Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
ایم کیوایم کے سوگوار کارکنا ن سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم فیڈ رل بی ایریا سیکٹر یو نٹ 147 کے کارکن عدنان مقصود کی والدہ فریدہ مقصود، ایم کیوایم جامشورو زون یونٹ6/A خدا کی بستی کے کارکن پرویز کی والدہ نو رجہاں،یونٹ3Cکے کارکن ظفر علی گوپانگ کے چھوٹے بھائی منظر حسین گوپانگ اورایم کیو ایم خیبر پختونخواہ ضلع مانسہرہ کے زونل انچارج حاجی چن زیب کی ہمشیرہ بی بی امریزہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
Read More    Posted on: 13 Feb 2014
بیرون ملک سے بھتہ مافیاکی جانب سے کراچی کے ڈاکٹروں اورشہریوں سے بھتہ طلبی کے واقعات حکومت وانتظامیہ کی نااہلی و ناکامی ہے،حق پرست اراکین سندھ اسمبلی

متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست اراکین سندھ اسمبلی نے بیرون ملک بھتہ مافیاکی جانب سے کراچی کے ڈاکٹروں،تاجروں،صنعتکاروں کوای میل اورٹیلیفون کالزکرکے ایزی پیسہ ،موبی کیش اواومنی پیسہ ٹرانسفرسروس کے ذریعے بھاری بھتہ طلب کرنے کی اطلاعات پرگہری تشویش کااظہارکیاہے اوراسے حکومت اوراداروں کی نااہلی وناکامی قراردیتے ہوئے مطالبہ کیاکہ بھتہ مافیاکی جانب سے ڈاکٹروں اورشہریوں سے بھتہ طلب کرنے کانوٹس لیاجائے اورڈاکٹروں کوجاں ومال کاتحفظ فراہم کیاجائے۔
Read More    Posted on: 13 Feb 2014
ایم کیوایم کے لاپتہ کارکنوں کو فی الفوربازیاب کرایاجائے ۔ رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ

متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے صدرممنون حسین، وزیراعظم نواز شریف، چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف ، ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ظہیرالاسلام،فاقی وزیرداخلہ چوہدری نثاراوروزیراعلیٰ سندھ سیدقائم علی شاہ سے مطالبہ کیاہے کہ پولیس اورمختلف سرکاری ایجنسیوں کے ہاتھوں گرفتارہونے والے ایم کیوایم کے لاپتہ کارکنوں کو فی الفوربازیاب کرایاجائے 
Read More    Posted on: 13 Feb 2014
ایم کیو ایم الیکشن سیل کے رکن محمد وسیم کی علالت پر قائد تحریک جناب الطاف حسین کا تشویش کا اظہار
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم الیکشن سیل کے رکن محمد وسیم کی علالت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے 
Read More    Posted on: 13 Feb 2014
اسیر کارکنان کو صوبے سے باہر جیلوں میں منتقل کرنے کی اطلاعات کا فوری نوٹس لیاجائے، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم کے اسیر کارکنان کو صوبہ سندھ سے باہر دوردراز کی جیلوں میں منتقل کرنے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور اس عمل کو ایم کیوایم کے خلاف جاری ریاستی آپریشن کا تسلسل قراردیا ہے ۔
Read More    Posted on: 13 Feb 2014
کراچی میں ٹارگٹڈآپریشن کے نام پر ایم کیوایم کے معصوم وبے گناہ کارکنوں کی گرفتاریوں اورچھاپوں کاسلسلہ جاری ہے۔رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہاہے کہ کراچی میں ٹارگٹڈآپریشن کے نام پر ایم کیوایم کے معصوم وبے گناہ کارکنوں کی گرفتاریوں اورچھاپوں کاسلسلہ جاری ہے۔شہرمیں مختلف علاقوں میں ایم کیوایم کے کارکنوں کے گھروں پر چھاپے مارے جارہے ہیں اورگھروں پرچھاپے مارکرگرفتارکیاجارہاہے۔آج بھی ایم کیوایم قصبہ علی گڑھ سیکٹریونٹ 131کے ہمدرد محمد عارف ولدمحمدحنیف کوپولیس اورسادہ لباس میں ملبوس اہلکاروں نے اس وقت گرفتارکرلیا جب وہ اپنے گھر سے پرنٹنگ پریس جارہے تھے۔
Read More    Posted on: 13 Feb 2014
قائد تحریک الطاف حسین کی صدارت میں رابطہ کمیٹی لندن اور پاکستان کامشترکہ اجلاس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی صدارت میں رابطہ کمیٹی لندن اور پاکستان کے ارکان کا مشترکہ اجلاس ہواجس میں متفقہ طورپر رزاق آبادمیں پولیس ٹریننگ سینٹرکے قریب پولیس اہلکاروں کی بس پر حملے کی شدیدالفاظ میں مذمت کی گئی اوردہشت گردی کے اس 
Read More    Posted on: 13 Feb 2014
پولیس ٹرنینگ سینٹر کے قریب بم دھماکے پر جناب الطاف حسین کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے رزاق آباد میں پولیس ٹرنینگ کے قریب بم دھماکے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی اور دھماکے میں متعدپولیس اہلکارں کی شہادت اور زخمی ہونے پر گہرے دکھ اورافسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف مسلح افواج ، سیکورٹی فورسز،قانون نفاذ کرنے والے ادارے اور عوام کی قربانیاں رائیگا ں نہیں جائیں گی اور دہشت گرد ملک و قوم کے کھلے دشمن ہیں۔ انہوں نے بم دھماکے میں شہید ہونے والے اہلکاروں کے
Read More    Posted on: 13 Feb 2014
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے ارکان ڈاکٹر صغیر احمد، احمد سلیم صدیقی اور وسیم اختر کا جناح اسپتال کا دورہ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان ڈاکٹر صغیر احمد، احمد سلیم صدیقی اوروسیم اختر نے حق پرست ارکان سندھ اسمبلی خالد بن ولایات اور افتخار عالم کے ہمراہ جناح اسپتال کا دورہ کرکے رزاق آباد پولیس ٹریننگ سینٹر کے قریب بم دھماکے میں زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں کی عیادت اورمتحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی جانب سے خیریت دریافت کی ۔رابطہ کمیٹی کے ارکان نے بم دھماکے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کے سوگوار اہلخانہ سے تعزیت اور زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں کی جلد و مکمل صحتیابی کیلئے دعا کی ۔ اس موقع پر رابطہ کمیٹی کے ارکان نے زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں کے اہلخانہ سے 
Read More    Posted on: 13 Feb 2014
ایم کیوایم کے لاپتہ کارکنان کی بازیابی کے حوالے سے دیئے جانیوالے الٹی میٹم ختم ہونے پررابطہ کمیٹی کااہم اجلاس
متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے لاپتہ کارکنان کی بازیابی اور گزشتہ دنوں کارکنان کے ماورائے عدالت قتل کے حوالے سے دیئے جانیوالے 24گھنٹے کے الٹی میٹم ختم ہونے پررابطہ کمیٹی کے اراکین کاہنگامی اجلاس خورشیدبیگم سیکریٹریٹ عزیزآبادمیں منعقدہواجس میں رابطہ کمیٹی کے متفقہ طوپرملک گیر سطح پرمرحلہ وار احتجاجی مظاہروں کافیصلہ کیاہے
Read More    Posted on: 12 Feb 2014

Urdu News Archive