Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
نجی ٹی وی چینلز(آج ٹی وی اوروقت ٹی وی )کے دفاترپردستی بم سے حملوں کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔انجینئر ناصر جمال ڈپٹی کنوینر ایم کیو ایم
متحدہ قومی موومنٹ کے ڈپٹی کنوینراور انچارج شعبہ اطلاعات انجینئر ناصر جمال نے نجی ٹی وی چینلز(آج ٹی وی اوروقت ٹی وی )کے دفاترپردستی بم حملوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اورصحافت پرحملہ اوربزدلانہ کارروائی قراردیاہے۔ایک بیان میں انجینئر ناصر جمال نے کہاکہ دہشت گردعناصراپنے مذموم مقاصدکی تکمیل کیلئے میڈیاکونشانہ بنارہے ہیں اورنجی ٹی وی چینلز(آج اوروقت ٹی وی) پردستی بموں سے حملہ اس سلسلے کی کڑی ہے۔
Read More
Posted on:
17 Feb 2014
تحریک طالبان پاکستان،ا نٹرنیٹ کے ذریعہ اپنی سفاکانہ کارروائیوں کی وڈیو جاری کررہے ہیں، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ لندن کی رابطہ کمیٹی کے ارکان نے کہاہے کہ طالبان دہشت گرد،پاکستان میں چنگیزخان اور ہلاکوں خان کی بربریت کی داستانیں رقم کررہے ہیں اورانٹرنیٹ کے ذریعہ اپنی سفاکانہ کارروائیوں کی وڈیو جاری کررہے ہیں۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ تحریک طالبان پاکستان نے گزشتہ روز مہمند ایجنسی میں فرنٹیئر کانسٹیبلری کے 23 مغوی اہلکاروں کے قتل کے بعد انکی سربریدہ لاشوں کی بے حرمتی کی وڈیو انٹرنیٹ پر جاری کردی ہے ۔وڈیو فلم میں تحریک طالبان پاکستان کے دہشت گردوں کے ہاتھوں ایف سی کے 23 اہلکاروں کو قتل کئے جانے کے بعد کی انتہائی دہشت ناک مناظر ہیں ۔
Read More
Posted on:
17 Feb 2014
نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹریونٹ 118/Aکے کارکن افروعالم زکے بہیمانہ قتل پر رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے فیڈریل بی ایریا بلاک 16میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹریونٹ 118/Aکے کارکن افروز عالم ولد ریاض کے بہیمانہ قتل کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور واقعہ کو شہر کے پرامن ماحول کو خراب کرنے کی سازش قرار دیا ہے۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ ایم کیوایم کے کارکنان و ہمدروں کو مسلسل دہشت گردی کا نشانہ بنایا جارہاہے اور قانون نافذ کرنے والے ادارے خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں
Read More
Posted on:
17 Feb 2014
ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹریونٹ 118/Aکے کارکن افروزعالم ولد ریاض کے بہیمانہ قتل پرجناب الطاف حسین کا اظہارافسوس
متحد ہ قو می موومنٹ کے قا ئد جنا ب الطاف حسین نے نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹریونٹ 118/Aکے کارکن افروزعالم ولد ریاض کے بہیمانہ قتل پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
17 Feb 2014
سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران ڈپٹی اسپیکرسندھ اسمبلی محترمہ شہلارضاکے متعصبانہ روئیے اورحکومتی رکن جام مہتاب علی کی جانب سے خاتون حق پرست ر کن سندھ اسمبلی کے خلاف نازیباالفاظ استعمال کرنے پررابطہ کمیٹی کااظہارمذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران ڈپٹی اسپیکرسندھ اسمبلی محترمہ شہلارضاکی جانب سے حق پرست اقلیتی رکن سندھ اسمبلی دیوان چندچاؤلہ کا مائیک بندکرنے کے متعصبانہ روئیے اورحکومتی رکن سندھ اسمبلی جام مہتاب علی کی جانب سے خاتون حق پرست رکن سندھ اسمبلی کے خلاف نازیباالفاظ استعمال کرنے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اورکہاہے کہ شہلارضامتعصبانہ روئیے اورجام مہتاب خواتین رکن کے خلاف نازیباالفاظ استعمال کرنے پراسمبلی فلورپرمعافی مانگیں۔
Read More
Posted on:
17 Feb 2014
