Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم پی آئی بی سیکٹرکے لاپتہ سیکٹرممبرمحمدعلی کی والدہ محترمہ اقبال جہاں اپنے بیٹے کے بازیاب نہ ہونے کے صدمہ کے باعث انتقال کرگئیں
ایم کیوایم پی آئی بی سیکٹرکے لاپتہ سیکٹرممبرمحمدعلی کی والدہ محترمہ اقبال جہاں اپنے بیٹے کے بازیاب نہ ہونے کے صدمہ کے باعث پیر کی شب انتقال کرگئیں۔ واضح رہے کہ سیکٹرممبرمحمدعلی کو دو دیگرسیکٹرممبران محمدنعیم اورعارف نظامی کے ہمراہ 7 اکتوبر2013ء کو جیل روڈ کے علاقے سے سادہ لباس میں ملبوس قانون نافذکرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے گرفتارکیاتھا ۔
Read More
Posted on:
11 Feb 2014
بیٹے کے بازیاب نہ ہونے کے صدمہ کے باعث انتقال کر جانے والی متحدہ قومی موومنٹ پی آئی بی سیکٹر کے لاپتہ سیکٹر ممبر محمد علی کی والدہ محترمہ اقبال جہاں کو سپرد خاک کردیا گیا
بیٹے کے بازیاب نہ ہونے کے صدمہ کے باعث انتقال کر جانے والی متحدہ قومی موومنٹ پی آئی بی سیکٹرکے لاپتہ سیکٹرممبرمحمدعلی کی والدہ محترمہ اقبال جہاں کو ناظم آباد گلبہار میں واقع کھجی گراؤنڈ کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ۔ مرحومہ کی نماز جنازہ پی آئی بی کالونی محمد آباد میں واقع مسجد اظہر میں ادا کی گئی۔ نما زجنازہ اور تدفین میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان امین الحق، احمد سلیم صدیق ، سیف یار خان، وسیم اختر، حق پرست ارکان قومی وصوبائی اسمبلی،
Read More
Posted on:
11 Feb 2014
حکومت کراچی، سندھ اور پاکستان کی ترقی کیلئے ایم کیوایم کو ساتھ لیکر چلنے کی خواہاں ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف کی رابطہ کمیٹی کے رکن اور سینیٹ میں ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈر بابر خان غوری سے فون پر گفتگو
وزیراعظم میاں نوازشریف نے کہا ہے کہ کراچی پاکستان کی اقتصادی ترقی کی شہ رگ ہے اوران کی حکومت کراچی،سندھ اور پاکستان کی ترقی کیلئے ایم کیوایم کو ساتھ لیکر چلنے کی خواہاں ہے۔ وزیراعظم نے یہ بات ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن اورسینیٹ میں ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈر بابر خان غوری سے منگل کی شب فون پر گفتگوکرتے ہوئے کہی۔ سینیٹر بابر غوری نے گفتگو میں میاں نوازشریف کوسندھ کے شہری علاقوں خصوصاً کراچی میں پولیس اورقانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں کے
Read More
Posted on:
11 Feb 2014
کارکنان سے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قوموومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم لیاری سیکٹر یونٹ 19کے کارکن جان محمد کی والدہ محترمہ فاطمہ بیگم ، ایم کیوایم کراچی مضافاتی آرگنا ئز نگ کمیٹی یونٹ گلستان مزدور کے کارکن جا وید اقبا ل کی والد ہ محترمہ سکینہ با ئی ، پی آئی بی سیکٹر یونٹ 56کے کارکن وسیم احمد کے والد شبیر احمد ، میر کرامت علی کے والد میر سعادت علی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کاا ظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
11 Feb 2014
ایک طبقے کو دیوار سے لگانے اور کراچی کو پولیس اسٹیٹ بنانے کا سلسلہ اب بند ہونا چاہیے، ڈاکٹر محمد فاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن وقومی اسمبلی میں ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈرڈاکٹرمحمدفاروق ستارنے کہاہے کہ ہمیں دشمن نہ سمجھاجائے،مہاجرعوام بھی برابرکے پاکستانی ہیں اورمحب وطن ہیں جن کی نسل کشی کی جارہی ہے،ایم کیوایم کے کارکنان پرجس قسم کا انسانیت سوز بہیمانہ تشدد کیا جارہا ہے اس سے عصبیت کا تاثر پھیل رہا ہے جو سلوک مہاجروں کے ساتھ کیا جارہا ہے اس قسم کا سلوک تو مفتوحہ کے علاقے عوام کے ساتھ نہیں کیا جاتا۔ انہوں نے کہا کہ
Read More
Posted on:
11 Feb 2014
