Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم کورنگی سیکٹرکے کارکن دولہا فہد عزیز کو پولیس کی جانب سے غیر قانونی طور پر گرفتار کرکے حراست میں بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنائے جانے کے واقعہ کو الیکٹرانک میڈیا میں کورریج دینے پر صحافیوں اور کیمرہ مین حضرات کوالطاف حسین کا سلام تحسین اور دعائیں
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کورنگی سیکٹریونٹ 79کے کارکن دولہا فہد عزیز کو پولیس کی جانب سے بلاجواز اور غیر قانونی طور پر گرفتار کرکے حراست میں بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنائے جانے کے واقعہ کو الیکٹرانک میڈیا میں کورریج دینے پر تمام چینلز کے رپورٹرز اور کیمرہ مین حضرات کو سلام تحسین پیش کیا ہے
Read More
Posted on:
09 Feb 2014
آج لوگ میری بات سن رہے ہیں ،اگرکل میں دنیامیں نہ رہا یامہاجروں نے میری بات سنناچھوڑدی توپھرمہاجر جس طرح چاہیں گے ظلم کے خلاف احتجاج کریں گے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ آج میں ہوں اور لوگ میری بات سن رہے ہیں ،اگرکل میں دنیامیں نہ رہا یامہاجروں نے میری بات سنناچھوڑدی توپھرمہاجر جس طرح چاہیں گے ظلم کے خلاف احتجاج کریں گے ،اس کی ذمہ داری مجھ پرنہیں ہوگی لہٰذاجولوگ ظلم کررہے ہیں ان کوسوچناچاہیے۔ انہوں نے یہ بات آج ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو پر پریس کانفرنس کے موقع پر صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے کہی
Read More
Posted on:
09 Feb 2014
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرز کی کورنگی سیکٹر یونٹ 79کے کارکن دولہا فہد عزیز کی اسپتال جاکر عیادت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنونیرز ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور انجینئر ناصر جمال نے گزشتہ شب پولیس کے بہیمانہ تشدد سے زخمی ہونے والے ایم کیوایم کورنگی سیکٹر یونٹ 79کے کارکن دولہا فہد عزیز کی اسپتال جاکر عیادت کی اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے انہیں گلدستہ پیش کیا اور ان کی جلد و مکمل صحت یابی کیلئے دعا کی
Read More
Posted on:
09 Feb 2014
بلدیہ ٹاؤن میں مسلح دہشت گردوں کی آستانہ پرفائرنگ کےواقعہ پرجناب الطاف حسین کااظہارمذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے بلدیہ ٹاؤن میں واقع آستانے پر دستی بم سے حملے اور فائرنگ کے نتیجے میں کمسن بچی سمیت متعدد افراد کے ہلاکت و زخمی ہونے پر دلی افسوس اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
09 Feb 2014
ایم کیوایم خیرپور زون کے انچارج فتح رند اور ان کے بھائی کی گرفتاری کا نوٹس لیا جائے، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابط کمیٹی نے پولیس و دیگر سرکاری اداروں کے ہلکاروں کی جانب سے ایم کیوایم کے خیر پور زورن کے انچارج فتح رند کے گھر پر غیرقانونی اور بلاجواز چھاپہ اور فتح رند اورا نکے بھائی حاجی خان کی بلاجواز گرفتاری پر شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
Read More
Posted on:
09 Feb 2014
مہاجر عوام سچے ، کھرے اورمحب وطن پاکستانی ہیں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف اور آئی ایس آئی کے سربراہ جنرل ظہیرالاسلام کو مخاطب کرتے ہوئے کہاہے کہ مہاجروں اور فوج کے درمیان دوریاں پیدا کرنے کا عمل پاکستان کے مفاد میں نہیں ہے، مہاجر عوام سچے ، کھرے اورمحب وطن پاکستانی ہیں اورپاکستان کو کمزور دیکھنے کا تصورتک نہیں کرسکتے۔ انہوں نے چیف آف آرمی اسٹاف اور آئی ایس آئی کے سربراہ سے اپیل کی کہ وہ پاکستان کی سلامتی وبقاء کیلئے ایم کیوایم کے بے گناہ کارکنان وعوام کو ریاستی مظالم کا نشانہ بنانے کا نوٹس لیں اور مہاجروں کے خلاف ظلم وستم کا سلسلہ بند کرائیں۔یہ بات انہوں نے اتوار کے روز ایم کیوایم کے مرکزنائن زیروعزیزآباد میں ہنگامی پریس کانفرنس سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے کہی۔
