ایم کیو ایم کے سوگوار کارکنان سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
کراچی۔۔۔17 فروری 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم نار تھ کراچی سیکٹر 137 یونٹ کے کارکن شو کت عل کی والدہ محترمہ صا بر ہ ،سیکٹر پی آئی بی یونٹ 12 کے کارکن اعجا ز صد یقی کے بڑے بھائی اسلم صدیقی ، سیکٹر اسکیم 33معما ر یونٹ گلشن معما ر کے کارکن محمد شہزاد کے والد عبدالقیو م ایم کیوایم حیدرآباد زون سیکٹر Eیونٹ 14/Aکے کارکن ظفر کی بھا بی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کاا ظہار کیا ہے۔اپنے تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومین کے تمام لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کااظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو اپنی جواررحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔(آمین)