Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
میرپورخاص میں جرائم پیشہ عناصر کی فائرنگ سے ایم کیوایم کے یونٹ ممبرمحمدراشدخان کی شہادت کے واقعہ پر رابطہ کمیٹی کا شدید اظہارمذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے میرپورخاص میں جرائم پیشہ عناصر کی فائرنگ کے نتیجے میں ایم کیوایم میرپورخاص زون یونٹ 2-Aکے یونٹ ممبرمحمدراشدخان کی شہادت کے واقعہ کی شدیدمذمت کی ہے۔اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ اتوارکی شب تقریباًساڑھے نو بجے میرپورخاص کے علاقے مہران کالونی میں منشیات فروشوں نے علاقے میں واقع یونٹ آفس کے قریب جدید وخودکارہتھیاروں سے اندھا دھند فائرنگ کی
Read More    Posted on: 10 Feb 2014
ایم کیوایم میرپورخاص زون کے یونٹ ممبرمحمدراشدخان کی شہادت پر ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کا اظہارمذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے میرپورخاص میں جرائم پیشہ عناصر کی فائرنگ کے نتیجے میں شہیدہونے والے ایم کیوایم میرپورخاص زون یونٹ 2-Aکے یونٹ ممبرمحمدراشدخان کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کااظہارکیاہے
Read More    Posted on: 10 Feb 2014
ایم کیو ایم کراچی تنظیمی کمیٹی کے رکن ایاز حسن کے جواں سال صاحبزادے رافع حسن رضوی کے ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہونے پرجناب الطاف حسین کا اظہار افسوس

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کراچی تنظیمی کمیٹی کے رکن ایاز حسن کے جواں سال صاحبزادے رافع حسن رضوی کے ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
Read More    Posted on: 10 Feb 2014
ایم کیوایم نارتھ کراچی سیکٹریونٹ 136کے کارکن محمد عادل عرف عدیل کی جلد و مکمل صحت یابی کیلئے جناب الطا ف حسین کی دعا کی اپیل
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم نارتھ کراچی سیکٹریونٹ 136کے کارکن محمد عادل عرف عدیل کی جلد و مکمل صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل ہے
Read More    Posted on: 10 Feb 2014
ایم کیوایم
Read More    Posted on: 10 Feb 2014
حق پرست عوام وکارکنان محمدوسیم اورمحسن باچہ ایڈووکیٹ کی صحت یابی کیلئے دعا کریں،الطاف حسین کی اپیل
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے مرکزی الیکشن سیل کے رکن محمدوسیم اورخیبر پختونخواہ کے ڈسٹرکٹ سوات لوئر کے ڈسٹرکٹ انچارج محسن باچہ ایڈووکیٹ کی علالت پرگہری تشویش کااظہارکیاہے اوران کی جلدمکمل صحت یابی کیلئے دعاکی ہے
Read More    Posted on: 10 Feb 2014
جرائم پیشہ عناصر کی فائرنگ سے شہید ہونیو الے ایم کیوایم میر پور خاص زون کی یونٹ کمیٹی کے رکن محمد راشد خان کو تاج دھنی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا
میر پور خاص میں جرائم پیشہ عناصر کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ایم کیوایم میرپورخاص زون یونٹ 2-Aکی یونٹ کمیٹی کے رکن محمد راشد خان کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میںآہوں اور سسکیوں کے درمیان میر پور خاص سٹی کے تاج دھنی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا
Read More    Posted on: 10 Feb 2014
ناظم آباد میں ا سنیپ چیکنگ کے دوران پولیس تشدد اوربدسلوکی سے ایم کیوایم کے ہمدرد بزرگ معراج الدین کے انتقال پر الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ناظم آباد میں ا سنیپ چیکنگ کے دوران پولیس کی جانب سے تشدد اور بد سلوکی سے ایم کیوایم کے ہمدرد بزرگ معراج الدین کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے 
Read More    Posted on: 10 Feb 2014
خیبرپختونخوا کے علاقوں لنڈی کوتل اور چمکنی میں خود کش دھماکوں پر الطاف حسین کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے لنڈی کوتل اور چمکنی میں خود کش بم دھماکوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور دھماکوں کے نتیجے میں خواتین سمیت متعدد افراد کے شہید اور زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا اور ملک کے دیگر علاقوں میں بم دھماکے اور دہشت گردی کی کارروائیاں ملک کے استحکام اور سا لمیت کے خلاف ہیں 
Read More    Posted on: 10 Feb 2014
رابطہ کمیٹی کے ارکان امین الحق اور گلفراز خان خٹک نے رینجرز کی حراست میں بہیمانہ تشدد سے زخمی ہونے والے ایم کیوایم نارتھ کراچی سیکٹر یونٹ 136کے کارکن محمد عادل کی عباسی اسپتال جاکر عیادت کی
متحدہ قومی مووومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان امین الحق اور گلفراز خان خٹک نے رینجرز کی حراست میں بہیمانہ تشدد سے زخمی ہونے والے ایم کیوایم نارتھ کراچی سیکٹر یونٹ 136کے کارکن محمد عادل کی عباسی اسپتال جاکر عیادت کی اورقائد تحریک جناب الطا ف حسین کی جانب سے اہل خانہ سے زخمی کارکن عدیل کی خیریت دریافت کی اور انکی جلد ومکمل صحت یابی کیلئے دعا کی 
Read More    Posted on: 09 Feb 2014

Urdu News Archive