ایم کیو ایم کے کارکنان کے انتقال پر جنا ب الطاف حسین کا اظہار افسوس
کراچی ۔۔17فروری 2014
متحد ہ قو می موومنٹ کے قا ئد جنا ب الطاف حسین نے ایم کیوایم بلد یہ سیکٹر یونٹ 116کے کارکن محمد صد یق آغااور ایم کیوایم فیڈرل بی ایر یا سیکٹر یونٹ 151کے کارکن ظفر آزاد کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ایک بیا ن میں جنا ب الطاف حسین نے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تما م کارکنا ن آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جنا ب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعا لیٰ مرحو مین مر حو مین کو اپنی جوار رحمت میں اعلیٰ مقا م عطا فر ما ئے اور سوگوار کو یہ صد مہ براداشت کر نے کا حوصلہ دے ۔)آمین (