Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
سوگوار کارکنا ن سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم فیڈ رل بی ایریا سیکٹر یو نٹ 153 Aکی ہمد رد دردانہ ،ایم کیوایم 90بورڈ کمیٹی کے رکن راؤ ندیم کے والد راؤ خلیل الرحمن ، ایم کیوایم مرکزی الیکشن سیل کے رکن ارشاد انصاری کے چچا شر یف انصاری ،کراچی مضا فاتی آرگنا ئز نگ کمیٹی اولڈ ملیر سیکٹر یونٹ رمضا ن لاسی گوٹھ کے کارکن پنہل مر ی کے والد اللہ ڈنو کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
01 Feb 2014
ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین کا فیڈرل بی ایریا سیکٹر یونٹ 147کے کارکن مبین احمد صدیقی کے انتقال پر اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم فیڈرل بی ایریا سیکٹر یونٹ 147کے کارکن مبین احمد صدیقی کے انتقال پر گہرے رنج وغم اورافسوس کااظہارکیاہے
Read More
Posted on:
01 Feb 2014
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے اراکین کانیوایم اے جناح روڈکادورہ
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائدجناب الطاف حسین سے اظہارِیکجہتی کیلئے ایم کیوایم کے زیراہتمام اتوار2فروری کونیوایم اے جناح روڈنزدمزارقائدپرہونے والے ’’اظہارِ یکجہتی اجتماع‘‘کی تیاریوں کے سلسلے میں متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے اراکین کنورنویدجمیل،محمدواسع جلیل،عامرخان،سیدامین الحق،خالدسلطان،توصیف خانزادہ اور احمد سلیم صدیقی نے ہفتے کی سہ پہرنیوایم اے جناح روڈکاتفصیلی دورہ کیااورجلسہ گاہ کی جگہ کامعائنہ کیا
Read More
Posted on:
01 Feb 2014
غیر مصدقہ دستاویزی فلم نشر کرکے جناب الطاف حسین اور ایم کیوایم کی ساکھ کو نقصان پہچانے پر بی بی سی انتظامیہ فی الفور معذرتی بیان جاری کرے ، ایم کیوایم ناروے آرگنائزر سیداظہرظہیر
متحدہ قومی موومنٹ اوسلو ناروے کے آرگنائزر سید اظہر ظیہر نے کہا ہے کہ پاکستان میں انتشار پھیلانا اور کنفیوژن پھیلانا بی بی سی کا شعار رہا ہے
Read More
Posted on:
01 Feb 2014
بی بی سی پر جناب الطاف حسین اور ایم کیوایم مخالف دستاویزی فلم اور جناب الطاف حسین کو جھوٹے مقدمات کے جال میں الجھانے کے خلاف پشاور ، آزاد کشمیر کے اضلاع میر پور اور راولا کوٹ میں ریلی اور مظاہروں کا انعقاد
بی بی سی پر قائد تحریک جناب الطاف حسین اور ایم کیوایم مخالف دستاویزی فلم اور جناب الطاف حسین کو جھوٹے مقدمات کے جال میں الجھانے کے خلاف صوبہ پختونخوا کے شہر پشاور اور آزاد کشمیر کے اضلاع میر پور اور راولاکوٹ میں متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام زبردست احتجاجی مظاہرے کئے گئے اور جناب الطاف حسین سے مکمل یکجہتی کااظہا رکیا گیا
Read More
Posted on:
01 Feb 2014
برطانوی ٹی وی چینل نے الطاف حسین کے خلاف من پسند اور من مانے فیصلے جاری کرنا شروع کر دیئے ۔ عبادالرحمان
ایم کیو ایم نارتھ امریکہ کے نگران عبادالرحمان نے بی بی سی کی جانب سے الطاف حسین اور ایم کیو ایم مخالف دستاویزی فلم کے نشر کئے جانے پر اپنے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی بی سی جیسے موقر نشریاتی ادارے کو اپنی ساکھ کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے حقائق کے منافی پروپیگنڈہ سے گریز کرنا چاہئے۔
Read More
Posted on:
01 Feb 2014
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی اور اراکین پارلیمنٹرین پر مشتمل 7رکنی وفد نے کراچی میں متعین برطانیہ کے ڈپٹی ہائی کمشنر جناب جان ٹک ناٹ کوبرطانیہ کے وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کے نام خط کی شکل میں احتجاجی یاد داشت پیش کی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی اور اراکین پارلیمنٹرین کے 7رکنی اعلیٰ سطحی وفد نے ہفتہ کے روز کراچی میں متعین برطانیہ کے ڈپٹی ہائی کمشنر جناب جان ٹک ناٹ سے ملاقات کی اور انہیں برطانیہ کے وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کے نام خط کی شکل میں احتجاجی یاد داشت پیش کی ۔ احتجاجی یاد داشت میں کہا گیا ہے کہ بی بی سی نے قائد تحریک جناب الطاف حسین اور ایم کیوایم کے خلاف بد دیانتی پر مبنی دستاویزی فلم نشر کی ہے جس سے کروڑوں عوام کے جذبات مجروح ہوئے ہیں
