Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

جرائم پیشہ عناصر کی فائرنگ سے شہید ہونیو الے ایم کیوایم میر پور خاص زون کی یونٹ کمیٹی کے رکن محمد راشد خان کو تاج دھنی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا


جرائم پیشہ عناصر کی فائرنگ سے شہید ہونیو الے ایم کیوایم میر پور خاص زون کی یونٹ کمیٹی کے رکن محمد راشد خان کو تاج دھنی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا
 Posted on: 2/10/2014
جرائم پیشہ عناصر کی فائرنگ سے شہید ہونیو الے ایم کیوایم میر پور خاص زون کی یونٹ کمیٹی کے رکن محمد راشد خان کو تاج دھنی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا 
شہید کا سوئم منگل کو صبح 10سے دوپہر 12بجے تک کالونی گراؤنڈ میں واقع بسم اللہ مسجد میں ہوگا 
میر پور خاص ۔۔۔10، فروری 2014ء 
میر پور خاص میں جرائم پیشہ عناصر کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ایم کیوایم میرپورخاص زون یونٹ 2-Aکی یونٹ کمیٹی کے رکن محمد راشد خان کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میںآہوں اور سسکیوں کے درمیان میر پور خاص سٹی کے تاج دھنی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ۔شہید کی نماز جنازہ میر پور خاص سٹی میں واقع کالونی گراؤنڈ میں ادا کی گئی ۔ نماز جنازہ اور تدفین ایم کیوایم سندھ تنظیمی کمیٹی کے اراکین رسول بخش سموں ، ظفر خان ، فرید احمد ، عظیم دانش ، میر پور خاص زون کے زونل انچارج مجیب الحق ، جوائنٹ زونل انچارج محمد شہباز، زونل کمیٹی کے اراکین ،حق پرست رکن صو بائی اسمبلی ڈاکٹر ظفر کمال کے ساتھ ساتھ، میر پور خاص زون کے سیکٹر و یونٹ کے ذمہ داران، کارکنان ، ہمدردوں اور شہید کے عزیزواقارب نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ 
دریں اثناء محمد راشد خان شہید کا سوئم کل 11فروری بروز منگل صبح 10سے دوپہر 12بجے تک میر پور خاص کالونی گراؤنڈ میں واقع بسم اللہ مسجد میں ہوگا جس میں شہید کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کی جائے گی ۔

9/28/2024 4:17:13 PM