Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
بانی و قائد تحریک جناب الطاف حسین نے ہمیشہ طلبہ ء کو تعلیم پر بھر پور توجہ مرکوز کرنے کی تلقین کی ،شازیہ اسلم
اے پی ایم ایس او کی ذیلی تنظیم اکیڈمک اینڈ سوشل سرکل کے زیر اہتمام جناح یونیورسٹی برائے خواتین میں ’’اہل قلم تمہاری تلوار زنگ آلود ہے‘‘ کے عنوان سے تقریری مقابلہ کا انعقاد کیا گیا 
Read More    Posted on: 18 Sep 2014
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی 61ویں سالگرہ کے سلسلے میں ہفتہ 20ستمبر کولندن میں اجتماع منعقدہو گا۔اجتماع سے قائدتحریک الطا ف حسین خطاب کریں گے
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کی 61ویں سالگرہ کے سلسلے میں ایم کیوایم یوکے کے زیراہتمام ہفتہ 20ستمبر کولندن میں اجتماع منعقدکیاجائے گا۔ 
Read More    Posted on: 18 Sep 2014
سندھ کے اہم اداروں کی بھرتیوں میں کراچی کے اُردو بولنے والے عوام کو نظر انداز کیا جانا تنگ نظری ہے ، حق پرست ارکا ن سندھ اسمبلی
حق پرست ارکان صوبائی اسمبلی نے صوبہ سندھ کے مختلف اہم اداروں کی بھرتیوں میں کراچی سے تعلق رکھنے والے تعلیم یافتہ افراد کو نظر انداز کئے جانے پر گہری تشویش کا اظہا ر کرتے ہوئے ایسے اقدامات کو تنگ نظری اور کراچی کے عوام سے نا انصافی قراردیا ہے ۔ 
Read More    Posted on: 18 Sep 2014
پیپلز پارٹی کے رہنماء سینیٹر رحمان ملک کا ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین سے ٹیلی فون پر رابطہ
پیپلز پارٹی کے رہنماء سینیٹر رحمان ملک نے ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کو ٹیلی فون کر کے انکی 61ویں سالگرہ کی دلی مبارکباد پیش کی اور ان کی صحت وتندرستی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔
Read More    Posted on: 18 Sep 2014
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا سوگوار کارکنان سے اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی را بطہ کمیٹی نے ایم کیوایم یونٹ 120اورنگی ٹاؤن سیکٹر کے کارکن محمد نوید خان کے بھائی محمد عمران خان، یونٹ 147فیڈرل بی ایریا سیکٹر کے کارکن محمد شکیل کے والد محمد اقبال ،میرواہ گورچانی یونٹ میر پورخا ص زون کے کارکن عباس کی والدہ محترمہ شبیری،نوشہرو فیرو ز زون کے کارکن محمد سلیم کی دادی غفوری بی بی،عمر کوٹ زو ن کے کارکن جمیل کے والد جمال الدین اور ضلع صوابی خیبر پختونخوا کے کارکن شعیب فاروق کے چچا کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ 
Read More    Posted on: 18 Sep 2014
ایم کیو ایم کینیڈاکے زیر اہتمام شہید انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق کی چوتھی برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی،ایم کیوایم کینیڈا
ایم کیو ایم کینیڈا کے زیر اہتمام کینیڈا کے تمام چیپٹرز بشمول ٹورانٹو، کیلگری، مونٹریال، ایڈمنٹن اور ونڈسر میں شہید انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق کی روح کو ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی اجتماعات منعقد کئے گئے۔ جس میں شہید کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ ان اجتماعات میں کینیڈا کے سنٹرل آرگنائزر آصف قاضی ، جوائنٹ آرگنائزر مسعودالحسن، اراکین سنٹرل کمیٹی ، چیپٹرز انچارجز ، مختلف شعبہ جات کے ذمہ داران ، کارکنان اور پاکستانی کمیونٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی
Read More    Posted on: 18 Sep 2014
کارکنان اپنے حسن اخلاق کے ذریعے جناب الطاف حسین کا پیغام ملک کے کونے کونے میں پہنچائیں ، سید شاکر علی
متحدہ قومی موومنٹ کی کراچی مضا فاتی آرگنائزنگ کمیٹی کے زیر اہتمام گزشتہ روز بفر زون کی کے بی آر سو سائٹی میں واقع گوٹھ خواستی بروہی ، شاہ خالد کالونی اور عزیز آباد بھنگوریہ گوٹھ میں علیحد ہ علیحدہ کارکنان کے تربیتی اجلاس کا انعقاد کیا گیا 
Read More    Posted on: 18 Sep 2014
جامعہ کراچی اسلامک اسٹیڈیزکے ڈین پروفیسر ڈاکٹر شکیل احمد اوج کے بہیمانہ قتل پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے گلشن اقبال میں مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے جامعہ کراچی اسلامک اسٹیڈیز کے ڈین پروفیسر ڈاکٹر شکیل احمد اوج کے بہیمانہ قتل کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ دہشت گردوں نے پروفیسر ڈاکٹر شکیل احمد اوج کو سفاکانہ طریقے سے فائرنگ کرکے قتل سے قوم کو ایک اورمذہبی اور علمی شخصیت سے محروم کردیا ہے 
Read More    Posted on: 18 Sep 2014
ایم کیوایم برطانیہ کے تحت لندن میں الطاف حسین کی سالگرہ کی تقریب انتہائی سادگی سے منائی گئی
ایم کیوایم برطانیہ کے تحت لندن میں ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کی ہدایت کے مطابق ان کی 61 ویں سالگرہ انتہائی سادگی سے منائی گئی جس میں جناب الطاف حسین نے خصوصی شرکت کی
Read More    Posted on: 17 Sep 2014
پیپلزپارٹی کے سرپرست اعلیٰ کے ٹوئٹ پر ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کاتبصرہ
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے نئے صوبوں کے خلاف پیپلزپارٹی کے سرپرست اعلیٰ کے ٹویٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ بیٹے آپ ابھی بہت چھوٹے ہیں، بڑی بڑی باتیں نہیں کیاکریں، آپ لندن میں پڑھتے ہیں، آپ کوپتہ نہیں کہ یورپ میں آبادی کے بڑھنے کے ساتھ ساتھ نئے نئے انتظامی یونٹس بنتے ہیں پھر آپ نئے انتظامی یونٹس کے قیام کے خلاف اس طرح کی باتیں کیوں کرتے ہیں؟ 
Read More    Posted on: 17 Sep 2014

Urdu News Archive