Read More
Posted on:
09 Feb 2014
ایم کیوایم کورنگی سیکٹرکے کارکن دولہا فہد عزیزسے اظہار یکجہتی کے لئے مقامی اسپتال کے باہر ایم کیوایم کے کارکنان وشہریوں کی بڑی تعدادمیں آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے
ایم کیوایم کورنگی سیکٹریونٹ 79کے کارکن دولہا فہد عزیز کو پولیس کی جانب سے بلاجواز اور غیر قاونی طور پر گرفتار کرکے حراست میں بہیمانہ تشدد کے خلاف اظہار یکجہتی کے لئے مقامی اسپتال کے باہر ایم کیوایم کے کارکنان وشہریوں کی بڑی تعدادمیں آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے ۔ اتوار کی شام ایم کیوایم کے کارکن اور دولہا فہد عزیز کو پولیس حراست میں بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنانے کے خلاف ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کی اپیل پر شہریوں اور کارکنان کی بڑی تعداد اسپتال کے باہر پہنچ رہی ہے اس موقع پر کارکنان اور شہری اپنے ہمراہ پھول اور گلدسے بھی لیکر آئے جو انہوں نے اسپتال کے باہر مختص جگہ پر رکھے ۔
Read More
Posted on:
09 Feb 2014
ایم کیو ایم کینیڈا کی جانب سے متحدہ کے ڈپٹی کنوینیرڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کے والد مقبول حسین صدیقی کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار
ایم کیو ایم نارتھ امریکہ کے نگران اعلیٰ عباد الرحمن ، ایم کیو ایم سینٹرل آرگنائزآصف قاضی، جوائنٹ آرگنائزر مسعود حسن، اراکین سنٹرل آرگنائزر کمیٹی ، مختلف شعبہ جات کے ذمہ داران چیپٹرز انچارجز، و کارکنان کی جانب سے متحدہ کے ڈپٹی کنوینیرخالد مقبول صدیقی کے والد کی وفات پر گہرے دکھ و صدمہ کا اظہار کیا گیا۔
Read More
Posted on:
09 Feb 2014
ہارون الرشید کالم
Read More
Posted on:
09 Feb 2014
قائدِ تحریک جناب الطاف حسین کی چیف آف دی آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف سے اپیل
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے چیف آف دی آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں بحالت مجبوری آپ سے اپیل کر رہا ہوں کہ آپ خدا اور رسولؐ کے واسطے صوبہ سندھ میں رینجرز کی جانب سے کی جانے والی انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزیوں کا فی الفور نوٹس لیکر مہاجروں کو مزید ذہنی کوفت اذیت اور انہیں روز مرہ آنیوالی مشکلات سے نجات دلانے کیلئے S.O.Sبنیاد پر فوری نوٹس لیں ۔
Read More
Posted on:
09 Feb 2014
...
976
977
978
979
980
981
982
983
984
985
986
987
988
989
990
...
News
9831
to
9840
of
13191
Urdu News Archive
#ISupportAltafHussain Important video briefing of MQM Coordination Com
...
17 Feb 2025
ALTAF HUSSAIN'S APPEAL TO THE PEOPLE AND WORKERS
...
15 Feb 2025
ALTAF HUSSAIN WRITES TO U.S. PRESIDENT DONALD J. TRUMP, ADVOCATES FOR
...
06 Feb 2025
I extend my heartfelt condolences on the sad demise of the His Highnes
...
05 Feb 2025
The FIRs Filed Against MQM Workers in Hyderabad Are a Bundle of Lies,
...
04 Feb 2025
Important video briefing of MQM Rabta Committee against illegal raids
...
04 Feb 2025
HUMAN RIGHTS VIOLATIONS IN SINDH, BALOCHISTAN CONFERENCE HELD AT THE U
...
31 Jan 2025
Bob Blackman MP Consevative address Mohajr Issue in UK House of Common
...
30 Jan 2025
Conference in the British House of Commons on Human Rights Voilations
...
29 Jan 2025
Intellectual Leacture of Altaf Hussain "What is the meaning of Iqra "
...
27 Jan 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us