Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ہندو برادری نے نائن زیرو پر ہولی منائی ، ڈھول کی تھاپ پر رقص کیا اور ایک دوسرے پر رنگ برسائے
ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں، بزرگوں ، خواتین اور بچوں نے منگل کے روزایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو عزیز آباد پر ہولی منائی۔اس موقع پر میں نوجوانوں ، بزرگوں ، خواتین اوربچوں نے ہولی کھیلی ، ڈھول کی تھاپ پر رقص کیا اور ایک دوسرے پر رنگ برسائے ۔ایم کیوایم کے ذمہ داران نے ہولی منانے کیلئے نائن زیرو پرآنے والے نوجوانوں، بزرگوں ، خواتین اور بچوں کا خیر مقدم کیا اور انہیں قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے ہولی کی دلی مبارکباد پیش کی ۔
Read More
Posted on:
26 Mar 2013
ایم کیوایم کے سوگوار کارکنان سے رابطہ کمیٹی کااظہارِ تعزیت
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم نارتھ ناظم آباد سیکٹر یونٹ 133سکے کارکنان آصف عالم اور عارف عالم کی والدہ محترمہ زرینہ خاتون اور ایم کیوایم لانڈھی سیکٹر یونٹ 82کے کارکن معصوم علی کے والد علیم الدین کے انتقال پر افسوس کااظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
26 Mar 2013
جناب الطاف حسین کا سلیم شہزاد کے بھتیجے رضوان احمدکے انتقال پر اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن سلیم شہزاد کے بھتیجے رضوان احمدکے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔رضوان احمد کا امریکہ کی ریاست ورجینیا میں علالت کے باعث انتقال ہوگیا تھا۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے سلیم شہزاد سمیت مرحوم کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی اور کہا کہ دکھ کی اس گھڑہی میں مجھ سمیت ایم کیو ایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔جناب الطاف حسین نے اللہ تعالی کے حضور دعا کی کی اللہ تعالی مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور سوگوار لواحقین کو صبر جمیل دے۔آمین
Read More
Posted on:
26 Mar 2013
ایم کیوایم کے ووٹ بنک کو توڑنے کیلئے غیرآئینی و غیر قانونی حلقہ بندیاں کی گئیں، سلیم شہزاد ،ایم کیوایم کے 29 ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں لندن کے واٹلنگ کمیونٹی سینٹر میں اجتماع سے خطاب
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن سیلم شہزاد نے کہاہے کہ ایم کیوایم ایک جمہوری جماعت ہے جس نے ہمیشہ جمہوریت کے فروغ اور قانون کا احترام کر تے ہوئے عوام کے بنیادی مسائل کے حقوق کے حصول کیلئے آواز بلند کی ہے ۔ یہ بات انہوں نے ایم کیوایم برطانیہ کے زیر اہتما م ایم کیوایم کے 29 ویںیوم تاسیس کے سلسلے میں لندن کے واٹلنگ کمیونٹی سینٹر میں ایک اجتماع سے خطاب کر تے ہوئے کہی ۔ اجتماع سے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن رضا ہارون، ایم کیوایم برطانیہ کے آرگنائز ر ڈاکٹر سلیم دانش اور جوائنٹ انچارج فیض احمد نے بھی خطاب کیا
Read More
Posted on:
25 Mar 2013
کراچی میں نئی حد بندیوں کے خلاف اہلیان کراچی کی جانب سے الیکشن کمیشن سندھ کے دفترکے باہر پرامن احتجاجی مظاہرہ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن وسیم آفتاب نے کہاہے کہ ہم عدالتوں سے انصاف چاہتے ہیں ہم کسی کاحق نہیں چھیناچاہتے اورنہ ہی اپناحق کسی کو چھینے دینگے، الیکشن کمیشن کی جانب کراچی کے مختلف حلقوں میں نئی حد بندیاں غیرقانونی اورغیرآئینی ہیں جوکراچی کے حقوق پرڈاکہ ڈالنے کے مترادف ہے ۔ انہوں نے کہاکہ اگر حقوق غضب کیے گئے اوربلاجوازحلقہ بندیاں کی گئی توکراچی کے عوام اپناحق لینابھی جانتے ہیں۔
Read More
Posted on:
25 Mar 2013
پاکستان ٹیلی ویژن کے سینئر پروڈیوسر سیّد آفتاب عظیم کے انتقال پر الطاف حسین کا اظہارِ تعزیت
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پاکستان ٹیلی ویژن کے سینئر پروڈیوسر سیّد آفتاب عظیم کے انتقال پر گہرے رنج و غم کااظہار کیا ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحوم کے تمام سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کااظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی
Read More
Posted on:
25 Mar 2013
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے سندھ ہائی کورٹ میں کراچی کے متعدد حلقوں میں حلقہ بندی کے خلاف پٹیشن دائر کردی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے سندھ ہائی کورٹ میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے صرف کراچی کے متعدد حلقوں میں حلقہ بندی کے خلاف پٹیشن دائر کردی ہے اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کے غیر آئینی اور غیر قانونی فیصلے کو چیلنج کردیا ہے ۔ حلقہ بندی کے خلاف یہ پٹیشن ڈاکٹر فاروق ستار نے پیر کی صبح دائر کی اس موقع پر بیرسٹر فروغ نسیم بھی ان کے ہمراہ تھے
Read More
Posted on:
25 Mar 2013
سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کا ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کو ٹیلی فون
سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے پیر کی دوپہر لندن فون کرکے ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین سے بات کی اور جمہوری حکومت کے پانچ سال کی تکمیل میں ایم کیوایم اور جناب الطاف حسین کے تعاون پران کا شکریہ ادا کیا۔راجہ پرویز اشرف نے جناب الطاف حسین سے کہا کہ آپ میں زبردست قوت فیصلہ ہے جو جمہوری عمل کو جاری رکھنے میں انتہائی مددگار رہی۔
Read More
Posted on:
25 Mar 2013
ایم کیوایم کے سوگوار کارکنان سے رابطہ کمیٹی کااظہارِ تعزیت
ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومین کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کااظہا ر کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے (آمین)
Read More
Posted on:
25 Mar 2013
سینئر صحافی ارشاد کھوسو کے انتقال پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے رکن اشفاق منگی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن اشفاق منگی نے عوامی پریس کلب ملیر کے جنرل سیکریٹری اور سینئر صحافی ارشاد کھوسو کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
25 Mar 2013
...
1246
1247
1248
1249
1250
1251
1252
1253
1254
1255
1256
1257
1258
1259
1260
...
News
12571
to
12580
of
13316
Urdu News Archive
The devastation from FloodsInPakistan is the outcome of corruption of
...
30 Aug 2025
A conspiracy against the MQM and I was hatched on August 22, 2016. The
...
23 Aug 2025
The torrential rains in the port city of Karachi swallowed many precio
...
20 Aug 2025
Is Pakistan truly a sovereign and independent country?
...
14 Aug 2025
MQM founder and leader Altaf Hussain’s message on MQM’s foundation day
...
27 Jul 2025
Breaking: ❤️ 14th Day Health Update of Altaf Hussain’s health.
...
22 Jul 2025
Health update on day 12 of MQM founder and leader Mr Altaf Hussain
...
20 Jul 2025
*MQM founder Altaf Hussain’s health improving amid hospitalisation in
...
20 Jul 2025
Health update of Mr. Altaf Hussain Founder and leader of MQM
...
12 Jul 2025
The supreme martyrdom of Hazrat Imam Hussain (A.S) and the revered hou
...
09 Jul 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us