتی تو نہ آئین میں 26
...
11 Nov 2025
If we examine the conduct of both the military and the political parti
...
11 Nov 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us