شعبہ خواتین کی ذمہ داران اور کارکنان کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کا نوٹس لیا جائے، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف، چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف اور وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان سے پرزور مطالبہ کیاہے کہ رینجرز کی جانب سے کراچی کے مختلف علاقوں میں ایم کیوایم شعبہ خواتین کی ذمہ داران اور کارکنان کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کا نوٹس لیا جائے
Read More
Posted on:
11 Feb 2014
قائد ایم کیوایم الطاف حسین اور آصف علی زرداری کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین اورسابق صدرپاکستان اور پیپلزپارٹی کے کوچیئرپرسن آصف علی زرداری کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان سندھ میں امن وامان کی صورتحال ایم کیوایم کے کارکنان کے ساتھ رینجرز اورپولیس اہلکاروں
Read More
Posted on:
11 Feb 2014
قائد ایم کیوایم الطاف حسین اور وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کے درمیان ٹیلی فون پر گفتگو
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ایم کیوایم ایک عوامی جماعت ہے اور ریاستی طاقت کے ذریعہ ایم کیوایم کو ختم نہیں کیا جاسکتا۔ یہ بات انہوں نے منگل کے روز وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کے درمیان ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔ وزیراعلیٰ سندھ سے گفتگو کرتے ہوئے جناب الطاف حسین نے انہیں محمد سلمان اور محمد عادل سمیت ایم کیوایم کے کارکنان کے ماورائے عدالت قتل کے مسلسل واقعات، کارکنان وہمدردوں کی غیرقانونی گرفتاریوں، ایم کیوایم کے 45 لاپتہ کارکنان کی عدم بازیابی، صدمہ کے باعث ایم کیوایم پی آئی بی سیکٹر کے لاپتہ کارکن محمد علی کی والدہ کے انتقال اور پولیس و دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کی جانب سے
Read More
Posted on:
11 Feb 2014
پشاور کے سینما میں پے در پے تین بم دھماکوں پر الطاف حسین کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پشاور کے شمع سینما میں پے درپے تین بم دھماکوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور بم دھماکوں کے نتیجے میں متعدد افراد کے شہید اور زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہا رکیا ہے ۔ ایک بیان میں انہوں نے
Read More
Posted on:
11 Feb 2014
ایم کیوایم ناظم آبادگلبہارسیکٹرکے ہمدردعبدالصمدکے قتل پررابطہ کمیٹی کااظہارمذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم ناظم آبادگلبہارسیکٹرکے ہمدردعبدالصمدولدمحمدعلی کومسلح دہشت گردوں کی جانب سے فائرنگ کرکے قتل کرنے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اورمطالبہ کیاہے کہ عبدالصمدکے قتل میں ملوث دہشت گردوں کوگرفتارکرکے عبرتناک سزادی جائے
Read More
Posted on:
10 Feb 2014
...
976
977
978
979
980
981
982
983
984
985
986
987
988
989
990
...
News
9811
to
9820
of
13191
Urdu News Archive
#ISupportAltafHussain Important video briefing of MQM Coordination Com
...
17 Feb 2025
ALTAF HUSSAIN'S APPEAL TO THE PEOPLE AND WORKERS
...
15 Feb 2025
ALTAF HUSSAIN WRITES TO U.S. PRESIDENT DONALD J. TRUMP, ADVOCATES FOR
...
06 Feb 2025
I extend my heartfelt condolences on the sad demise of the His Highnes
...
05 Feb 2025
The FIRs Filed Against MQM Workers in Hyderabad Are a Bundle of Lies,
...
04 Feb 2025
Important video briefing of MQM Rabta Committee against illegal raids
...
04 Feb 2025
HUMAN RIGHTS VIOLATIONS IN SINDH, BALOCHISTAN CONFERENCE HELD AT THE U
...
31 Jan 2025
Bob Blackman MP Consevative address Mohajr Issue in UK House of Common
...
30 Jan 2025
Conference in the British House of Commons on Human Rights Voilations
...
29 Jan 2025
Intellectual Leacture of Altaf Hussain "What is the meaning of Iqra "
...
27 Jan 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us