Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
نیوکراچی سیکٹرکے بزرگ کارکن محمدسلیم کے قتل میں ملوث سفاک ملزمان کوگرفتارکیاجائے،رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم نیوکراچی سیکٹریونٹ134/Cکے بزرگ کارکن محمدسلیم ولدمحمدرمضان کوفائرنگ کرکے قتل کرنے کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے اور مطالبہ کیاہے کہ محمدسلیم کے قتل کی واردات میں ملوث سفاک قاتلوں کوفی الفورگرفتارکیاجائے
Read More    Posted on: 01 Feb 2014
ایم کیوایم ایلڈرزونگ نیوکراچی سیکٹرکے کارکن محمدسلیم کی شہادت پرالطاف حسین کااظہارافسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم ایلڈرزونگ نیوکراچی سیکٹرکے کارکن محمدسلیم کی المناک شہادت پردلی رنج وغم اورافسوس کااظہارکیاہے۔
Read More    Posted on: 01 Feb 2014
سوگوار کارکنا ن سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم فیڈ رل بی ایریا سیکٹر یو نٹ 153 Aکی ہمد رد دردانہ ،ایم کیوایم 90بورڈ کمیٹی کے رکن راؤ ندیم کے والد راؤ خلیل الرحمن ، ایم کیوایم مرکزی الیکشن سیل کے رکن ارشاد انصاری کے چچا شر یف انصاری ،کراچی مضا فاتی آرگنا ئز نگ کمیٹی اولڈ ملیر سیکٹر یونٹ رمضا ن لاسی گوٹھ کے کارکن پنہل مر ی کے والد اللہ ڈنو کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
Read More    Posted on: 01 Feb 2014
ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین کا فیڈرل بی ایریا سیکٹر یونٹ 147کے کارکن مبین احمد صدیقی کے انتقال پر اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم فیڈرل بی ایریا سیکٹر یونٹ 147کے کارکن مبین احمد صدیقی کے انتقال پر گہرے رنج وغم اورافسوس کااظہارکیاہے
Read More    Posted on: 01 Feb 2014
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے اراکین کانیوایم اے جناح روڈکادورہ
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائدجناب الطاف حسین سے اظہارِیکجہتی کیلئے ایم کیوایم کے زیراہتمام اتوار2فروری کونیوایم اے جناح روڈنزدمزارقائدپرہونے والے ’’اظہارِ یکجہتی اجتماع‘‘کی تیاریوں کے سلسلے میں متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے اراکین کنورنویدجمیل،محمدواسع جلیل،عامرخان،سیدامین الحق،خالدسلطان،توصیف خانزادہ اور احمد سلیم صدیقی نے ہفتے کی سہ پہرنیوایم اے جناح روڈکاتفصیلی دورہ کیااورجلسہ گاہ کی جگہ کامعائنہ کیا
Read More    Posted on: 01 Feb 2014
غیر مصدقہ دستاویزی فلم نشر کرکے جناب الطاف حسین اور ایم کیوایم کی ساکھ کو نقصان پہچانے پر بی بی سی انتظامیہ فی الفور معذرتی بیان جاری کرے ، ایم کیوایم ناروے آرگنائزر سیداظہرظہیر
متحدہ قومی موومنٹ اوسلو ناروے کے آرگنائزر سید اظہر ظیہر نے کہا ہے کہ پاکستان میں  انتشار پھیلانا اور کنفیوژن پھیلانا بی بی سی کا شعار رہا ہے
Read More    Posted on: 01 Feb 2014
بی بی سی پر جناب الطاف حسین اور ایم کیوایم مخالف دستاویزی فلم اور جناب الطاف حسین کو جھوٹے مقدمات کے جال میں الجھانے کے خلاف پشاور ، آزاد کشمیر کے اضلاع میر پور اور راولا کوٹ میں ریلی اور مظاہروں کا انعقاد
بی بی سی پر قائد تحریک جناب الطاف حسین اور ایم کیوایم مخالف دستاویزی فلم اور جناب الطاف حسین کو جھوٹے مقدمات کے جال میں  الجھانے کے خلاف صوبہ پختونخوا کے شہر پشاور اور آزاد کشمیر کے اضلاع میر پور اور راولاکوٹ میں  متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام زبردست احتجاجی مظاہرے کئے گئے اور جناب الطاف حسین سے مکمل یکجہتی کااظہا رکیا گیا 


Read More    Posted on: 01 Feb 2014
برطانوی ٹی وی چینل نے الطاف حسین کے خلاف من پسند اور من مانے فیصلے جاری کرنا شروع کر دیئے ۔ عبادالرحمان
 ایم کیو ایم نارتھ امریکہ کے نگران عبادالرحمان نے بی بی سی کی جانب سے الطاف حسین اور ایم کیو ایم مخالف  دستاویزی فلم کے نشر کئے جانے پر اپنے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی بی سی جیسے موقر نشریاتی ادارے کو اپنی ساکھ کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے حقائق کے منافی پروپیگنڈہ سے گریز کرنا چاہئے۔
Read More    Posted on: 01 Feb 2014
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی اور اراکین پارلیمنٹرین پر مشتمل 7رکنی وفد نے کراچی میں متعین برطانیہ کے ڈپٹی ہائی کمشنر جناب جان ٹک ناٹ کوبرطانیہ کے وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کے نام خط کی شکل میں احتجاجی یاد داشت پیش کی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی اور اراکین پارلیمنٹرین کے 7رکنی اعلیٰ سطحی وفد نے ہفتہ کے روز کراچی میں متعین برطانیہ کے ڈپٹی ہائی کمشنر جناب جان ٹک ناٹ سے ملاقات کی اور انہیں برطانیہ کے وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کے نام خط کی شکل میں احتجاجی یاد داشت پیش کی ۔ احتجاجی یاد داشت میں کہا گیا ہے کہ بی بی سی نے قائد تحریک جناب الطاف حسین اور ایم کیوایم کے خلاف بد دیانتی پر مبنی دستاویزی فلم نشر کی ہے جس سے کروڑوں عوام کے جذبات مجروح ہوئے ہیں 
Read More    Posted on: 01 Feb 2014
طالبان کے ساتھ امن کی شرائط، کالم ایاز امیر
روزنامہ جنگ میں معروف کالم نگار ایازامیر نے اپنے تازہ کالم میں تحریر کیا ہے ۔۔۔۔۔۔
Read More    Posted on: 01 Feb 2014

Urdu News Archive