Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم میرپورخاص زون کے یونٹ ممبرمحمدراشدخان کی شہادت پر ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کا اظہارمذمت

ایم کیوایم میرپورخاص زون کے یونٹ ممبرمحمدراشدخان کی شہادت پر ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کا اظہارمذمت
 Posted on: 2/10/2014
ایم کیوایم میرپورخاص زون کے یونٹ ممبرمحمدراشدخان کی شہادت پر ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کا اظہارمذمت  
لندن۔۔۔10،فروری 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے میرپورخاص میں جرائم پیشہ عناصر کی فائرنگ کے نتیجے میں شہیدہونے والے ایم کیوایم میرپورخاص زون یونٹ 2-Aکے یونٹ ممبرمحمدراشدخان کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کااظہارکیاہے۔ اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے محمدراشدخان شہیدکے لواحقین سے تعزیت کرتے ہوئے کہاکہ مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابرکے شریک ہیں۔ انہوں نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ راشدخان شہیدکواپنی جواررحمت میں جگہ دے اورلواحقین کوصبرجمیل عطاکرے۔ جناب الطا ف حسین نے حکومت سے مطالبہ کیاکہ راشدخان شہید کے قاتلوں کوفی الفور گرفتارکیاجائے ۔

12/3/2024 9:51:10 AM