ایم کیو ایم کے کارکنان کے انتقال پر جنا ب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحد ہ قو می موومنٹ کے قا ئد جنا ب الطاف حسین نے ایم کیوایم بلد یہ سیکٹر یونٹ 116کے کارکن محمد صد یق آغااور ایم کیوایم فیڈرل بی ایر یا سیکٹر یونٹ 151کے کارکن ظفر آزاد کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
17 Feb 2014
ایم کیو ایم کے سوگوار کارکنان سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم نار تھ کراچی سیکٹر 137 یونٹ کے کارکن شو کت عل کی والدہ محترمہ صا برہ ،سیکٹر پی آئی بی یونٹ 12 کے کارکن اعجا ز صد یقی کے بڑے بھائی اسلم صدیقی ، سیکٹر اسکیم 33معما ر یونٹ گلشن معما ر کے کارکن محمد شہزاد کے والد عبدالقیو م ایم کیوایم حیدرآباد زون سیکٹر Eیونٹ 14/Aکے کارکن ظفر کی بھا بی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کاا ظہار کیا ہے۔
Read More
Posted on:
17 Feb 2014
ڈاکٹر جاوید قاضی کی شہادت تعلیمی حلقوں کیلئے ناقابل تلافی نقصان ہے،اے پی ایم ایس او
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن کی مرکزی کابینہ کے اراکین نے کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کا لج میں میڈیسن ڈپارٹمنٹ کے ڈین ڈاکٹر جاوید قاضی کے قتل کو انتہائی افسوس ناک اور قابل مذمت قرار دیا ہے ۔
Read More
Posted on:
17 Feb 2014
پنجاب میں ہزاروں لیڈی ہیلتھ ورکرزکوتین ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی اورانہیں مستقل نہ کرنے پرحق پرست نمائندوں کااظہار تشویش
حق پرست اراکین قومی اسمبلی نے پنجاب میں ہزاروں لیڈی ہیلتھ ورکرزکوتین ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی اورانہیں مستقل نہ کرنے پرلیڈی ہیلتھ ورکرزکی جانب سے پنجاب اسمبلی کے باہراحتجاجی مظاہرے پرگہری تشویش کااظہارکیاہے اورمطالبہ کیاہے کہ پنجاب کی لیڈی ہیلتھ ورکرزکوفی الفورمستقل کرکے انہیں تنخواہوں کی ادائیگی یقینی بنائی جائے
Read More
Posted on:
17 Feb 2014
مسلح دہشت گردوں کی جانب سے کارپر فائرنگ کے واقعہ میں کراچی میڈیکل اینڈڈینٹیل کالج کے ڈین ڈاکٹر جاوید قاضی کے بہیمانہ قتل پر جناب الطاف حسین کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے نارتھ ناظم آباد میں مسلح دہشت گردوں کی جانب سے کارپر فائرنگ کے واقعہ میں کراچی میڈیکل اینڈڈینٹیل کالج کے ڈین ڈاکٹر جاوید قاضی کے بہیمانہ قتل اورڈرائیور کے زخمی ہونے پر سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور واقعہ کو بزدلانہ کاروائی قرار دیا ہے
Read More
Posted on:
17 Feb 2014
...
976
977
978
979
980
981
982
983
984
985
986
987
988
989
990
...
News
9751
to
9760
of
13191
Urdu News Archive
لندن میں قائد تحریک الطاف حسین کی کتاب ''مسئلہ بلوچستان …تاریخ کے آئین
...
23 Feb 2025
بلوچوں اور مہاجروں کو متحدہوکراپنے حقو ق کی جدوجہد کرنی چاہیے، خان آف
...
23 Feb 2025
فوج کوبلوچوں کی بات سننی ہوگی، تمام ناراض بلوچ لوگوں سے بات کرنے کے لئ
...
23 Feb 2025
میں ایم کیوایم کے سینئرپشتون رہنما اوراپنے دیرینہ ساتھی انورخان ترین
...
22 Feb 2025
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت I Support Altaf Hussainمہم ملک بھرمیں گھرگھر
...
19 Feb 2025
''خان آف قلات'' میرسلیمان داؤد جان احمد زئی بلوچستان کے بارے میں ایم
...
19 Feb 2025
مسئلہ بلوچستان کے بارے میں ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی کتاب
...
18 Feb 2025
عوام وکارکنان سے اپیل الطاف حسین
...
15 Feb 2025
بانی و قائد الطاف حسین کی ہدایت پرایم کیوایم کے وفد کا کراچی پریس کلب
...
15 Feb 2025
کراچی میں ٹریفک حادثات کے معاملے پر سوموٹولیاجائے، ایم کیوایم کے بانی
...
14 Feb 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us