Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
خیبرپختوخواہ ،ڈسٹرکٹ کرک کے علاقے دہب میں نجی اسکول میں گیس لیکج کے نتیجے میں دھماکے سے 13بچوں سمیت 15افراد کے زخمی ہونے پرایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین کا تشویش کا اظہار ،زخمیوں کی جلد و مکمل صحتیابی کیلئے دعا ۔
متحدہ قومی موومنٹ کے قا ئد جناب الطاف حسین نے صوبہ خیبرپختونخواہ ، ڈسٹرکٹ کرک کے علاقے دہب میں نجی اسکول میں گیس کی لیکج کے نتیجے میں ہونے والے دھماکے سے 13بچوں سمیت 15افراد کے زخمی ہونے پر تشویش کا اظہار کیااور زخمیوں کی جلدو مکمل صحت یابی کیلئے دعا کی ۔
Read More    Posted on: 17 Feb 2014
ایف سی کے 23 اہلکاروں کی شہادت طالبان کی بزدلانہ حرکت ہے، اسکی شدید مذمت کرتا ہوں۔ الطاف حسین
طالبان نے مذاکرا ت کو’’ مذاق رات ‘‘ بنادیاہے، ’’مذاکرات مذاکرات ‘‘ کے کھیل میں طالبان درجنوں حملوں میں فوجی جوانوں اورپولیس اہلکاروں سمیت سینکڑوں شہریوں کوخودکش حملوں اوربم دھماکوں کے ذریعے موت کی نیند سلاچکے ہیں
Read More    Posted on: 16 Feb 2014
کراچی میں ٹارگٹڈ آپریشن کا رخ صرف اور صرف ایم کیوایم کی جانب موڑدیا گیا ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ جس طرح 19، جون1992ء کو جنرل آصف نواز مرحوم کی جانب سے ڈاکوؤں ، پتھاریداروں اور اغواء برائے تاوان کی وارداتیں کرنے والوں کے خلاف آپریشن کی آڑ میں عوام کی منتخب نمائندہ جماعت ایم کیوایم 
Read More    Posted on: 16 Feb 2014
آزادکشمیرکے سابق وزیراعظم بیرسٹرسلطان محمودچوہدری کے والدچوہدری نورحسین کے انتقال پرالطاف حسین کااظہارافسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے آزادکشمیرکے سابق وزیراعظم بیرسٹرسلطان محمودچوہدری والداور بزرگ سیاستدان آزادکشمیرچوہدری نورحسین کے انتقال پر گہرے رنج وغم اورافسوس کااظہارکیاہے۔
Read More    Posted on: 16 Feb 2014
ایم کیوایم کے سوگوار کارکنان سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے مرکزی الیکشن سیل کے رکن عبدالصمدکے بڑے بھائی عبدالغفار،ایم کیوایم نارتھ ناظم آبادسیکٹریونٹ176کے کارکن سیدشمشادحسین کے صاحبزادے سیدعمرفاروق اورٹنڈوالہیارزون یونٹ2-Aشہبازکالونی کے جوائنٹ انچارج غلام نبی کے نوعمرصاحبزادے محمدانیس کے انتقال پرگہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔ 
Read More    Posted on: 16 Feb 2014
کشمور کے علاقے انڑوا ریلوے ٹریک کے قریب پر بم دھماکے پر جناب الطاف حسین کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کشمور کے علاقے انڑوا ریلوے ٹریک کے قریب بم دھماکے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور بم دھماکے کے نتیجے میں چار افراد کے جاں بحق ومتعدد افرادکے زخمی ہونے پر گہرے کھ افسوس اظہار کیا ہے۔
Read More    Posted on: 16 Feb 2014
سندھ کے ضلع تھر میں ماتانامی بیماری سے بھیڑوں کی ہلاکتوں اوربھیڑوں کو کراچی سمیت یگرمیں شہروں میں فروخت کرنے کیلئے بھیجے جانے پرفیصل سبزواری کا اظہار تشویش
سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر فیصل سبزواری نے سندھ کے ضلع تھر میں ماتانامی بیماری سے بھیڑوں کی ہلاکتوں پر اوربھیڑوں کو کراچی سمیت دیگرمیں شہروں میں فروخت کرنے کیلئے بھیجے جانے پر گہری تشویش اظہار کیا ہے۔
Read More    Posted on: 16 Feb 2014
سرکاری اہلکاروں کے ہاتھوں ماورائے عدالت قتل ہونے والے ایم کیوایم قصبہ علی گڑھ سیکٹرکے ہمدردمحمدعارف کو سینکڑوں آہوں سسکیوں کے درمیان شہداء قبرستان عزیز آباد میں قبرستان میں سپردخاک کردیا
سرکاری اہلکاروں کے ہاتھوں ماورائے عدالت قتل ہونے والے ایم کیوایم قصبہ علی گڑھ سیکٹرکے ہمدردمحمدعارف کو سینکڑوں آہوں سسکیوں کے درمیان شہداء قبرستان عزیز آباد میں قبرستان میں سپردخاک کر دیا ہے۔

Read More    Posted on: 15 Feb 2014
طاقت کے زور پر ایم کیوایم کے خاتمہ کا خواب دیکھنے والوں کو صرف مایوسی ہی ہوگی، نوید شمسی ، زونل انچارج حیدرآباد
متحدہ قومی موومنٹ حیدرآباد زون کے زیر اہتمام حیدرآباد پریس کلب کے باہرکراچی شہر میں ایم کیوایم کارکنان کے ماورائے عدالت قتل کے خلاف اور لاپتہ کارکنان کی بازیابی کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔ مظاہر ے کے سلسلے میں ایم کیوایم حیدرآباد زون کے تمام سیکٹرز کی جانب سے احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں جو اپنے اپنے علاقوں سے ہوتی ہوئی حیدرآباد پریس کلب کے باہر پہنچی اور وہاں احتجاجی کیا 
Read More    Posted on: 15 Feb 2014
مومن آبادتھانے کے قریب دھماکوں پر جناب الطا ف حسین کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے اور نگی ٹاؤن میں مومن آباد کے تھانے کے قریب دھماکوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور دھماکے میں دو ا ہلکار سمیت پانچ افراد کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

Read More    Posted on: 15 Feb 2014

Urdu News Archive