Read More
Posted on:
01 Feb 2014
طالبان کے ساتھ امن کی شرائط، کالم ایاز امیر
روزنامہ جنگ میں معروف کالم نگار ایازامیر نے اپنے تازہ کالم میں تحریر کیا ہے ۔۔۔۔۔۔
Read More
Posted on:
01 Feb 2014
بی بی سی پر گزشتہ دنوں نشر کی جانے والی قائد تحریک جناب الطاف حسین اور ایم کیوایم مخالفت پر مبنی دستاویزی فلم کے حوالے سے ناظرین اور قارئین تک اصل حقائق پہچانے کیلئے ایم کیوایم کے سینیٹر بیرسٹر فروغ نسیم نے بی بی سی کے پروگرام نیوز نائٹ کے میزبان بینٹ جونز کے نام خط
بی بی سی پر گزشتہ دنوں نشر کی جانے والی قائد تحریک جناب الطاف حسین اور ایم کیوایم مخالفت پر مبنی دستاویزی فلم کے حوالے سے ناظرین اور قارئین تک اصل حقائق پہچانے کیلئے ایم کیوایم کے سینیٹر بیرسٹر فروغ نسیم نے بی بی سی کے پروگرام نیوز نائٹ کے میزبان بینٹ جونز کے نام خط تحریر کیا ہے ۔ اس خط میں بیرسٹر فروغ نسیم نے حالیہ پروگرام اور اس سے قبل نشر کئے جانے والے پروگرام میں میزبان کی جانب سے اٹھائے جانے والے سوالات کے مدلل جوابات دیئے ہیں جو پروگرام سے حذف کردیئے گئے تھے ۔
یہ خط ہم آپ کو ارسال کررہے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ آپ اسے قارئین تک اصل حقائق پہچانے کیلئے اپنے موقر روزنامے میں من و عن اور مناسب جگہ شائع کرکے شکریہ کا موقع دیں ۔
Read More
Posted on:
31 Jan 2014
بین الاقوامی سطح پر الطاف حسین کو جھوٹے مقدمات کے جال میں الجھانے والے سازشی عناصر کروڑوں عوام کے جذبات سے کھیلنے کا گھناؤنا عمل کررہے ہیں ، ایم کیوایم کینیڈا
متحدہ قومی موومنٹ کینیڈا کے سینٹرل آرگنائزر آصف قاضی ، جوائنٹ آرگنائزر مسعود الحسن اور اراکین نے کہا ہے کہ قائد تحریک جناب الطاف حسین اصولی مؤقف رکھنے والے اور آئینی و قانونی جدوجہد کے ذریعے پاکستان میں غریب و متوسط طبقے کے عوام کے حقوق کی عملی جدوجہد کررہے ہیں جبکہ بین الاقوامی سطح پر قائد تحریک جناب الطاف حسین کو جھوٹے مقدمات کے جال میں الجھانے والے سازشی عناصر کروڑوں عوام کے جذبات سے کھیلنے کا گھناؤنا عمل کررہے ہیں ۔
Read More
Posted on:
31 Jan 2014
...
991
992
993
994
995
996
997
998
999
1000
1001
1002
1003
1004
1005
...
News
9901
to
9910
of
13191
Urdu News Archive
لندن میں قائد تحریک الطاف حسین کی کتاب ''مسئلہ بلوچستان …تاریخ کے آئین
...
23 Feb 2025
بلوچوں اور مہاجروں کو متحدہوکراپنے حقو ق کی جدوجہد کرنی چاہیے، خان آف
...
23 Feb 2025
فوج کوبلوچوں کی بات سننی ہوگی، تمام ناراض بلوچ لوگوں سے بات کرنے کے لئ
...
23 Feb 2025
میں ایم کیوایم کے سینئرپشتون رہنما اوراپنے دیرینہ ساتھی انورخان ترین
...
22 Feb 2025
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت I Support Altaf Hussainمہم ملک بھرمیں گھرگھر
...
19 Feb 2025
''خان آف قلات'' میرسلیمان داؤد جان احمد زئی بلوچستان کے بارے میں ایم
...
19 Feb 2025
مسئلہ بلوچستان کے بارے میں ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی کتاب
...
18 Feb 2025
عوام وکارکنان سے اپیل الطاف حسین
...
15 Feb 2025
بانی و قائد الطاف حسین کی ہدایت پرایم کیوایم کے وفد کا کراچی پریس کلب
...
15 Feb 2025
کراچی میں ٹریفک حادثات کے معاملے پر سوموٹولیاجائے، ایم کیوایم کے بانی
...
14 Feb 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us